
Ch Sharafat Ali
96.2K posts

Ch Sharafat Ali
@_ChSAli
گجر | Aston MBA | IT Telecom CyberSecurity| PML(N) | Nawaz Sharif | 🌾 کسان | Democracy is the best Revenge | Youth Coord Pasrur | Candidate PP-49 | ❤️RT#Endors


میری تربیت میں یہ بات شامل نہیں کہ گالی کا جواب گالی سے دوں، ہاں البتہ عوام الناس کو میں روکوں گا نہیں، وہ چاہیں تو بدلہ لے سکتے ہیں

شیعہ علماء کو کیا ہو گیا ایک دم؟ وڈیوز پر وڈیوز آ رہی ہیں!

ہمیں کسی تنخواہ دار سے محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ نہیں چاہیے۔۔۔!! آیت اللہ ساجد علی نقوی

یہ شخص پنجابیوں کی جتنی TC کرتا ہے اور پختونوں کو گالیاں دیتا ہے بہت جلدی یہ شخص اپنا نام اختیار علی جٹ رکھ لے گا

آرمی چیف نے ایک گھنٹہ خود ہی تقریر کی، ہماری بات نہیں سنی، اسکا لہجہ اتنا سخت تھا کہ ہم نے اپنی توہین محسوس کی۔ اس نے بعض اتنی چھوٹی باتیں کیں جو اتنے بڑے عہدے پر بیٹھے شخص کو زیب نہیں دیتیں۔ علامہ حسنین عباس گردیزی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےلیے شرم کا مقام ہے، کمیٹی کا کروڑوں روپے کا بجٹ ہے اور کارکردگی یہ ہے، آج کی عید سو فیصد درست تھی لیکن پختونخوا کی شہادتوں کو تسلیم نہیں کیا گیا، مولانا عبد الخیبر آزاد صاحب اب اپ میں اور مفتی منیب الرحمان میں کوئی فرق نہیں رہا۔ #Eidulfitr2026

چاند کی رویت پر رویت ہلال کمیٹی کی ضد ایک بار پھر عیاں ہے۔ پختونخوا میں درجنوں گواہوں کو نظرانداز کیا گیا، جبکہ کل یہاں عید منائی جائے گی۔ کیا اس ریاست میں کچھ درست بھی چل رہا ہے؟ افسوس کہ نسلی تعصب اس قدر گہرا ہو چکا ہے کہ اس کی جھلک چاند کی رویت جیسے معاملے میں بھی نظر آتی ہے۔


میں نے روئت ہلال کمیٹی کو کہا کہ اگر چاند ٹیکنالوجی کی بجائے عام انسانی آنکھ سے دیکھنا ہے تو پھر تو روئت ہلال کمیٹی میں بابوں کی بجائے 18/20 سال کے لڑکے لڑکیاں ہونی چاہیے تمہیں تو میں سامنے بیٹھا نظر نہیں آ رہا تو چاند کیسے نظر آئے گا ! فواد چوہدری


میں نے تقریبا ایک سے ڈیڑھ منٹ تک چاند دیکھا ہے پشاور سے شہری کا بیان

آسمان بادلوں سے بھرا ہے پھر یہ سارے کون سا چاند دیکھ رہے ہیں؟؟؟ ویسے سال میں دو بار ہونے والا یہ ”رویت ہلال کمیٹی“ کا فنگشن پاکستان کی تباہ حال غریب عوام کو کتنے میں پڑتا ہے؟ ایک اجلاس کا خرچہ کتنا آتا ہے؟






