فاطمہ ریاض

46.8K posts

فاطمہ ریاض

فاطمہ ریاض

@_Fs06

islam

Katılım Mart 2022
9.3K Takip Edilen10.3K Takipçiler
فاطمہ ریاض
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات ہورہی ہے مولوی کدھر ہیں؟ حافظ نعیم منافق کدھر ہے مولانا طاہر اشرفی کدھر ہے انجینئر مرزا کدھر ہے
اردو
0
0
0
7
فاطمہ ریاض retweetledi
Pakistan First
Pakistan First@Pakistan_F1rst·
ویتنام جنگ کے دوران، پلوں پر امریکی بمباری کے بعد، ویتنامی فوجیوں کو پار کرانے کے لیے خواتین کا انسانی پل بنانا، تاریخ کے گرد آلود صفحات میں قید ایک یادگار منظر ہے۔
اردو
2
161
843
36.9K
فاطمہ ریاض
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخلی سے روک دیا
اردو
0
0
1
44
فاطمہ ریاض retweetledi
Hafiz Ahmad Numan Malik
Hafiz Ahmad Numan Malik@HafizNuman0141·
کہاں ہے سی سی ڈی،،،،، سہیل ظفر چٹھہ صاحب ایک نظر ادھر بھی 🥲👇 اس جاہل کو ایسے ہی سزا ملنی چاہئے لعنت ہے تیری زندگی پہ لعنتی @MaryamNSharif #ccd
اردو
33
186
217
11.7K
فاطمہ ریاض retweetledi
Bilal AI
Bilal AI@thebilal_a·
"محسن نقوی سے ملاقات میں عمران خان کے علاج اور ملاقاتوں پر بات نہیں کی۔ میں نے کے پی میں دھشتگردی کے خلاف ایک SHO بھرتی کروانے پر مشاورت کی" سہیل آفریدی
Bilal AI tweet media
اردو
42
671
2.3K
53.3K
فاطمہ ریاض retweetledi
Qaisar Khan sawansi Mianwali
میانوالی میں ایک یتیم بچی کو اے پازیٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے دو بچوں کو او پازیٹیو دو بچوں کو او نیگٹیو بی نیگٹیو ب ل ڈ کی ضرورت ھے ڈائلاسز کینسر والوں کو بھی او نیگٹیو بی نیگٹیو چاھییے۔ قیصر سوانسی 03026350690
Qaisar Khan sawansi Mianwali tweet media
اردو
0
44
26
433
فاطمہ ریاض retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
دل تھام کے پڑھئے! عمران سے ملاقات کرکے جب میں نے انکی زبانی انکی داستان سنی تو واللہ میں خود پر قابو نہیں رکھ پایا تھا،رات بھر مجھے ان دو ننھے منے بہن بھائی پر گزرے وقت کی داستان سن کر بہت رویا۔ یہ سال 2009 کی بات ہے،نیچے جو تحریر کاپی کی ہے یہ عمران کا لکھا ہوا ہے: "میرا نام عمران ھے اور میری بہن کا نام لا ئبہ(اصل نام اسماء) ھے ھم دونوں جب گھر سے نکلے تھے تب میری عمر چار۔ بہن چھ سال کی تھی۔ ہمارے گھر میں ماں باپ کے درمیان کوئ جھگرا ہوا،ماں ھم دونوں کو لیکر گھر سے نکل گئ ۔ تب رات زیادہ ہونے کی وجہ سے ھم فت پاتھ پر ہی سو گئے۔ جب آدھی رات میں آنکھ کھلی تو ماں نہیں تھی،میں اور بہن روتے روتے ڈرتے سہمتے سوگئے۔ صبح اٹھ کر پھر رونے لگے ۔ وہاں تین آدمی أئے انہوں نے ہمے ناشتہ کروایا ۔ ایک آدمی ھم دونوں کو اپنے گھر لے گیا،انہوں نے کئ روز ہمیں اپنے پاس رکھا ۔ ایک دن ایک بندہ آیا اور ان سے بولا یہ دونوں بچے مجھے دیں دے آپ،پھر وہ ہمیں اپنے ساتھ لیکر اپنے گھر لے آیا۔ وہ ہم پر ظ*لم کرتا اور گھر کے کام کرواتا تھا۔ جسکی وجہ سے ایک خاتون نے ہمیں کورنگی کے ایک شیلٹر میں داخل کرادیا ۔ مجھے تب اپنا نام بھی سہی سے یاد نہیں تھا ۔ میری بہن کہتی کہ اس نام اسماء ھے اور والد کا نام برھان ہے ۔ مجھے بس اتنا یاد ھے کہ ہمارے ابو ہمیشہ ٹوپی اور شلوارکمیز پہنے تھے ۔ کبھی کبھی یاد آتا ہے ٹرین میں صفر بھی کیا ہے۔ اور سمندر بھی گئے ہیں ۔ ابھی میرا نام عمران اور میری بہن کا نام لائبہ رکھا ھے بہن کا کہنا ہے کہ ہمارے بھائ بہن یا کزن بھی ہیں وہ ہمارے گھر آتے رہتے تھے۔ مجھے کنفرم نہیں ہے کہ میرا نام شیلٹر مے رکھا ہے یا یہی اصلی نام ہے۔ اسماء نے کہا ہے کہ گھر میں بھی یہی نام ہے۔" یہ دلخراش داستان جب عمران کے ساتھ بیٹھ کر انکی زبانی سنیں تھی تو میں بالکل ساکت ہوگیا تھا اور میں سب کچھ بھول گیا اور ان بہنوں پر گزرے حالات کے سوچ میں بالکل گم گیا۔ اور عمران نے جب یہ بتایا کہ "بہن سے ملنے جاتا ہوں تو وہ بہت ہی حسرت کے ساتھ کہتی ہے بھائی گھر کا کچھ کرو نا""تو ایسے لگا جیسے کسی نے وار کردیا ہو دل پر۔ اگر کراچی کے دوست اس پوسٹ کو پورے شہر میں پھیلا دیں تو یہ دو بہن بھائی اپنے خاندان کے پاس پہنچ سکتے ہیں۔انکی زندگیاں سنور سکتی ہیں۔ خدارا اس پوسٹ کو ملک بھر میں عام کریں تاکہ دو پھول جیسے بہن بھائی اپنوں سے ملیں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 24 may 2026 #waliullahmaroof
waliullah Maroof tweet media
اردو
15
454
479
12.3K
فاطمہ ریاض
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨 میں عمران خان کے 300 مقدمے لڑ رہا ہوں لیکن کبھی بھی میڈیکل کی بنیاد پر کوئی بہانہ نہیں کیا لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں عمران خان کی آنکھ کا کس قسم علاج ہو رہا ہے۔ کیا وجہ بنی کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل پمز ہسپتال لیکر گئے، یہ سب کچھ بہت تشویشناک ہے
اردو
0
0
2
16
فاطمہ ریاض
راولپنڈی سکستھ روڈ میٹرو سٹیشن پر میٹرو میں آگ لگ گئی ،اللہ سب مسافروں کو اپنی حفظ آمان میں اور کو محفوظ رکھے ۔ آمین 🤲
اردو
0
1
1
69
فاطمہ ریاض
ایران آخری موقع دے رہا ہوں ڈیل کرلو ورنہ بھیانک نتائج بھگتو گے امریکہ 500 ڈرون اور مزائلز سے اس بار آغاز کرینگے ایران کا امریکہ کو خطرناک زبان میں جواب 🔥
اردو
0
0
0
56
فاطمہ ریاض retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈیرہ غازی خان سے یہ ویڈیو موصول ہوئی ہے، ایک بزرگ خاتون کو جھکڑ کر کوئی ظالم ظلم کررہا ہے ڈیرہ غازی خان پولیس اس ظالم کے خلاف ایکشن لے
اردو
36
1.2K
1.7K
36.5K
فاطمہ ریاض retweetledi
رضوان کاشف رضی
یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟ @CMShehbaz 03279783395
اردو
43
1.9K
2.4K
46.3K
فاطمہ ریاض
*کراچی والوں، دکھا دو سوشل میڈیا کی طاقت* ان قاتلوں کی تصویر کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کل 20 مئی 2026 کو شاہ لطیف ٹاؤن میں انہوں نے ایک بے گناہ نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا ہے۔
فاطمہ ریاض tweet media
اردو
0
1
1
36
فاطمہ ریاض
سائفر لیک معاملے کو دبانے کے لیے ایک بار پھر سے عمران خان کے ساتھ مذاکرات اور ڈیل کی خبریں نشر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ دھوکہ نہ کھائیں، نشانہ سیدھا رکھیں۔عادل راجہ
اردو
0
0
2
35
فاطمہ ریاض
اہم ترین ۔۔۔ 🚨🚨 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر آج رات حملہ کرنے کا اعلان
اردو
0
0
1
58
فاطمہ ریاض
نورین خان کی گفتگو 🚨 بیرسٹر سلمان صفدر کو عمران خان نے کہا کہ میری آنکھ ڈیمیج ہو چکی ہے اور ڈاکٹر نے کہا ہے کہ یہ دوبارہ ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ عمران خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
اردو
0
0
0
13
فاطمہ ریاض retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سکول جاتے ہوئے باجوڑ کا معصوم بچہ ڈرون گرنے سے شہید ہوگیا لیکن یہ غریب بچہ نہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگا اور نہ ہی نیوز میں آئے گا 💔
Faisal Khan tweet media
اردو
55
2.1K
3.3K
32.7K
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
مریم نواز شریف کے لئے ایک جملہ ۔۔۔
Mehwish Qamas Khan tweet media
اردو
152
8
124
5.9K
فاطمہ ریاض
خیبر پختون خواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی سہیل آفریدی سے ملنے کے پی ھاوس میں آر ھے ھیں
اردو
0
0
2
40