Shan Sultan

41.1K posts

Shan Sultan banner
Shan Sultan

Shan Sultan

@_Gemini_Man

Administration and Logistics specialist, Philanthropist, Overseas Pakistani, Enormous respect and love for IMRAN KHAN ❤️

United Kingdom Katılım Mayıs 2022
15K Takip Edilen46.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shan Sultan
Shan Sultan@_Gemini_Man·
بے شک اللّٰہ رب العزت سب سے بہترین تدبیر کرنے والا ہے!! ❤️
Shan Sultan tweet media
اردو
12
7
39
2.9K
Shan Sultan retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ارشاد بھٹی: اگر آپ عمران خان کو اتنا بڑا لیڈر سمجھتے ہیں تو جیل جا کر ان سے ملے کیوں نہیں ۔ خلیل ارحمن : یار وہ اتنا بڑا آدمی ہے کہ میں اس بندے کو سلاخوں کے پیچھے نہیں دیکھ سکتا ۔ میری ہمت ہی نہیں پری ۔ بھٹی میرے بس کی بات نہیں ۔ بھٹی آپ ملے ہیں خان کو جا کر جیل ؟ ارشاد بھٹی : میں دو دفع گیا جب شروع کی سماعتوں میں صحافیوں کو آجازت تھی عدالتی سماعت دیکھنے کی ۔ خلیل الرحمن : یار بہت ہمت ہے تمہاری پھر اگر تم ملنے گے۔ لیکن میرے میں ہمت نہیں کہ میں اتنے بڑے انسان کو اس خالات میں جیل میں سلاخوں کے پیچھے دیکھو ۔ خلیل الرحمن: جب میں نے زندگی میں پہلی دفعہ ان کو دیکھا تو قسم سے میں پانچ منٹ بس ان کو دیکھتا ہی رہا میں نے نظریں نہیں ہٹائیں ان سے اور میں نے یہ دیکھا کہ وہ پرائم منسٹر کی کرسی اس انسان کے سامنے بہت چھوٹی تھی ۔ وہ ایک عظیم انسان ہے ۔
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
79
1.1K
5.3K
117.8K
Shan Sultan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ہمیں لانگ مارچ کے لیے نکلنا چاہیے، اگر یہ ناکام ہو تو دوسرا لانگ مارچ، دوسرا ناکام ہو تو تیسرا، جب تک خان کی رہائی نہیں ہوتی ہمیں لانگ مارچ جاری رکھنے چاہیے۔ سابق وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید @AbdulKhalidPTI #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
17
1.2K
3K
14.3K
Shan Sultan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان کی آنکھ کے حوالے سے جس ڈاکٹر کا نام علیمہ بہن کہتی ہے ڈال دیں۔۔میں پھر کہتا ہوں اللہ رسول کے واسطے لوگوں کی اپیلیں سنیں۔۔اس ملک پر رحم کیا جائے شیخ رشید
اردو
13
1.1K
4.7K
35.7K
Shan Sultan retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
ایک سال گزر چکا ھے، پاکستان کا پانی بند ھے اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی بولتی بھی بند ھے "پانی کے بغیر پاکستان کی سانس بند ہو رہی ھے، دریا خشک ہو چکے ہیں" @OfficialDGISPR
اردو
2
241
477
3.2K
Shan Sultan retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
پٹواریوں کو لفظ شادی سے مسلہ ہے، جمائما کی شادی سے مسلہ بشریٰ کی شادی سے مسلہ ہاں مگر کوئی ڈرائیور کے ساتھ بھاگ جائے تو چپ 🤔
اردو
11
84
327
2.2K
Shan Sultan retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
خالد خورشید صاحب نے بالکل صحیح کہا ہے۔ ہم کیوں ڈریں کہ یہ ہمیں گولیاں ماریں گے؟ ہمارا ملک ہے، ہم بار بار لانگ مارچ کریں گے جب تک خان صاحب رہا نہ ہو جائیں۔ ان کی ان کنڈیشنوں سے ہم کیوں ڈرتے رہیں؟ ساتھ میں سیلف ڈیفنس بھی کریں۔
اردو
36
1.5K
3.4K
16.7K
Shan Sultan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اقرار الحسن کی یوکے میں پرسنل چیزیں مجھے کسی نے بھیجی لیکن میں نے شیئر نہیں کی اقرار کو ARY سے نکالا گیا ہے تو اس کا زہنی توازن خراب ہو چکا ہے صدیق جان نے پھر اقرار کی دم پر پاؤں رکھ دیا
اردو
11
877
3.4K
41.5K
Shan Sultan retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
سیاستدان اقرارالحسن نے تونسہ میں کنونشن کیا 19لوگوں نے شرکت کی 17 وہ اپنے ساتھ لے کر گئے ایک نے کنونشن کا اہتمام کیا اور باقی ایک ٹینٹ والا تھا جواداحمد نے دعویٰ کیا وہ اور عاصم منیر ہی بجلی کا مسئلہ حل کر سکتے ہیں وہ پہلے اپنی بیوی کے سلون پر بجلی کا مسئلہ حل کر چکےہیں عدیل راجہ
اردو
11
517
2K
30.2K
Shan Sultan retweetledi
Aleema Khanum
Aleema Khanum@Aleema_KhanPK·
PTI Leadership, NOW is the time when Imran Khan Needs You! The impact of hundreds of elected members (Senators, MNAs and MPAs) of KP and Punjab assemblies at Adiala will be huge. It WILL create the necessary pressure on this Govt (who is in power by stealing Imran Khan’s mandate) to get Imran Khan treated at Shifa International Hospital in Islamabad. It is an urgent and necessary pressure for Dogar court to take up Imran Khan and Bushra Bibi’s bail applications and set them FREE. Police usually arrests Imran Khan’s supporters; not the family or elected members. We appeal to Imran Khan’s supporters (who are not office holders) NOT to come to Adiala today.
English
281
6.4K
12.7K
197.2K
Shan Sultan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ابصار عالم کو محسن نقوی کی بیوی کا دبئی فلیٹ اب یاد آیا؟ رینجرز کا غیر قانونی استعمال، ڈالرز کی سمگلنگ اور ججز کو اپروچ کر کے احکامات لینا یاد آگیا جب بات اپنے فلیٹ کی آئی؟ آپ کو 26 نومبر کو گولیاں چلانا یاد نہیں؟ جب اسی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کارکنان پر گولیاں چلانے کے احکامات دیے تو آپ دفاع کر رہے تھے۔ جب عدلیہ کا پورا ادارہ تباہ ہوا تب آپ خاموش تھے، بری امام کے رہائشیوں کے گھر مسمار ہوئے تب تو کوئی آواز نہ اٹھائی۔ ثمینہ پاشا @pasha_samina
اردو
20
1.7K
3.9K
27.4K
Shan Sultan retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی اسی نے 9 مئی کروایا آرمی چیف عاصم منیر کے حکم پر جی او سی 10 ڈویژن لاہور میجر جنرل قیصر سلیمان نے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی اور اسی نے کینٹ کی سیکیورٹی ہٹائی تھی۔ اور یہ قرآن کی آیات سنا کر خود کو اللہ کے سپاہی کہتے ہیں
پری زاد tweet media
اردو
55
1.3K
2.6K
20.9K
Shan Sultan retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
عمران ریاض خان ناٹ کمنگ سلو... جب سے پاکستان بنا ہے تب سے لے کر اب تک جتنا پاکستان نے قرضہ لیا ہے اتنا قرضہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے 4 سالوں میں لے لیا ہے، یہ ہے ان کی اونچی اڑان،
اردو
23
876
3.1K
26.9K
Shan Sultan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
’عمران خان جو کر گئے، وہ نسلوں پر احسان رہے گا۔ نظر جا سکتی ہے، مگر نظریہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔‘‘
Bakhtawar khan tweet media
اردو
53
918
3.6K
22.4K
Shan Sultan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
پاکستانیوں ہم نکلیں گے تو ہی خان باہر آۓ گا
Bakhtawar khan tweet media
اردو
79
908
2.3K
13.1K
Shan Sultan retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
بھٹی، عمران خان اتنا بڑا انسان ہے میری ہمت نہیں اسے جیل میں دیکھ سکوں۔ ایسا شخص ہے کہ اسکے سامنے وزیراعظم کی کرسی چھوٹی پڑ گئی۔ مجھے کوئی مائی کا لعل امپریس نہیں کرسکا سوائے خان کے خلیل الرحمن قمر
اردو
27
688
2.6K
37.1K
Shan Sultan retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
Awesome performance ایسے تھوڑی منیرے کو مستری کہتے ہیں
Adil Raja tweet media
اردو
114
1.8K
5.7K
55.6K
Shan Sultan retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔ وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
اردو
1.6K
27.1K
52.8K
903.3K
Shan Sultan retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ PSL کے فائنل میں ہر انکلوژر میں سرکاری ملازمین کو بڑی تعداد میں بٹھایا گیا تاکہ کوئی " ہنگامہ " نہ ہو لیکن " ہنگامہ " اس کے باوجود ہوا اور نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 کے نعرے لگے ! ایثار رانا ۔۔
اردو
29
821
3.6K
38.8K