hafiz Ali raza

2.3K posts

hafiz Ali raza banner
hafiz Ali raza

hafiz Ali raza

@_Haliraza0

experts 🔸

Dubai, United Arab Emirates Katılım Mayıs 2020
740 Takip Edilen528 Takipçiler
🎀 AYESHA 🎀
🎀 AYESHA 🎀@95gkp·
السلام و علیکم عروج اور زوال ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا اور کوئی طلوع بھی ہمیشہ کے لئے نہیں ہوتا بہترین ہیں وہ لوگ جو زندگی کے عروج و زوال میں اپنے رب کی رضا پر شکر گزار رہتے ہیں یااللہ ہم سب کو اپنے امان میں رکھ آمین ثم آمین صبح بخیر
🎀 AYESHA 🎀 tweet media
اردو
85
16
135
1.1K
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صباح الخیر 💞💫🌄 یا غفورالرحیم ! ہماری پریشانیوں کو دور کردے۔ مجھ سمیت جو قرض کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں،اُنہیں قرض کی ادائیگی کی توفیق عطا فرما۔ شیطان سے ہماری حفاظت فرما اور خیر بانٹنے والا اور خیر پھیلانے والا بنادے۔ یا الہیٰ ہمیں پنجگانہ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما دے اور ہمارے کبیرہ صغیرہ تمام گناہوں کو معاف فرما دے معاشی اور گھریلو مشکلات سے نکال دے۔ یا اللہ پاک ہمیں کشادہ وسیع رزق سے نواز دے ۔ آمین یارب العالمین 🤲
اردو
81
35
141
1.4K
hafiz Ali raza
hafiz Ali raza@_Haliraza0·
اج جمعتہ المبارک ہے سورہ الکھف پڑھنا نہ بھولئے گا کم از کم پہلی دس آیات تو پڑھ ہی لیجئے #JummaMubarak
اردو
0
0
0
20
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه صبح بخیر💞🌄💫 اے اللہ! ہمیں توفیق عطا فرما کے تیرے بندوں کے لئے ہمارےلفظوں میں دعا، آنکهوں میں ہمدردی، دلوں میں محبت، ہاتهوں میں خدمت اور فطرت مین عاجزی ہو ۔ ہمیں اخوت اور حسن و سلوک سے رہنے کی توفیق عطاء فرما اور ہر وہ عمل جو تیری رضا و خوشنودی والا ہو اس کاصلہ ہماری نسلوں تک پہنچا. آمین یا رب العالمین
اردو
126
77
404
2.9K
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
آج کا سب سے اہم سوال🚨 یہ بندہ آپ کا اگلا وزیر اعظم ہے کیا آپکو قبول ہے؟
Mohammad Shehzad Khan tweet media
اردو
597
440
3.7K
50K
Adv. Mian Omer🇵🇰
Adv. Mian Omer🇵🇰@Iam_Mian·
بار بار زلزلے ، سیلاب اور قدرتی آفات کا آنا اس بات کی دلیل ہے کہ ہمیں اپنے اعمال پر غور و فکر کرنا چاہیے
اردو
9
36
315
4.3K
hafiz Ali raza
hafiz Ali raza@_Haliraza0·
اپنے دامن میں خوشیاں لینا چاہتے ہیں تو کسی دوسرے کی مشکلات حل کرنے کی کوشش کرلیجئے
hafiz Ali raza tweet media
اردو
0
0
0
14
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اے اللہ! اپنی طرف سے میرے لیے خیر کا ایسا دروازہ کھول دے جس کی وسعت مجھے حیران کردے 🍂🌸 امیـــــــن یارب العالمین
اردو
43
10
99
1.4K
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
السلام علیکم صبح بخیر 💞🌄💫 اے ہمارے پروردگار! جیتنے بھی لوگ پریشان ہیں جتنے بھی لوگ مجھ سمیت بیمار اور کمزور ہیں جتنے بھی لوگ بے گھر ہیں جتنے بھی مومن مرد عورتیں ہیں سب کے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہمارے لیے بھی ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یارب العالمین 🤲
اردو
129
42
259
2.8K
Adv. Mian Omer🇵🇰
Adv. Mian Omer🇵🇰@Iam_Mian·
یادیں اس کی دل پہ دستک دیتی ہیں
Adv. Mian Omer🇵🇰 tweet media
اردو
36
404
3.2K
33.3K
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
میرا قائد عمران احمد خان نیازی اررہا ہے🤍
اردو
25
254
2.5K
23K
Shafi Jan
Shafi Jan@ShafiJanPTI·
شکر الحمد اللہ
Shafi Jan tweet media
اردو
2
30
313
3.3K
Gul Zafar Khan
Gul Zafar Khan@gulzafarkhan·
اب تو سرٹیفائد ہوگیا جھوٹا سہیل وڑائچ!!
Gul Zafar Khan tweet media
اردو
68
386
2.3K
23.6K
Sheraxii Tweets
Sheraxii Tweets@i_mAfridi·
زندگی میں تین چیزوں پر کھبی شرمندہ مت ہونا پرانے کپڑے غریب دوست بوڑھے ماں باپ
اردو
3
1
12
393
Salma🎀
Salma🎀@Salma4everPTI·
یا اللہ عمران خان کی غیب سے مدد فرما۔۔!!!
اردو
46
80
997
10.6K
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اے میرے پروردگار! ہمیں ہدایت دے ہم پر رحم فرما ہمیں دنیا کی آزمائشوں سے محفوظ رکھ ہم بہت گنہگار ہیں یارب ہمیں بخش دے آمین یارب العالمین 🥺🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
38
32
206
2.3K
hafiz Ali raza
hafiz Ali raza@_Haliraza0·
تار ٹوٹنے سے نیٹ بند ہوا تو پریشان ہوجاتے ہیں۔ لیکن اگر اللہ تعالیٰ سے محبت کی تار ٹوٹ جائے تو پریشانی نہیں ہوتی تو سمجھ لیجئے کہ ہم محبت الٰہی میں ناقص ہیں
hafiz Ali raza tweet media
اردو
0
0
0
26
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
رزق حلال کمانے کے لیے گھر سے نکلنے والی خواتین کی اتنی عزت کریں کہ انہیں کبھی اپنی مجبوری اللہ پاک سے شکوہ کی صورت میں بیان نہ کرنی پڑے 🙏
Irum Chauhdry tweet media
اردو
39
22
184
2K
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اَلصَّلٰوۃُ خَیْرٌ مِّنَ النَّوْم نیند سے نماز بہتر ہے 🤲
Irum Chauhdry tweet media
اردو
26
12
112
1.4K
🌙ماہ پارہ
🌙ماہ پارہ@_m_p143·
اب کہاں جاؤں تڑپ کے دل کی یہ خواہش نکال 😭 اے مدینے کی زمیں میری بھی گنجائش نکال🙏😭 اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا سَیَّدِی یَا رَسُوْلَ اللّٰہ💚 أناَ طاَلَبُ الجَنّتُ البَقِيع آقَاجَانﷺ🙏💚
🌙ماہ پارہ tweet media
اردو
8
1
19
275