Muhammad Hassan Khattack

115 posts

Muhammad Hassan Khattack banner
Muhammad Hassan Khattack

Muhammad Hassan Khattack

@_Hasssannn

- An Ambivert Engineer, lifting weights carrying the rarest blood in his veins while having no bones in his toes 😶

The city of flowers Katılım Mayıs 2019
165 Takip Edilen17 Takipçiler
Muhammad Hassan Khattack
Muhammad Hassan Khattack@_Hasssannn·
- In first ODI, Imam ul Haq and Iftikhar denied a single (already taken) because that was against the spirit of the game. - Tonight Fazal haq farooqi did mankad at a very crucial stage (which is a valid rule) but never favours spirit of the game. #twostories #AFGvPAK
English
0
0
1
114
Muhammad Hassan Khattack retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
تلخ حقیقت یہ ہے کہ ایک عام پاکستانی کو رتی برابر دلچسپی نہیں کہ عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سچ ہے یہ جھوٹ ہے ہیں ہاں یہ ضرور ہے ہم میں سے جو بھی پاکستانی عدالتی نظام سے واقف ہے وہ سیشن کورٹ میں جج ہمائوں دلاور صاحب کے پھرتیلے نظام انصاف کو دیکھ کر دانتوں میں انگلی دبائے بیٹھا ہے آج ہر پاکستانی دیکھ رہا ہے محسوس کررہا ہے عمران خان کے اقتدار سے علیحدگی کے باد اس کی روزمرہ زندگی کی تکالیف دگنی ہوگئیں تباہ کن قیامت خیز مہنگائی آئی اور عام خاندان کا گزر بسر عذاب بن گیا شہباز شریف زرداری فضل الرحمان دور حکمرانی آیا عمران خان کو گھر بٹھا دیا اب قید کردیا سزا دے دی سیاست سے نا اہل کردیا مگر دیڑھ سال کے دور PDM PPP حکمرانی میں مہنگائی نے وہ قیامت ڈھائی کہ آج ہر پا کستانی خاندان عمران خان کو یاد کررہا ہے موجودہ حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہا ہے
Kamran Khan tweet mediaKamran Khan tweet media
اردو
2.9K
667
3.4K
681.1K
Muhammad Hassan Khattack retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس میں ملبوس ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے ملاقات کے دوران کہا کہ اُن کو اپنی والدہ اور بچے ہر وقت یاد آتے ہیں۔۔۔ عافیہ کے سامنے کے چار دانت ٹوٹے ہوئے تھے، صحت کمزور تھی اور بار بار ان کی آنکھوں میں آنسو آ رہے تھے۔‘ bbc.in/43golGl
اردو
32
213
775
50.8K
Muhammad Hassan Khattack retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا اپنی والدہ کو بھیجا گیا پیغام''میری ماں!قیامت کے دن میں نبی مہربانﷺ کے قدموں میں بیٹھ کر ان کی خدمت میں ان پاکستانیوں کے خلاف مقدمہ درج کروں گی کہ جو بہن فروش اور دختر فروش تھے'' سراج الحق @SirajOfficial #Afiasiddiqui Link : t.ly/YHr2
Siasat.pk tweet media
اردو
357
4.4K
16.3K
367.2K
Muhammad Hassan Khattack retweetledi
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
آف وائٹ سکارف،خاکی ڈریس،سفید جاگرزمیں ملبوس ڈاکٹرعافیہ چھوٹےسے کمرے میں پارٹیشن کرکےشیشہ لگاکرٹیلیفون پر3 گھنٹے ملاقات/گفتگو،جو مکمل ریکارڈ ہورہی تھی،عافیہ کی صحت کمزور،بارباران کےآنکھوں میں آنسو،جیل اذیت سےدکھی اور خوفزدہ تھی،سامنے کےاوپرکے4 دانت ٹوٹے ہوئے تھے،ان کے سر پرچوٹ کی وجہ سےسماعت میں مشکل پیش آرہی ہے،وہ بار بار کہہ رہی تھی مجھے اس جہنم سےنکالو،3گھنٹے ملاقات میں ڈاکٹرفوزیہ اوروکیل کلائیوسمتھ بھی موجود،ملاقات کے اختتام پرزنجیروں میں لےجایا گیا،ان کا دھیان بدلنے،ان کو جیل میں کتابوں میں مصروف رکھنے کی خاطرمیں انکو ادب،شعروشاعری کے موضوعات پر لاتی توغالب،اقبال اورحفیظ جالندھری اورفلسفیانہ،علمی گفتگوپرغیرمعمولی قادرالکلامی کامظاہرہ کرتی لیکن اچانک بچے،امی،اور جیل۔کی اذیت اور جیل کی یہ خوفناک مستقبل یاد آتی تو اداس ہوکرکہتی مجھے اس جہنم سےنکالو۔ حکمرانوں،مظلوم ڈاکٹر عافیہ رہا کراو۔ ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کی چابی واشنگٹن نہیں اسلام آبادمیں پڑی ہے۔
اردو
1.9K
9.9K
24.5K
1.5M
Muhammad Hassan Khattack
Muhammad Hassan Khattack@_Hasssannn·
- Whenever we supports any country, they starts playing like us. Either it's Bangladesh or now India. #INDvsSA
English
0
0
0
0
Muhammad Hassan Khattack
Muhammad Hassan Khattack@_Hasssannn·
- Whenever we cheers for another team they starts playing like Pakistan and give us heart attacks. #BANvZIM
English
1
0
0
0
Muhammad Hassan Khattack retweetledi
Ravi Bopara
Ravi Bopara@ravibopara·
🚨Time to GIVEAWAY this beauty instead of letting it sit in the shed forever🚨 Rules to enter: 1.Retweet and Follow @ravibopara so I can DM the winner Ends in 48hrs!! (winner selected via twitter picker)
Ravi Bopara tweet mediaRavi Bopara tweet media
English
774
7K
7.7K
0
Muhammad Hassan Khattack
Muhammad Hassan Khattack@_Hasssannn·
- Then Misbah's scoop shot in 2007 And now Hassan Ali's catch will haunt us for the rest of our lives 💔. #hassan_ali
English
0
0
0
0
Muhammad Hassan Khattack
Muhammad Hassan Khattack@_Hasssannn·
- Lot's of love, respect and appreciation to Afghanistan ALSO and it's people and the players Best of luck for the remaining games ❤️. #PakvsAfg #PAKvAFG
English
0
1
0
0