KP Updates
109.8K posts

KP Updates
@_KPUpdates
Official Twitter Account for highlighting PTI KP Government Initiatives & KP Updates—This account is managed by the PTI Social Media Team.
Pakistan Katılım Ağustos 2013
67 Takip Edilen552.4K Takipçiler

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی @SohailAfridiISF نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔
خیبرپختونخوا 494 MMCDF گیس پیدا کرتا ہے، استعمال صرف 120، پھر بھی CNGسیکٹر کو گیس نہیں دی جا رہی۔ آئین آرٹیکل158 کےتحت صوبے کا پہلا حق ہے۔
ہزاروں روزگار و ٹرانسپورٹ سیکٹر خطرے میں۔فوری بحالی کرو!


اردو

چیئرمین عمران خان کے خیبرپختونخوا میں مضبوط، بااختیار اور عوامی خدمت پر مبنی حکمرانی کی جانب ایک اہم قدم!
#KPUpdates

اردو
KP Updates retweetledi

پی ٹی آئی کے مرکزی سینئر رہنمااورسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے پی ٹی آئی یونین کونسل کھنڈا ویلج کونسل ہنڈ تنظیم کے ہمراہ گاؤں پمپونوں بانڈہ دوسولر ٹیوب ویلز پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ ٹیوب ویلز پر کام آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے۔
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
#ReleaseImranKhan




اردو

گلگت بلتستان الیکشن: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد اور حمایت یافتہ ممبران
@PTIGBOfficial
محمد الیاس صدیقی (MWM)
عتیق پیرزادہ (ٹرانسفارمر)
سید سہیل عباس (ٹوپی شانٹی)
ذوالفقار علی بہشتی (مینار)
ریاض اکبر (MWM)
نیک نام کریم (کرکٹ وکٹ)
راجہ محمد زکریا خان مقپون (کرکٹ وکٹ )

اردو

کھوت اپر چترال
ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی ثریا بی بی @SuriyaBibiPTI کی فنڈ سے لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اپر چترال کے زیرِ انتظام ASDI 2025-26 پروگرام کے تحت رابت کھوت میں لنک روڈ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔
#KPUpdates




اردو


ظلم کا بدلہ ووٹ سے
7 جون 2026 کو گلگت بلتستان ضلع شگر جی بی اے 12 کی غیور عوام "میڈل" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ایڈوکیٹ حسن شگری کو کامیاب کروائیں۔
#ووٹ_فار_میڈل
#GBKaptaanKa
اردو

ظلم کا بدلہ ووٹ سے
7 جون 2026 کو ضلع گلگت جی بی اے 02، حلقہ 02 کی غیور عوام "ٹرانسفارمر" پر مہر لگائیں اور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کو کامیاب کروائیں۔
#ووٹ_فار_ٹرانسفارمر
#GBKaptaanKa
اردو








