Muneeb Ul Rehman

20K posts

Muneeb Ul Rehman banner
Muneeb Ul Rehman

Muneeb Ul Rehman

@_MuneebUlRehman

حقیقی آزادی کی جنگ ، عمران خان کے سنگ

Punjab, Pakistan Katılım Nisan 2022
201 Takip Edilen36 Takipçiler
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
کورونا کے زمانے میں جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 120 ڈالر فی بیرل تھا تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت تقریباً 150 روپے فی لیٹر تھی۔ آج جب عالمی منڈی میں تیل تقریباً 92 ڈالر فی بیرل ہے تو پاکستان میں پٹرول کی قیمت 322 روپے ہے۔
اردو
40
748
1.8K
15.9K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
ایرانی سوشل میڈیا نے نئی ویڈیو جاری کردی! ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے!!
اردو
60
4.4K
16.3K
266.5K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اپنے آخری خطاب میں فرمایا : مجھ جیسا کبھی بھی یزید جیسے کی بیعت نہیں کرسکتا.
اردو
6
1.8K
7.1K
47.2K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اُمت مسلمہ کا ایک اور جری لیڈر جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر جھکا نہیں! تاریخ بہادروں کو عزت و احترام سے یاد رکھا کرتی ہے، جبکہ بزدلوں کا مقام ذلت ہی ہوا کرتا ہے-
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
49
2.9K
8.8K
48.4K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
اسرائیل کا ایران پر حملہ کرنے کے بعد یہ ویڈیو عمران خان کی بہت زیادہ وائرل ہو رہی ہے
اردو
56
6.3K
14.6K
136.4K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
KHAMENEI.IR | فارسی
KHAMENEI.IR | فارسی@Khamenei_fa·
بسم الله الرحمن الرحیم مِنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجالٌ صَدَقُوا ما عاهَدُوا اللّهَ عَلَیْهِ فَمِنْهُمْ مَنْ قَضى نَحْبَهُ وَ مِنْهُمْ مَنْ یَنْتَظِرُ وَ ما بَدَّلُوا تَبْدِیلاً Farsi.Khamenei.ir
KHAMENEI.IR | فارسی tweet media
فارسی
13.6K
11.2K
75.6K
11.3M
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
پنجاب میں جو انٹرن اساتذہ معمولی تنخواہ پر بھرتی کیے گئے ہیں انہیں نہ گرمی کی چھٹیوں کی تنخواہ ملتی ہے نہ سردی کی چھٹیوں کی اور پھر بھی پانچ پانچ ماہ کی تنخواہ رکی ہوئی ہے۔ میڈیا میں سرکاری پروپیگنڈہ دیکھیں اور زمینی حقیقت دیکھیں۔
اردو
27
309
804
8.3K
Adnan Adil
Adnan Adil@adnanaadil·
بہاولپور سے ایک سرکاری اسکول ٹیچر (جو کنٹریکٹ پر انٹرن ٹیچر بھرتی ہوئے) نے میسج لکھا ہے کہ ان کو اور جیسے اور اساتذہ کو پانچ پانچ ماہ کی تنخواہ نہیں ملی۔ یہ ظلم نہیں ہے؟ @SchoolEduPunjab
اردو
15
218
679
6.8K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد بھی مکمل بند مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال پہیہ جام ہڑتال
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
75
1.8K
4.6K
55.7K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
لاہور مکمل طور پر بند ہے 🔥 آغا شیخ سرور لوگو سے تاریخ پوچھا رہا ہے! تاکہ پٹواری یا عکسرانڈو جھوٹ نا بول سکے!!😄
اردو
40
4.3K
10.5K
83.9K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
دہلی دروازے کے بازار بھی بند ہیں جس طرح عوام آٹھ فروری کی شٹر ڈاؤن ہڑتال میں شریک ہے اس پیمانے کی ہڑتال شاید ہی لاہوریوں نے پہلے کبھی دیکھی ہو عوام اور دکانداروں کے مطابق اتوار کے دن یہاں پاؤں رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی اور غیر معمولی ہجوم ہوتا ہے جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ اتوار کے باعث دکانیں بند ہیں عوام کا مؤقف ہے کہ اتوار کو یہاں شدید رش ہوتا ہے اور جو محترم پیارے ناقدین یہ کہہ رہے ہیں کہ "جی اتوار کو تو دکانیں بند ہی ہوتی ہیں" یا "بسنت کی وجہ سے چھٹی ہے" انہیں اس ویڈیو میں واضح طور پر دکھائی دیتا ہے کہ اکثر دکانیں بند ہیں جبکہ چند دکانیں کھلی ہیں اگر ایک قطار میں دس دکانیں ہوں تو ایک کھلی اور باقی بند نظر آتی ہیں جو اس امر کی علامت ہے کہ شٹر ڈاؤن ہڑتال میں اکثریت شریک ہے اور اسی سے اندازہ ہوتا ہے کہ عمران خان کا جنون لوگوں کے جذبات پر غالب ہے
اردو
161
2.8K
5.9K
43.4K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Agha Sheikh Sarwar
Agha Sheikh Sarwar@Agha_Sarwar804·
لاہوریوں کی یہ عظیم ترین قربانی ہے کہ شہر لاہور میں ناشتے کے مقامات تک بند ہوچکے ہیں اب اگر آپ یہ کہیں کہ اتوار کے روز ناشتے کے مقامات بند ہوتے ہیں تو پھر میں کچھ عرض نہیں کرسکتا۔۔۔۔
اردو
202
6.6K
17.9K
233.4K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
1:26 پر غور کریں خبروں کے مطابق فیروزوالہ بچہ علی اصغر اور پتنگ پکڑتے ہوئے 25 سالہ رشیدجاں بحق۔ تو مرزا صاحب بتائیں، مریم سے دیت لینی ہے یا عظمیٰ سے
اردو
49
1.2K
3.2K
65.9K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
منظر کچھ یوں ہے 🔥
اردو
48
4.9K
14.9K
92.1K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Ehtsham Kiani
Ehtsham Kiani@ehtshamkiani·
کیا وجہ ہے کہ آدھا کراچی باہر سڑکوں پر نکلا ہوا ہے لیکن قومی میڈیا پر اُس کی کہیں کوئی خبر ہی نہیں چل رہی؟ اُدھر تو گٹر کے ڈھکن نہ ہونے پر طویل کوریج دی جاتی ہے
اردو
104
2.3K
7.1K
67.7K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سہیل آفریدی کا مکمل خطاب، یہ بکاؤ میڈیا نہیں دکھائے گا، اسے ہر جگہ پھیلا دیں 🔥
اردو
67
9.7K
22.4K
116.1K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
خوش ہو پھر پاکستانیوں آج کی کوریج سے؟ ریٹنگ دیں 100میں سے
Naya Pakistan tweet media
اردو
1.3K
4.5K
21.8K
114.4K
Muneeb Ul Rehman retweetledi
Mehwish Qamas Khan
Mehwish Qamas Khan@MehwishQamas·
سہیل آفریدی کی وہ ویڈیو جسے فرانزک ٹیم 9 مئی کی قرار دے رہی ہے، اصل میں زمان پارک کی ہے اور 16 مارچ میں بنائی گئی ویڈیو ہے۔ فرانزک والوں کو ایک کام کرنے دیا تھا وہ بھی ان سے نہ ہو پایا۔۔۔۔
اردو
111
2.3K
8.4K
195.7K