محمد نثار

17.5K posts

محمد نثار banner
محمد نثار

محمد نثار

@_Ni_s

Fake news is a big thing in the field of SMs Journalism. Fake news can be as simple has spreading misinformation or as dangerous as smearing hateful propaganda

Pakistan Katılım Nisan 2017
6.3K Takip Edilen5.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
مفت کی بات اگر ہم سادگی کو اپنا لیں تو بہت سے غیر ضروری اخراجات کم ہو جاہیں بس مقابلا بازی نہ کریں کسی سے اپنا موازنہ مت کیجیئے سستا پہن لیجئے، سادہ کھائیں سستی گاڑی لیئجیےلیکن حلال کھائیں کم میں نہیں حرام میں شرم کیجیئے دو فائدے ایک اللہ خوش دوسرا حالات ٹھیک ہو جاہیں گئے
اردو
0
0
6
0
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
پنجابیوں جلدی جلدی مرو اور مریم نواز کی حکومت کی اس مفت سروس کو کامیاب بناوُ۔ بس آپ نے صرف مرنا ہے باقی کام حکومت کرلے گی۔ باقی ہسپتال میں داخلہ، دوائیوں کےپیسے، ڈاکٹروں کی فیسیں، خجل خوری اور لمبی لمبی لائنوں کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ سب آپ نے خود برداشت کرنا ہے۔
محمد نثار tweet media
اردو
0
0
0
9
محمد نثار retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
🚨🇨🇳 100٪ حقیقت: چین دنیا کی نمبر 1 سپر پاور ہے! چین نے اپنی پانچویں نسل کا اسٹیلتھ فائٹر 100٪ ملکی ٹیکنالوجی سے تیار کیا ہے اور یہ ریڈار پر مکمل طور پر نظر نہیں آتا۔ واہ👉
اردو
21
586
3.7K
88.3K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
@NidaSal10538401 اس نے بولا بھی ہے, ڈی ایچ اے کی سڑکیں اچھی ہے! وہ میں نے کاٹ دیا ہے😅
اردو
3
0
17
1.5K
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
آخر کار سعدیہ امام بول پڑی!!🔥 سعدیہ امام کا پاکستانیوں کو پیغام!! آواز اٹھائیں اپنے اپنے پلیٹ فارم سے, اس جعلی حکومت نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے!!
اردو
178
6.1K
15K
172.2K
محمد نثار retweetledi
Iram Zahra
Iram Zahra@IramZahraPTI·
ایرانی عوام نے دنیا کو حیران کر رکھا 🇮🇷🙏 ​اعلیٰ کمانڈرز اس کے بیٹے کی شہادت کی خبر دینے پہنچے ماں فوراً اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے سجدے میں گر گئی۔
اردو
60
2.7K
10.5K
107.1K
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
اب مشرق میں آپ جنگ نہیں لڑی سکتے کیونکہ مشرق میں پاکستان ہے اور پاکستان کی طاقت اب ہماری پہنچ سے کہیں زیادہ ہے امریکی فوجی کا بیان وائرل
اردو
37
1.2K
3.4K
95.2K
محمد نثار retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
روزے کی حالت میں ہوں میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں کہ ایران میں جنگ کی وجہ سے کسی چیز کی شارٹیج نہیں ہے ایک گھنٹے کے لیے بھی نہ تو بجلی بند ہوئی نہ ہی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی اشیائے خوردونوش کی بھی کوئی کمی نہیں ! محمد حسین باقری ۔۔
اردو
15
1.5K
8K
156.4K
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
جن لوگوں کے پاس دو سال پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہے۔ انشاءاللہ میں کچھ ٹپس دوں گ ان کو وہاں سے ضرور فائدہ ہو جائے گا ۔۔ وو کمنٹ میں yes لکھیں
سردار شفیق خان tweet media
اردو
1.2K
66
931
69K
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
امریکی صدر ٹرمپ نے حالیہ میچ میں انڈیا کی جانب سے پاکستان کے گرائے جانے والے 10 جہازوں کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شئیر کردی ہیں۔ پاکستان نے انڈیا کے 10 جہاز گرائے تھے، گزشتہ رات انڈیا نے بدلہ لیتے ہوئے پاکستان کے 10 جہاز مار گرائے۔ حساب برابر، صدر ٹرمپ کی مبارکباد
محمد نثار tweet media
اردو
0
0
0
3
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ کبھی غریب مسکین, مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ جو بے چارہ ہزار کماتا ہے اسکا نظام کیسے چلے گا۔ اسکو راڈ کی نہیں روزگار کی ضرورت ہے۔
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لیے جلد از جلد یہ کام مکمل کریں۔ بغیر سیفٹی راڈز کے موٹر سائیکل کو لاہور میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جرمانہ یا قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ 🙏🏼

اردو
0
0
0
15
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
تنقید نہیں مگر ترحیحات کی بات ہے۔ وقت وقت کی بات ہے، کبھی غریب مسکین اور مستحق مزدور اور مسافر حضرات شہروں میں مختلف کیمپس پر جاکر پیٹ بھر کر کھانا کھاتے تھے اور آج کیمپس پر جاکر موٹرسائیکلوں پر راڈ لگوائیں گے۔ وزیراعلی مریم نواز کی شہری سے گفتگو کے دوران ہدایت
اردو
0
0
0
8
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Maharashtra Deputy Chief Minister Ajit Pawar was killed along with four others when a small aircraft crashed while landing in Baramati.
English
51
32
433
29.8K
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
مان گئے بھائی کھوتا واقعی پاورفُل ہے۔ یقین نہیں آتا تو خود ویڈیو میں دیکھ لیں۔ کھوتے اور اُس کے پیروکاروں نے چلتے پھرتے موٹر سائیکل اور انسان کو پیچھے چھوڑ دیا بلکہ زبردستی پیچھے دھکیل دیا۔ غیر سیاسیی پوسٹ ، سیاسیی تبصرہ اپنی ذمہ داری پر کریں۔
اردو
0
0
1
17
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
باکمال لوگ، لاجواب سروس حکومت نے جیو نیوز کی معافی کا بدلہ لے لیا۔ جعلی نوٹیفیکیشن کو اصلی کرکے عوام کا ترا نکال دیا۔ یاری ہو تو ایسی ہو
محمد نثار tweet mediaمحمد نثار tweet media
اردو
0
0
0
20
محمد نثار retweetledi
چوہدری شاہد محمود
30 سال فلم انڈسٹری پر راج کرنیوالی خوبرو اداکارہ آج مدد کے لئے مریم نواز کے آگے ہاتھ جوڑ رہی ھے۔ میم @MaryamNSharif خدارا اسکی مدد فرمائیں۔ سب دوست شئیر کریں پلیز۔۔۔
اردو
41
203
468
84.3K
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
@Aadiiroy2 کل میں نے شغل شغل میں یہ ویڈیو بنائی اور فیس بک پر لگائی، لوگوں نے انکی ٹھیک ماں بہن کی ہے اور 50K تک چلی گئی۔ ابھی یہاں دیکھی تو اچھا لگا کے لوگ ایسے رویے کے سخت خلاف ہیں۔ شکریہ صحرانورد
اردو
1
0
4
1.3K
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اسلام آباد جی نائن (کراچی کمپنی) میں لوکل ٹرانسپورٹ والوں کیطرف سے خواتین کے ساتھ انتہائی غیر مناسب رویہ، زور زبردستی سے سواریوں کو گاڑیوں میں بیٹھتے ہیں، پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں یہ حال ہے تو باقی کیا ہوگا۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ پبلک اڈوں پر خفیہ کیمرے لگائیں اور اس طرح کی حرکتیں کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔
اردو
56
547
1.3K
153K
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
@MominaPTI1 اسلام آباد ایف ٹین میں رات کو یورپ سے آگے کا ماحول ہوتا ہے۔ سرعام تینوں مخلوقات ، لڑکیاں، لڑکے اور شی میل، مقابلے میں ہوتے ہیں
اردو
0
0
0
197
Akvaryum Arenası
Akvaryum Arenası@Akvaryumarenasi·
کیا یہ واقعی ہی پاکستان ہے اب تو سرعام روڈوں پر اپنا دھندہ کر رہے ہیں
اردو
69
52
487
127.2K
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
حکومت نے پاس ہونے والے بچوں کو رکشے دینے تھے، اس لیے حکومت نے رکشوں کے پیسے بچانے کی وجہ سے سارے بچے ہی فیل کروا دئیے ہیں۔ نہ ہوسی ڈھولہ، نہ پوسی رولا
اردو
0
0
0
75
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
پاکستان کی کہانی پاکستان اب اپنوں کا تیل نکالے گا، اور پھر ہم فخر سے بھارت کو تیل دیں گے. اسکے بعد ہر پاکستانی کو بڑکیں مار مار کر بھارت کو ذلیل کرنے کا پورا پورا موقعہ دیا جائے گا۔
محمد نثار tweet mediaمحمد نثار tweet mediaمحمد نثار tweet media
اردو
0
0
0
48
محمد نثار
محمد نثار@_Ni_s·
@iqrarulhassan اچھا جی ! تو پھر لگائیں نہ عوام کو ایک ایک سال کےلیے وزیراعظم اور چیگ ، تاکہ انکے خلاف نہ ہوں اور اپنی کثر نکال سکیں۔ بھائی جان جب حکمران ازل سے یہ ہیں تو خرابیاں بھی ان میں ہیں، نفرت بھی عوام ان سے ہی کرئے گی
اردو
0
0
0
12
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ کی غلامی کے خلاف لڑائی کے نام پر نواز شریف، زرداری اور عمران خان کے غلام بن جاتے ہیں۔
اردو
260
64
744
58.8K