𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽

186 posts

𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 banner
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽

𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽

@_Qalbiii_

حضور ﷺ بس آپ کی ہوں اتنا جانتی ہوں ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ خاک نشیں درود خواں مسافرِ مدینہ

Katılım Mayıs 2026
74 Takip Edilen187 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہیں اعلی تربیت یافتہ لوگو! 🙂
اردو
4
2
11
340
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫
بُزدلی دا سبق دسیا نئیں ساڈے دل وچ ہور کوئی وسیا نئیں سلطانم۔۔۔۔۔💔
𝐀𝐦𝐢𝐧𝐚 𝐍𝐨𝐨𝐫 tweet media
اردو
2
21
47
286
بنت خورشید
بنت خورشید@Noor00WWM·
تیری صورت سے نہیں ملتی کسی کی صورت ہم جہاں میں تیری تصویر لئے پھرتے ہیں 💔😥
اردو
1
9
30
214
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اردو ورثہ کے پیارے احباب "خوشبو" کے موضوع پر اپنے پسندیدہ اشعار لکھیں ۔ شکریہ
اردو ورثہ tweet media
اردو
41
1
45
5.8K
Precious Pearl
Precious Pearl@Indepth04·
لاڈلی تہجد 🤲 وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَىٰ *سورۃ طہٰ* ترجمہ: اور بے شک میں اسے بہت بخشنے والا ہوں جو توبہ کرے، ایمان لائے، نیک عمل کرے اور پھر ہدایت پر قائم رہے۔
Precious Pearl tweet media
اردو
1
5
10
125
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
@NaziaBaji معزرت میں کسی بھی گروپ وغیرہ کا حصے نہیں بن سکتی ۔۔۔۔ میں پہلے ہی کافی دن بعد ایکٹیو ہوئی ہوں اور شاید اب پھر offline ہو جاؤں ۔ سلامت رہیں 🌸
اردو
0
0
0
12
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
رنگ برنگ کی دنیا میں اپنے اورا کو پہچانیں اور اپنے رنگوں کو خوبصورت نکھار کے ساتھ اپنے لفظوں میں ڈھالیں اور ٹیم #سرمایہ_زیست کا حصہ بنیں۔ اپ اللہ کی بنائی ہوئی خوبصورت تخلیق ہے اپ بہترین سے بہترین لکھ سکتے ہیں ہو سکتا ہے اپ کا لکھا ایک انقلاب لے ائے۔تو اپنی کوششوں کو جاری رکھیں۔
N 𝐚 𝐚 ز i tweet media
اردو
3
4
12
138
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
حرام تعلق حرام ہی رہتا ہے چاہے تم ایک دوسرے کو فجر کے لیے جگاؤ چاہے تم دین کی باتیں کرو اسلامی اقوال بھیجو چاہے تمہیں لگے کہ وہ شخص تمہیں اللّٰہ کے قریب لے آیا ہے جو رشتہ اللّٰہ نے حلال نہیں کیا وہ کسی احساس کسی نیت کسی بہانے یا کسی دلیل سے حلال نہیں ہو سکتا #سرمایہ_زیست
N 𝐚 𝐚 ز i tweet media
اردو
10
7
16
283
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
"آپ ﷺ کی ذات وہ سدا بہار چمن ہے، جس پر کبھی خزاں نہیں آتی۔🤎🫀" #قافلہ_ادب
N 𝐚 𝐚 ز i tweet media
اردو
10
9
35
268
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
@_Qalbiii_ @Ababeelpk @diivaannii @DreamGrl4Ever @ekkbal9 @biyyaachaudhry @BiyaRana_PK مگر ایک بات ہے ہر رشتہ پہلے نہ محرم ہی ہوتا ہے اسلام میں اپنی پسند کی اجازت ہے لیکن لوگ اس کا استعمال غلط کر رہے ہیں جو حدود اسلام نے دی ہے لوگ اس سے اگے بڑھ کر شیطانی حدود میں داخل ہو چکے #سرمایہ_زیست
اردو
1
0
3
27
Asma 🦋
Asma 🦋@ItsJihadii·
غمِ فراقِ نبیﷺمیں جو اشک بہتے ہیں اُن آنسوؤں کو متاعِ حیات کہتے ہیں نہ پوچھ ٹوٹے ہوئے دل کی آبرو کیا ہے یقینا وہ ﷺ ٹوٹے دلوں میں رہتے ہیں⁩ ❤
Asma 🦋 tweet media
اردو
2
11
24
127
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽
ᰔ کُچھ لوگ زمین پر خُدا کا تحفہ ہوتے ہیں اُن کی مُوجودگی خاموش دُعا کی سی ہوتی ہے اور اُن کی رُوح سے ہمیشہ خیر کی خُوشبو آتی ہے ۔ @Indepth04
𝚀𝙰𝙻𝙱𝙴 𝙼𝙾𝙼𝙸𝙽 tweet media
اردو
5
6
14
322
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
اَلـــسَّلَامُ عَلَیــۡـکَ یَاسَیَّــدِیﷺ یَاحَبِیۡــبِیۡﷺ یَامَـــکِّیۡﷺ یَا مَــدَنِــیﷺ یَارَسُوۡلَ اللّٰـــہﷺ ❤️✨ #سرمایہ_زیست
N 𝐚 𝐚 ز i tweet media
اردو
13
6
35
359
سیدہ عریش زہرہ
“عید کی سب سے خوبصورت یاد آپ کے دل کے سب سے قریب کون سی ہے؟” 🌙🤍✨ #قافلہ_ادب @areesh_zehra
سیدہ عریش زہرہ tweet media
اردو
17
12
65
645
N 𝐚 𝐚 ز i
N 𝐚 𝐚 ز i@NaziaBaji·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست نبی کریم ﷺ نے لوگوں کو ہم سے بات چیت کرنے کی ممانعت کر دی، بہت سے لوگ جو غزوے میں شریک نہیں ہوئے تھے، ان میں سے صرف ہم تین تھے! لوگ ہم سے الگ رہنے لگے اور سب لوگ بدل گئے۔ ایسا نظر آتا تھا کہ ہم سے ساری دنیا بدل گئی ہے @AishaKhan646846
N 𝐚 𝐚 ز i tweet media
اردو
3
4
13
138