Rana Ghufran Haider ( راجپوت )

1K posts

Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) banner
Rana Ghufran Haider ( راجپوت )

Rana Ghufran Haider ( راجپوت )

@_RGH007

Katılım Aralık 2025
428 Takip Edilen206 Takipçiler
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯
حکومت نے چھے بیوٹی برینڈز پر پابندی لگادی۔ گولڈن پرل (Golden Pearl) گوری (Goree Beauty Cream) فیس فریش (Face Fresh) پارلے (Parley 24K Gold) وائٹ پرل (White Pearl) فائزہ بیوٹی کریم Faiza Beauty Cream ) ( جس پر پہلے بھی پابندی لگ چکی ہے) اب گورنمنٹ نے ان 6 برانڈز کے لائسنس معطل کر دیے۔ ان کریموں میں پارہ (Mercury) پایا گیا ہے جو جلد کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔
𝗥𝗮𝗻𝗮 𝗦𝗵𝗮𝗵𝘇𝗮𝗶𝗯 tweet media
اردو
9
75
141
11.1K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
50 مشہور من گھڑت روایات۔۔ 1: ایک بڑھیا نبی کریمﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی۔ من گھڑت ہے 2: حضرت بلالؓ شین کو سین پڑھا کرتے تھے اور انکو آذان دینے سے روکا تو سورج طلوع نہیں ہوا۔۔ دونوں روایات من گھڑت ہیں 3: اویس قرنی ؒ کا اپنے دانت مبارک توڑنے والی روایت من گھڑت ہے۔ 4: حضرت عمر ؓ کے بیٹے کا زنا کرنے والا واقعہ بھی من گھڑت ہے۔ 5: وطن کی محبت ایمان ہے۔۔۔ من گھڑت ہے 6: جس نے اپنے آپ کو پہچان لیا اس نے اللہ کو پہچان لیا۔۔ روایت من گھڑت ہے 7: عالم کے پیچھے ایک نماز چار ہزار چار سو چالیس نمازوں کے برابر ہے۔۔۔روایت من گھڑت ہے 8: علم حاصل کرو چاہے تمہیں چین جانا پڑے۔ من گھڑت ہے۔ 9: دوران نماز حضرت علی ؓ کے بدن سے تیر نکالنے والا مشہور قصہ، من گھڑت ہے 10: جس کا کوئی پیر نہ ہو تو اس کا پیر شیطان ہے۔ من گھڑت ہے۔ 11: ہاروت و ماروت اور زہرہ کا قصہ من گھڑت ہے۔ 12: ماہ صفر یا ماہ رمضان کی بشارت دینے پر جنت کی بشارت دینا غلط ہے ایسی کوئی حدیث نہیں۔ 13: اگر جھک جانے میں عزت کم ہو تو قیامت کو مجھ سے لے لینا۔ من گھڑت ہے 14: میں ایک چھپا خزانہ تھا،میں نے چاہا کہ پہچانا جاؤں، سو میں نے کائنات کو پیدا کیا ۔۔ من گھڑت ہے 15: زنا قرض ہے ، اگر تو نے اسے لیا تو ادا تیرے گھر والوں سے ہوگی۔۔ من گھڑت ہے۔ 16: حضرت بلال ؓ کا نبی کریم ﷺ کو خواب میں دیکھ کر دمشق سے مدینہ آنا ، پھر آذان دینا اور مدینہ والوں کی آہ و بکا۔ (من گھڑت قصہ ہے) 17: آپ ﷺ کا دعا فرمانا کہ میری امت کا حساب میرے حوالے فرما دیجیۓ تاکہ میری امت کو دوسری امت کہ سامنے شرمندگی نا اٹھانا پڑے۔ (من گھڑت ہے) 18: ہر نبی کو نبوت چالیس برس بعد ملی ہے۔ (من گھڑت ہے) 19: درود پڑھنے پر اللہ ستر ہزار پروں والا پرندہ پیدا کریں گے جس کی تسبیح کا اجر درود پڑھنے والے کو ملے گا۔ (من گھڑت ہے) 20: جو شخص آذان کہ وقت باتیں کرتا ہے اسے موت کہ وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا۔ (من گھڑت ہے) 21: اللہ تعالیٰ کا نبی کریم ﷺ کو معراج کہ موقعہ پر فرمانا کہ آپ ﷺ جوتوں سمیت عرش پر آجائیں۔ (من گھڑت ہے) 22: فجر کی سنتیں گھر میں ادا کرنے پر روزی میں وسعت، اہل خانہ کے مابین تنازع نا ہونا ، اور ایمان پر خاتمہ۔ (یہ فضائل بے اصل ہیں 23: روز محشر باری تعالیٰ کا ارشاد ہوگا کہ کون ہے جو حساب دے حضرت صدیق اکبر ؓ کے سامنے آنے پر اللہ کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 24: آپ ﷺ کے وصال کہ بعد جبریل علیہ السلام کا دنیا میں دس بار آنا اور دس چیزیں لے جانا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 25: بے پردہ عورت جہنم میں بالوں کے بل لٹکائی جائے گی۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 26. آپ ﷺ نے فرمایا سب سے پہلے رب تعالیٰ میری نماز جنازہ پڑھیں گے (من گھڑت ہے) 27: نبی کریم ﷺ کی ولادت کے سال ہر حاملہ عورت کے گھر لڑکے کا پیدا ہونا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 28: حضرت بلال ؓ کا آپ ﷺ کی اونٹنی کی نکیل پکڑ کر جنت میں داخل ہونا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 29: آپ ﷺ کا ارشاد: مجھے موت کا اتنا بھروسہ بھی نہیں کہ ایک طرف سلام پھیروں تو دوسری طرف بھی پھیر سکوں گا یا نہیں۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 30: ابو جہل کہ ہاتھوں میں کنکریوں کا آپ ﷺ کی شہادت دینا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 31: دوران نماز والدین کی پکار پر نماز چھوڑ کر جانے والی روایت (شدید ضعیف، بیان نہیں کر سکتے) 32: مومن کے جھوٹے میں شفاء ہے (من گھڑت) 33: ابو بکرصدیق ؓ کا ٹاٹ کا لباس پہننا اور باری تعالیٰ کی جانب سے ان پر سلام (من گھڑت ہے) 34: آپ ﷺ کا سکرات میں جبریل سے کہنا کہ میری ساری امت کی سکرات کی تکلیف مجھے دے دو۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 35: ایک عورت اپنے ساتھ چار اشخاص کو جہنم لے کر جائے گی۔ باپ، بھائی، شوہر، بیٹا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 36: روز قیامت ایک نیکی دینے پر دو افراد کا جنت میں جانا۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 37: جب کوئی نوجوان توبہ کرتا ہے تو مشرق سے مغرب تک تمام قبرستان سے چالیس دن تک اللہ عذاب کو دور کر دیتا ہے۔ (سَنَداً نہیں ملتی، بیان کرنا موقوف رکھا جائے) 38: معراج کا خاص راز۔ حضرت عائشہ ؓ کا اپنے والد ابو بکر صدیق ؓ سے مشورہ کر کہ نبی کریم ﷺ سے معراج کی رات کی خاص باتوں میں سے ایک بات کا پوچھنا اور ابو بکر صدیق ؓ کو بتانا۔ جس کو سن کر وہ رو پڑے۔ (یہ روایت کسی مستند یا غیر مستند کتاب میں نہیں مل سکی) جاری ہے 👇👇
اردو
31
65
202
31.2K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
iram shahzadi(ارم رائے)
مائیگرین کے مریض زرا یہ ویڈیو دیکھیں اور تجربہ کریں کیا یہ ٹوٹکا کام کرتا ہے؟
اردو
6
102
268
21.3K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
ایک پوشیدہ تکنیک ہر وہ چیز دکھاتا ہے جو آپ کا وائی فائی چھپا رہا ہے 😏
اردو
9
367
770
62.6K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Daim Mubashar
Daim Mubashar@Pmln_Pak00·
انسانیت کو شرما دینے والا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آگیا… شیخوپورہ کے علاقے میں ایک 17 سالہ مسیحی نوجوان کو اس وقت گ ولی مار کر ق ت ل کر دیا گیا جب وہ ایک ملزم کو کمسن بچوں کے ساتھ مبینہ طور پر ہونے والی غلط حرکات سے روک رہا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ملزم، جس کی شناخت محمد جنید کے نام سے ہوئی ہے، بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات میں ملوث تھا، اور جب نوجوان نے ہمت کر کے اسے منع کیا تو اسے فائرنگ کا نشانہ بنا دیا گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف ایک معصوم جان کے ضیاع کا المیہ ہے بلکہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی بے حسی اور قانون کی کمزور عملداری پر بھی ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ @CMComplaintCell @MaryamNSharif
اردو
57
1.2K
1.9K
122.5K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
waliullah Maroof
waliullah Maroof@10waliullah·
فیصل آباد کے دوست مدد کریں فیصل آباد میں حیدرآباد محلہ نامی کوئی علاقہ ہے،جہاں آج سے پندرہ بیس سال قبل کشمیری بیکری کے نام سے کوئی بیکری بھی موجود تھی۔ بیکری کے قریب ایک بابا رہتے تھے قلفی بیچتے تھے،۔ بابا جی کے دو بیٹوں کے نام عثمان اور لیاقت ہے۔ انکی ایک بیٹی آج سے پندرہ بیس سال قبل گم ہوئی تھی۔ انکی فیملی سے کوئی دوست ہمارا رابطہ کروائے۔ ایک نیک کام ہے اگر ممکن کو ضرور کوشش کریں۔ نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں 03162529829 #waliullahmaroof
اردو
22
465
783
149.5K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
موبائل نازیبا ویڈیوز اور تصاویر سے بھرا ہوا ہے ، دونگی تو اپنی ماں مریم نواز کو یا عظمیٰ بخاری کو۔۔ پولیس یا کسی ادارے کو بالکل نہیں دونگی ۔۔۔ ایک خاتون کا مطالبہ ۔۔۔ فیصل آباد سے ایک اور ویڈیو اسکینڈل سامنے آگیا ۔۔۔ حافظ قران نوجوان نے پورے محلے کی خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا لیں ، تفصیلات کے مطابق ملزم اپنے محلے میں گھروں کی چھتوں پر چڑھ جاتا اور واش رومز کے روشندانوں یا ایگزاسٹ والی جگہوں سے موبائل سے خواتین کی نہانے کے دوران ویڈیوز بنا لیتا ، ملزم کے ساتھ والے گھر کی خاتون نے نہاتے ہوئے جب غیر ارادی طور پر روشندان کی طرف دیکھا تو اسے موبائل نظر آیا ، خاتون نے چیخ و پکار کی گھر کے مردوں کو بتایا سب لوگ جب باہر آئے تو ملزم اپنے گھر سے نکل رہا تھا خاتون نے موبائل رنگ سے پہچان لیا اور اس نوجوان سے چھین کر اسکو چیک کیا تو اس میں درجنوں نازیبا ویڈیوز اور تصویریں موجود تھیں ، متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ پورے محلے کی خواتین کی نازیبا ویڈیوز اس موبائل میں موجود ہیں ۔ لیکن وہ موبائل پولیس یا کسی ادارے کو نہیں بلکہ صرف ماں مریم نواز یا عظمیٰ بخاری کے حوالے کریں گی ، حکومت سے اپیل ہے کہ فوری طور پر ہمارےساتھ رابطہ کیا جائے تاکہ ملزم سے تفتیش ہو اور اسے اسکے گھناؤنے جرم کی سزا مل سکے
Maria Baloch tweet mediaMaria Baloch tweet media
اردو
34
146
542
113.3K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇮🇷🇺🇸🇵🇰 WATCH: Iranian delegation arrives in Pakistan, greeted by Pakistani Field Marshall Asif Munir
English
638
4.8K
32.2K
653.6K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
اس خبیث کو سخت سے سخت سزا دے، اور میری اسی ٹویٹ کے نیچے پنجاب پولیس کمنٹ میں اپنی ٹویٹ لگائے ان خبیث کو پکڑنے کے بعد، اور اسے کی ٹانگیں توڑیں جس طرح اس نے بچے پہ تشدد کیا ھے، مجھے سے پوری وڈیو نہیں دیکھی گی 👇 کلورکوٹ میں بھی ایسے درندے موجود ہیں جس نے بچے کی ماں سے کہا کہ سیڑھیوں سے گرا ہے لیکن اصل حقیقت تب کھلی جب ویڈیو سامنے ائی استغفراللہ! سوتیلے باپ کے تشدد کا شکار معصوم بچہ زندگی و موت کی کشمکش میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ ایک بے رحم سوتیلے باپ نے معصوم بچے پر ایسا تشدد کیا کہ وہ شدید زخمی ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق، یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ملزم سوتیلے باپ نے بچے پر بہیمانہ تشدد شروع کر دیا۔ بچے کی جان اس وقت بچی جب موقع پر موجود ایک ویٹر اچانک وہاں پہنچ گیا اور اس نے بروقت مداخلت کرتے ہوئے بچے کو مزید نقصان سے بچایا۔ اگر چند لمحے مزید تاخیر ہو جاتی تو صورتحال انتہائی خوفناک ہو سکتی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ بچے کی والدہ نے غربت کے باعث دوسری شادی کی تھی اور یہ معصوم بچہ اپنی ماں کے ساتھ اس شخص کے گھر آ گیا، جسے وہ باپ سمجھتا رہا۔ مگر افسوس کہ وہ شخص ایک درندہ نکلا جس نے انسانیت کی تمام حدیں پار کر دیں۔ واقعے کے بعد بچے کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ ڈاکٹرز کی ٹیم بچے کی جان بچانے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے۔ یہ واقعہ نہ صرف معاشرتی بے حسی کی عکاسی کرتا ہے بلکہ سوال بھی اٹھاتا ہے کہ ایسے واقعات کب تک ہوتے رہیں گے؟ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ ذمہ دار ملزم کو فوری گرفتار کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ آئندہ کوئی معصوم اس طرح ظلم کا شکار نہ ہو۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ اس واقعے کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ حکام بالا، خصوصاً وزیراعلیٰ تک یہ معاملہ پہنچ سکے اور فوری نوٹس لیا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس معصوم بچے کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور اسے اس ظلم سے نجات دے۔ آمین۔ @OfficialDPRPP #IGPunjab #RpoSargodha #DPOBhakkar #CMpunjabofficial
اردو
1.1K
4.8K
6.4K
277.6K
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
تمام پاکستان کے شیعہ علماء کو اپنی جماعتوں سمیت تمام پاکستانیوں کے ساتھ آج نکلنا چاہیے۔ یہ امام خامنائی کے قاتل ہیں۔ فلسطینیوں کے قاتل ہیں، لبنانیوں کے قاتل ہیں، وزیرستان کے لوگوں کے قاتل ہیں، افغانستانیوں کے قاتل ہیں۔ ان کو سجدہ کرتے ہیں، یہ امن کریں گے؟ یہ کافر ہیں، کفر کرنے والے۔
Sara Mir tweet media
اردو
162
245
650
21.5K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Local Street
Local Street@LocalStret·
بھارت میں ڈاکٹروں نے ایک مصور پر کامیابی سے ہاتھوں کی پیوند کاری کا شاندار آپریشن کیا، جس نے ٹرین حادثے میں اپنے دونوں ہاتھ کھو دیے تھے۔ 12 گھنٹے طویل اس سرجری میں ڈاکٹرز نے انتہائی مہارت سے عطیہ کیے گئے ہاتھوں کی ہر خون کی نالی، پٹھا، رگ اور اعصاب کو مریض کے بازوؤں سے جوڑا، جسے ایک معجزہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ ہاتھ دہلی کی ایک معزز اسکول ایڈمنسٹریٹر Meena Mehta نے عطیہ کیے تھے، جنہوں نے اپنی وفات کے بعد اعضا عطیہ کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ان کے گردے، جگر اور قرنیے پہلے ہی تین افراد کی زندگی بدل چکے ہیں، اور اب ان کے ہاتھوں نے اس مصور کو نئی امید دی ہے۔ واقعی یہ حیرت انگیز نہیں؟
Local Street tweet mediaLocal Street tweet media
اردو
18
149
849
57K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
Netanyahu's criminal trial resumes on Sun. A region-wide ceasefire, incl in Lebanon, would hasten his jailing. If the U S. wishes to crater its economy by letting Netanyahu kill diplomacy, that would ultimately be its choice. We think that would be dumb but are prepared for it.
English
3.7K
28.9K
114K
3.1M
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Orya Maqbool Jan
Orya Maqbool Jan@OryaMaqboolJan·
اللہ قرآن پاک میں حکم دیتاہے کہ جب مسلمانوں کے دو گروہ آپس میں لڑیں تو ان میں صلح کروا دو ۔ لیکن جب معاملہ کفار اور مسلمانوں کے درمیان لڑائی کا ہو تو پھر صلح نہیں مسلمانوں کے ساتھ شانہ بشانہ لڑنے کا حکم ہے
Orya Maqbool Jan tweet media
اردو
33
554
1.6K
17.4K
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجہ میں یہ معصوم بچے شہید ہوئے۔ امریکہ اور اسرائیل بچوں کے قاتل ہیں۔ #Lebanon #Beirut
Sheikh saira sahiba tweet media
اردو
7
30
61
486
Rana Ghufran Haider ( راجپوت ) retweetledi
Dr. Taha چیمہ
Dr. Taha چیمہ@MuhammadTahaCh1·
I landed at the airport in Spain today. When the immigration officer saw my Pakistani passport, he smiled and said that thanks to Pakistan’s efforts, a very big war was stopped today, for which we are grateful. #Pakistan #Iran
English
18
28
206
3.5K