Salar Sikandar

25.5K posts

Salar Sikandar banner
Salar Sikandar

Salar Sikandar

@_Salar02_

Social Media Influencer | Journalist | Researcher | Dedicated to delivering insightful stories, in-depth analysis, and the latest trends.

Margalla Hills, Islamabad Katılım Ağustos 2025
869 Takip Edilen605 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Salar Sikandar
Salar Sikandar@_Salar02_·
جو تم تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ کے ساتھ کررہے ہو یہ تمہارے لیے مناسب نہیں ہے!!
اردو
1
30
25
1.9K
Salar Sikandar retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
1857 سے 1947 تک آزادی کے لیے اہلسنت کی قربانیاں تاریخ کے اوراق میں موجود ہیں۔ 1940 میں جس مقام پر قراردادِ پاکستان پیش کی گئی اسی مقام پر اہلسنت کی سب سے بڑی جماعت پر ظلم و ستم کی وہ تاریخ رقم کی جسے مورخ لکھتے ہوئے بھی کانپے گا۔
Crane Party Digital tweet media
اردو
5
137
173
1.2K
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ (سورۃ القلم، آیت 4) "اور بے شک آپ ﷺ اعلیٰ درجے کے عظیم اخلاق پر فائز ہیں۔"
اردو
0
9
12
67
Salar Sikandar retweetledi
Syed Hidr
Syed Hidr@Syed_Hidr_1·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ، محمد نعیم چٹھہ صاحب کی طرف سے چٹھہ صاحب کا آفیشل اکاؤنٹ بنا دیا گیا ہے سب احباب فالو کر لیں ! @_Qadri14
Syed Hidr tweet media
اردو
1
20
28
259
Salar Sikandar retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا ۔۔
Nisa tweet media
اردو
16
125
338
2.1K
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
رسول اللہ ﷺ سے محبت کرنے والے پہاڑ کے بارے میں معلومات ✨
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
10
11
64
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے، شاہین کا جہاں اور چھ ماہ کی جبری گرفتاری کے باوجود قادری فقیر ڈٹ کر کھڑے ہے اور اپنے مؤقف سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹا۔
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
9
9
64
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
محترم محمد نعیم چٹھہ قادری کی غیر قانونی اور جبری گرفتاری کو چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے، تاہم تاحال ان کے کیس میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہو سکی۔ گزشتہ پانچ مسلسل پیشیوں پر جج کی غیر حاضری کی وجہ سے مقدمات بے جا التوا کا شکار ہیں، جبکہ اگلی سماعت 22 اپریل کو مقرر ہے۔
اردو
0
10
12
171
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
ایک جھنڈا… 25 دن کا ریمانڈ؟ یہ سوال خود بہت کچھ بیان کرتا ہے۔ 🇵🇰🇵🇸 لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
1
16
15
98
Salar Sikandar retweetledi
محمد نعیم چٹھہ
محمد نعیم چٹھہ قادری کیس اپڈیٹ چٹھہ صاحب کی اگلی پیشی انسدادِ دہشـ۔ـت گردی عدالت (ATC) میں مقرر ہے، جبکہ انہیں سیشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ جج کی دو ماہ سے مسلسل عدم دستیابی کے باعث کیس مزید طول پکڑ رہا ہے۔ "انصاف کا جنازہ ہے اور دھوم سے نکل رہا ہے۔" ⚖️
محمد نعیم چٹھہ tweet media
اردو
0
20
23
132
Salar Sikandar retweetledi
Crane Party Digital
Crane Party Digital@CraneX_Official·
فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والوں کو شہید کر دیا گیا، زندہ بچنے والوں کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ۔ یہ نا انصافی اب برداشت نہیں! فوری رہائی اور انصاف یہی عوام کا مطالبہ ہے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Crane Party Digital tweet media
اردو
0
139
86
375
Salar Sikandar retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی اک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی جو چاہو سزا دے لو تم اور بھی کھل کھیلو پر ہم سے قسم لے لو کی ہو جو شکایت بھی لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
1
169
118
503
Salar Sikandar retweetledi
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
IFTIKHAR AHMAD RIZVI@hhhh1362326·
الحمدللہ اللہ رسول کے فضل و کرم سے اور بابا جان کی نگاہ سے مرکزی ٹرینڈ چار لاکھ 17 ہزار ٹویٹس تک پہنچا یہ سب آپ کارکنان کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے اللہ پاک آپ کی کاوشوں کو قبول فرمائے اور آپ کو مزید بڑھ چڑھ کر حضور کے دین کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
IFTIKHAR AHMAD RIZVI tweet media
اردو
9
32
38
351
Salar Sikandar retweetledi
Alishba Kanwal
Alishba Kanwal@AlishbaKan69995·
ظلم ہمیشہ طاقت کے نشے میں جنم لیتا ہے۔ جب اختیار جواب دہی سے آزاد ہو جائے تو جبر قانون بن جاتا ہے۔ مگر تاریخ گواہ ہے کہ کوئی ظلم ہمیشہ قائم نہیں رہتا۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
Alishba Kanwal tweet media
اردو
0
43
31
149
Salar Sikandar retweetledi
Voice Of Al-AQib
Voice Of Al-AQib@VOAx9263·
"چنگا ہوویا ہتھکڑی لگی چنگا، ہوویا میں جیل اِچ گئیاں" قیامت والے دن یہ تو کہیں گے کہ حضور ﷺ اور تو کچھ نہیں تھا ہمارے پاس آپ ﷺ کے نام کے نعرے لگاتے ہوئے جیل چلے گئے!! لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
اردو
1
271
200
828
Salar Sikandar retweetledi
𝙆𝙣𝙯𝙖 𝙉 𝙍𝙞𝙯𝙫𝙞𝙖
تحریکِ لبیک کا ہر کارکن یہ جانتا ہے کہ ضمیر بیچ کر تخت پر بیٹھنے سے بہتر ہے کہ حق کی گواہی دیتے ہوئے تختہ دار یا قید خانے کو مسکن بنا لیا جائے۔ لبیک والوں کو سلام #Release_TLP_workers
𝙆𝙣𝙯𝙖 𝙉 𝙍𝙞𝙯𝙫𝙞𝙖 tweet media
اردو
0
116
50
199
Salar Sikandar retweetledi
Abid Rizvi_2
Abid Rizvi_2@AbidAli000313·
*ماشاءاللّٰہ رضوی ملنگوں کی محبت، خلوص اور محنت سے 400K مکمل ہوا۔ سسٹم ابھی تک پریشان ہے کہ یہ کیا ہو گیا* رضوی ملنگوں کی کیا بات
Abid Rizvi_2 tweet media
اردو
0
77
113
738
Salar Sikandar retweetledi
Syed Hidr
Syed Hidr@Syed_Hidr_1·
The cowardly enemy thinks that he can imprison the bodies and enslave the souls. He does not know that the madmen, caught in the love of the Prophet ﷺ, do not even fear death. #Release_TLP_workers "لبیک والوں کو سلام"
Català
0
38
35
188
Salar Sikandar retweetledi
Syed Hidr
Syed Hidr@Syed_Hidr_1·
اب بھی کسی کو مغرب کی انسانیت دشمنی پر کوئی شبہ ہے تو اسے دماغی علاج کی ضرورت ہے ! #Release_TLP_workers "لبیک والوں کو سلام"
Syed Hidr tweet media
اردو
1
37
30
201
Salar Sikandar retweetledi
Ayesha Malik
Ayesha Malik@Ayesha541110·
پہلی بار الحمدللہ ہم نے کام کیا ہے ٹرینڈ پر اور ماشاءاللہ محنت رنگ لے ائی سب کارکنان کی عظمت کو سلام جنہوں نے دن رات کر کے ثابت کر دیا کہ ہم بابا جی کے ملنگ ہیں ✅
Ayesha Malik tweet media
اردو
8
47
116
898