Sabitlenmiş Tweet
IFTIKHAR AHMAD RIZVI
733 posts

IFTIKHAR AHMAD RIZVI
@hhhh1362326
Social Media Activist of 🇵🇰✌️✊ ستم کر اِدھر آ ہنر آزمائیں تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے
Pakistan 🇵🇰 Katılım Nisan 2026
643 Takip Edilen1.1K Takipçiler

@RShoaib_G اللّٰہ پاک ہمارے بھائی کو ہمیشہ خوش رکھے
آمین ثم آمین 🤗🥰
اردو

@RShoaib_G رانا صاحب آخری آپشن یہی بچا ہے میرے پاس
🍕 🍕 🍰 🎂
2 چیزیں ہیں جونسی مرضی پسند کر لیں
اردو

@hhhh1362326 بھائی تھوڑا کھا لیں آگے کہ چار پانچ پھر میں شروع کرتا👏🏻
اردو

@RShoaib_G @Sage_tajusharia آپ کے ہاں بھی کوئی طوفاں یا بارش آئی ہے 🥺؟
اردو

@Sage_tajusharia @RShoaib_G سارے چاول ویسے ہی پڑے ره گئے ہیں
طوفان آندھی آ گئی 🥺🥺🥺🥺🥺
اردو

@RShoaib_G نہیں جناب بوٹیاں بھی ہیں
فوٹو میں ٹھیک طرح نظر نہیں آرہی
اردو

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تمام تحریکی کارکنان سے خصوصی گزارش ہے میرے اکاؤنٹ کی ریچ کم ہو رہی ہے اور میری فالونگ لسٹ لاک لگنے کی وجہ سے بالکل زیرو ہو گئی ہے تو آپ سب سے خصوصی گزارش ہے میرے اکاؤنٹ پہ جا کے کچھ ایکٹیوٹی کریں انگیجمنٹ کریں جس سے کہ میرے اکاؤنٹ کی ریچ بہتر ہو جائے اور فالونگ لسٹ بھی میری واپس شو ہو جائے جو کہ ابھی زیرو ہے
پلیز کمنٹس بھی کیجئے گا لیکن کمنٹس تھوڑے لمبے کیجئے گا تین چار لائن والے کمنٹس کیجئے گا ایک لائن والے کمنٹ سے الگوریتھم سپیم سمجھتا ہے
لائک کمنٹ اینڈ ری پوسٹ لازمی کیجئے گا 🥺
تمام بہن بھائیوں سے ریکویسٹ ہے لازمی سپورٹ کیجئے گا یہ اکاؤنٹ اگلے ٹرینڈ کے لیے بھی بچا کے رکھا ہے بلو ٹک والا ✌️✊💯

اردو
IFTIKHAR AHMAD RIZVI retweetledi

@__Tura_b پاکستان میں جب بھی کوئی خوشحالی آئے گی جب بھی امن آئے گا تو وہ محمد عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دین سے ہی آئے گا انشاءاللہ جلد پاکستان میں نظام مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا نفاذ ہوگا اور تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کی حکومت جلد آئے گی
اردو
IFTIKHAR AHMAD RIZVI retweetledi
IFTIKHAR AHMAD RIZVI retweetledi

@yasirboota087 بھائی بہت ہی شکریہ آپ نے آ کے نیچے حدیث پاک بیان کی آپ ایسے ہی اتے رہیے اور کمنٹس میں حدیث پاک یا جو بھی آپ لکھنا چاہیں لکھا کریں اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے جزاکم اللہ خیرا
سبھی تحریکی بہن بھائیوں سے درخواست ہے بھائی کے اکاؤنٹ کو وزٹ لازمی کریں
اور ایکٹیوٹی کریں 🤗🤗🤗
اردو

@hhhh1362326 (مشکوٰۃ المصابیح ، حدیث 1566)🤲
*"تم کسی کے ساتھ بھلائی کرو تمہیں اس کا بدلا برائی کی صورت میں ملے تو سمجھ لو کہ تمہاری نیکی قبول ہو گئی ہے"* 💚
اردو

No rush, no panic—just focus and consistency.
Success is coming, step by step. 🚀
x.com/i/spaces/1qKDz…
English
IFTIKHAR AHMAD RIZVI retweetledi
IFTIKHAR AHMAD RIZVI retweetledi








