Sabitlenmiş Tweet
Quraishi514
12.9K posts

Quraishi514
@_Sh512
میرے کفن پر لکھنا سیدہ ؐ سچی ہیں 🙏 اللھم صلِ علی محمّد ؐ وآلِ محمّد ؐ ❤ اَللَّهُمَّ ٱرْزُقْنِي زِیَاَرتہَ ٱلْحُسَيْنِ ع○
Katılım Nisan 2020
4.9K Takip Edilen3.5K Takipçiler

@Letme_145 ہاہاہاہا ایک بیل پہ زوال کی بات کررہے ہو پھائ جان خان کے کیس لگوانے خان کو باہر نکالے حق سچ کی طرح الیکشن کروانے پھر ایسی پوسٹ کرنا زوال کی
اردو

@MaidahMuhammad خدا تباہ برباد کرے اس کتے فرعون کع حرام ذادے کو اللہ تعالیٰ ایسی موت دے ترپ تڑپ کے مرے ظالم حرام ذادہ
اردو

ہمارے پاس باکسے بھرا مواد ہے ج ہم نے NCCIA کو دے دیا ہے، وہ مواد اگر میں آپکو دیکھا سکتا ہوتا تو آپکو معلوم ہوتا کہ مظلوم کون ہے اور ہراساں کون کر رہا ہے، میاں علی اشفاق کی ثاقب چدھڑ کی پیشی کے بعد گفتگو
youtu.be/-d2xaz9WcDA

YouTube
اردو

@s0nhri_sn0w کتنے کم ظرف لوگ ہے عورت کی عزت نہیں کرتے نیسے اپنے گھر ماں بہن بیٹی نہیں ہے
اردو

ٹھیک ہو گیا ہور کجھ ساڈے لائق ؟
مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ اگر ان سے منسوب کوئی قابلِ اعتراض تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کرتی نظر آئیں تو انہیں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ تصور کیا جائے۔
مومنہ اقبال نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں اے آئی کے ذریعے جعلی تصاویر اور ویڈیوز بنانا آسان ہوچکا ہے جس کے باعث شخصیات کی ساکھ متاثر کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ کسی بھی غیر مصدقہ مواد پر یقین نہ کریں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی نجی زندگی اور پیشہ ورانہ وقار کو بہت اہمیت دیتی ہیں اس لیے سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی کسی بھی نامناسب یا جعلی تصویر کو حقیقت نہ سمجھا جائے

اردو

@Wajahat_PTI_ یہ حال ہے پاکستان کے رول اینڈ لاء ایک صحافی عدالت کا فیصلہ پہلے بتا رہا ہے
اردو

زیادہ سے زیادہ عمران خان کی صرف بشرٰی بی بی سے ملاقات کرائی جائے گی، تاہم بہنوں سے ابھی بھی ملاقات متوقع نہیں ہے، اور زیادہ سے زیادہ عمران خان کا 190 ملین پاؤنڈ کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے طور پر ابھی پینڈنگ میں رکھا جائے گا۔
مگر ان کی آنکھ اور صحت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی مزید سہولت نہیں دی جائے گی۔
اردو
Quraishi514 retweetledi

@Sherazi_Silmian پیسوں کی خاطر انسان کتنا گر جاتا ہے کیا فوائد لی بات کر رہا ہے
اردو
Quraishi514 retweetledi
Quraishi514 retweetledi

@jamshaidAdasti اللّٰہ تعالیٰ تمہیں برباد کرے کتا حرامی نسل کا معصوم بچے کے ظلم کررہا ہے لعنت تیرے باپ بیٹے ہونے پہ لعنت بےشمار یزید
اردو

#muzfarGhrpolice
جتوئی: انسانیت شرمسار، پکوڑوں کے پیسے نہ ہونے پر معصوم بچے کی سرِ عام تذلیل
جتوئی کے علاقے گریڈ چوک پر انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک دکاندار نے محض 50 روپے کی خاطر ایک غریب بچے کو برہنہ کر کے گلیوں میں دوڑا دیا۔
تفصیلات کے مطابق
ذرائع کے مطابق، ایک معصوم بچہ گریڈ چوک پر واقع تنویر پکوڑے اینڈ سموسہ شاپ پر گیا اور دکاندار سے 50 روپے کے پکوڑے مانگے۔ جب بچے نے پیسے نہ ہونے کا اعتراف کیا، تو دکاندار نے رحم دلی دکھانے کے بجائے غصے اور وحشیانہ پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے بچے کی شلوار قمیض اتار دی اور اسے برہنہ حالت میں ہی دکان سے باہر نکال دیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بچہ اپنی عزت بچانے کے لیے ہاتھ جوڑتا رہا، لیکن دکاندار اور وہاں موجود دیگر افراد ٹس سے مس نہ ہوئے اور معصوم بچے کی تذلیل کا تماشہ دیکھتے رہے۔ اس واقعے نے جتوئی شہر اور گردونواح کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔
مقامی شہریوں اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او مظفر گڑھ اور اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ
مبینہ ملزم تنویرکے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔
بچے کی عزتِ نفس مجروح کرنے پر سخت قانونی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے۔
ایسے عناصر کو عبرت کا نشان بنایا جائے جو غریب اور بے سہارا طبقے کو اپنی انا اور معمولی رقم کی خاطر نشانہ بناتے ہیں۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا 50 روپے کی قدر ایک انسان کی عزت سے زیادہ ہے؟ کیا جتوئی کی انتظامیہ اس معصوم کو انصاف فراہم کر پائے گی؟
اردو

@SajidShuqran888 اللّٰہ تعالیٰ ظالموں بے غیرتوں کو تباہ و برباد کرے کتنی معصوم بہن کے ساتھ ظلم اللّٰہ لعنت کرے ایسے کتوں پہ 😭😭😭
اردو

ٹهری میر واہ میں دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک کو بااثر لوگوں نے گھر سے زبردستی اغوا کرکے مسلسل دو دن زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کو تیسرے دن بہیوشی حالت میں گھر کے قریب خانگی اسکول کے باہر پھینک کر چلے گئے ہیں جس کے بعد دسویں جماعت کی طلبہ طاہرہ ملک نے ہوش میں آنے کے بعد بتایا کہ ملزمان رابیل جوگی ؛حقنواز جوگی اسحاق جوگی اور غفار جوگی شامل ہیں لڑکی نے آئی جی سندھ ڈی آئی جی سکھر ایس ایس پی خیرپور سے مطالبہ کیا کہ انصاف کیا جائے ورنہ پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دوں گی؛
#highlights2025. #highlights2025 #fallowerseveryone #fypシ゚viralシfypシ゚ #followersreelsfypシ゚viralシfypシ゚viralシ #videoviralシviral #followersreelsfyp #viralreelschallenge #sukkurupdate #DGISPR #IGsindh #SyedMuradAliShah #ThariMirwah #SyedMuradAliShah #wassanhouse #faizghanj #KarachiUpdate #SindhUpdate #nomorecannnal #AsifZardari #FaryalTalpur #BilawalHouse #BilawalHouseKarachi #justice #superemcourtofpakistan #ArmyChiefOfPakistan #fieldmarshalarmychief #HUMAINRIGHT #HumainRightsofPakistan
اردو
Quraishi514 retweetledi

ضروری اطلاع: گمشدہ بچی کی تلاش انسانیت کے ناطے اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں پشاور کے علاقے سرکی گیٹ میں یہ معصوم بچی ملی ہے جو اس وقت اپنے اہل خانہ سے بچھڑی ہوئی ہے۔ بچی پریشان ہے اور اسے فوری طور پر اپنے والدین کی ضرورت ہےاہلِ پشاور سے گزارش اگر آپ اس بچی کو پہچانتے ہیں یا اس کے والدین کے بارے میں کوئی معلومات رکھتے ہیں، تو براہِ کرم فوری طور پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبرز: 03169114449، 03160283475 👇👇🟦🟦

اردو
Quraishi514 retweetledi
















