ذیشان احمد

9.5K posts

ذیشان احمد banner
ذیشان احمد

ذیشان احمد

@_Shani77

🇵🇰🇹🇷 فالوبیک %100

Katılım Ocak 2020
4.6K Takip Edilen3.8K Takipçiler
ذیشان احمد
ذیشان احمد@_Shani77·
@saifullahawan40 پہن دی سری وہ تم لوگوں کے سر پہ ایسا سوار ہو چکا ہے کوئ اور کیا نام لے گا ۔۔۔۔ 24/7 تم لوگ ہی عمران عمران کرتے ہو ۔۔۔۔۔
اردو
0
0
0
13
Saif Awan
Saif Awan@saifullahawan40·
عمران خان اتنا غیر اہم ہوچکا ہے اسکا اب کوئی نام لینے کو بھی تیار نہیں۔
اردو
250
18
252
33.8K
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
پی ٹی آئی والوں کو شاہد خان آفریدی سے مسئلہ یہ ہے کہ لالہ پوری دنیا میں عمران خان سے ستر گنا زیادہ مقبول کرکٹر ہے۔ پاکستان میں شاہد آفریدی کی فین فالونگ 99٪ ہے۔ اس لئیے پی ٹی آئی والے شاہد آفریدی کے خلاف غلیظ ترین ٹرولنگ کے زریعے سوشل میڈیا کمپئین چلوانے ہیں۔
اردو
144
164
657
13.4K
ذیشان احمد retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔ یہ پیغام آگے پھیلائیں
اردو
106
4.5K
7.3K
72.1K
Yousaf Saeed
Yousaf Saeed@YousafSaeedPTI·
پاکستان کے بدترین زلزلے میں یتیم ہونے والا بچہ گود لیا. اپنی بہن کو اس کو رضاعی ماں بنایا تاکہ محرم بن سکے. سیلاب زدگان کے لیے گھر بنوائے. ان گھروں کے درمیان مسجد بنوائی. کنویں کھدوائے. حدیقہ تم وہ ہو جس پہ تمغہ امتیاز ناز کرے. میرے پاکستان کا مثبت ترین چہرہ 🌹 @Hadiqa_Kiani
Yousaf Saeed tweet media
اردو
32
794
4.4K
43.1K
ذیشان احمد retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
غزہ میں ہمارے معصوم بچے گھاس کھا رہے ہیں. ان کی جگہ اپنے بچوں کو رکھ کر سوچیں، تو احساس ہوگا ان کا.
اردو
8
342
376
2.7K
zain
zain@zbcheema·
@Letme_145 @SA55Ca اسکا نقاب اتارو نیچے تمہاری بڑی بہن پروین ہے۔ 😂
اردو
1
0
1
59
ذیشان احمد retweetledi
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
غزہ کے ان معصوم بچوں کو ہرگز نہ بھولیں.
اردو
13
777
963
7.8K
ذیشان احمد retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
چار بھائی نوجوان معزور دکھیاری ماں رو رو کے برا حال۔۔ احکام بالا سے درخواست ہے کہ ان کی معاشی اور طبعی مدد کی جائے۔۔ @MaryamNSharif @CMComplaintCell
اردو
10
279
313
3.6K
ذیشان احمد retweetledi
Asmavia Chaudhary🇵🇰
Asmavia Chaudhary🇵🇰@AsmaviaChaudhry·
استغفر اللہ 🙏 یہ لڑکی پشتو زبان میں بول رہی ہے۔ وہ ایک نشے کی عادی لڑکی ہے جو آئس (Ice کرسٹل میتھامفیٹامین کے نشے کی وجہ سے تباہ حال ہے۔ یہ یوسف خان یوٹیوبر سے کہتی ہے میرا انٹرویو کرو آئس بہت خطرناک نشہ ہے۔ یہ لوگوں کو مکمل برباد کر دیتا ہے۔ وہ بتائے گی کہ یہ نشہ کہاں سے ملتا ہے، لوگوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے۔ ایک ٹک ٹاکر نے اسے اس نشے میں پھنسایا۔ اب اس کی حالت بہت خراب ہے — وہ ایک وقت میں **دس دس انجکشن** لگاتی تھی۔ وہ خود کہتی ہے کہ "میں مرنے والی ہوں، لیکن لوگوں کو آگاہ کرنا چاہتی ہوں" تاکہ دوسروں کو بچایا جا سکے۔ یہ لڑکی اپنی بربادی کی کہانی سنا کر لوگوں کو آئس کے نشے سے بچانے کی اپیل کر رہی ہے اور یوسف جان سے انٹرویو کا مطالبہ کر رہی ہے۔ بہت افسوسناک اور حقیقت پسندانہ ویڈیو ہے۔ 😔
اردو
82
750
2.4K
277.1K
ذیشان احمد retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
مریم نواز کا بس چلے تو پنجاب عوام پر ایک مرتبہ ہی بم مار کر ختم کر دے، یہ صورت حال کر دی ہے پنجاب عوام کی
اردو
30
1.4K
2.4K
37.1K
ذیشان احمد
ذیشان احمد@_Shani77·
@NiniYmz یہ پاکستان ہی ہے نہ؟ 🤔🤔🤔🤔🤔 جج پاکستانی ہی ہے ؟؟ 🤔🤔 میں کوئ خواب تو نہیں دیکھ رہا ،،، یقین نہیں آ رہا پاکستان میں کوئ جج ایسا بھی ہے ۔۔۔۔۔
اردو
1
0
4
1.2K
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
تندور سے روٹی چوری کرنے کا مقدمہ اور پشاور کی عدالت کا انصاف بھرا فیصلہ دو روز قبل پشاور قصہ خوانی بازار میں عورت کا تندور سے روٹی چوری کرنے کا معاملہ سامنے آیا تندور مالک نے خاتون پے تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کر دیا کل پشاور پولیس نے خاتون کو چوری کے الزام میں عدالت میں پیش کیا۔ جج صاحب نے خاتون سے سارا معاملہ پوچھا عورت نے روتے ہوئے بتایا میرا نام گُل بانو ہے ایک حادثہ میں میرے خاوند کا انتقال ہو گیا ہے میرے تین یتیم بچے ہیں جو دو روز سے بھوکے تھے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں میں نے مجبوری میں تندور سے روٹی اٹھائی۔ گُل بانو کے جسم پے ت شدد کے واضح نشان نظر آ رہے تھے۔ جج صاحب نے سب سے پہلے تندور مالک کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس نے غریب بیوہ عورت پر ت شدد کیا۔ تندور مالک کو دو سال جیل کی سزا اور 5 لاکھ روپے حرجانہ کا فیصلہ سنایا۔ s.h.o کینٹ کو تبادلے کا حکم دیا۔ اور ڈی-سی پشاور کو پابند کیا کے سرکاری خزانے سے بیوہ خاتون اور اس کے بچوں کی کفالت کی جائے۔
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) tweet media
اردو
974
3.9K
13.3K
545.6K
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
الحمدللہ کچے ڈاکو ختم ہوگئے، پنجاب میں کرائم کی شرح میں کمی آئی۔ بس پرائم منسٹر بننے کی دیر ہے اگلا ٹارگٹ کراچی میں ڈکیت ختم کرکے امن پیدا کرنا۔
اردو
56
77
391
22.1K
ذیشان احمد retweetledi
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
کینسر کی بچی زہرہ بی بی کو شوکت خانم کینسر ھسپتال نے لینے سے انکار کردیا اسکے بعد راۓ ونڈ کئیر کینسر ھسپتال پہنچے تو انہوں نے بھی لینے سے انکار کردیا کہہ ھم 15 سال سے کم عمر نہیں لیتے۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ ریاست تو ماں ھے اور آپ ماں ھو بچی زہرہ کو کہاں لیکر جائیں
اردو
115
1.2K
2K
110.7K
ذیشان احمد
ذیشان احمد@_Shani77·
@MuhammaddSuhail بس نصیب کیونکہ اب نہ کوئ صلاح الدین ایوبی آنا نہ محمد بن قاسم آنا ۔۔۔ ۔۔ اور ہماری حکومت تو چھوڑو سب امت مسلمہ کی مر چکی ہے ۔۔۔۔
اردو
0
0
5
88
Muhammad Suhail ALI.
Muhammad Suhail ALI.@MuhammaddSuhail·
اسرائیلی قاتل فوجی : "ہم بچوں کی تلاش میں ہیں، لیکن اب کوئی بچہ نہیں بچا۔ میں نے شاید ایک لڑکی کو مار ڈالا، وہ 12 سال کی تھی، لیکن میں ایک بچے کی تلاش میں ہوں." ایسی خوفناک ویڈیوز سامنے آنے پر بھی اس بزدل مسلمان امت کی غیرت نہیں جاگتی۔
اردو
31
1.1K
871
12.4K
ذیشان احمد retweetledi
Sada E Haq79 (صدائے حق)
Sada E Haq79 (صدائے حق)@Sada_e_Haq79·
کیا اس لیے خاموش ہو کہ وہ تمہارا اپنا بچہ نہیں؟ خاموش مت رہو! فلسطین کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ۔
اردو
10
700
608
4.3K
ذیشان احمد retweetledi
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆 So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed. I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME. Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
1.9K
6K
42.8K
500.4K
ذیشان احمد retweetledi
Waqas Mughal
Waqas Mughal@waqasmughalpk·
بریکنگ🚨مجھے روٹی چاہئیے جبکہ کل ہم نے صرف گھاس اور تربوز کے چھلکے کھائے ہیں ! فلسطین پر بات کرنا بند نہ کریں ہم پاکستانی سفری پابندیوں کی وجہ سے کچھ نہیں کر سکتے لیکن زیادہ سے زیادہ بات کر کے ثالثوں کو اس بات پر ضرور مجبور کر سکتے ہیں کہ ان بچوں کی خوراک کا بھرپور انتظام کریں
اردو
88
3.2K
4.1K
32.1K
ذیشان احمد retweetledi
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن
Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
حَرَمَيْنُ الشَّرِيفَيْن tweet media
Indonesia
66
167
1.7K
16.2K