سعید چوہدری

271.7K posts

سعید چوہدری banner
سعید چوہدری

سعید چوہدری

@SA55Ca

پیدائشی مسلم لیگی ،فون نمبر 15199960845+۵ جنوری ۵۵فیصل آبادکے چک نمبر 164ر-ب مہیس میں پیدا ھوا، اور 1998 میں کینیڈا آ گیا ، 20سال پی او ایف واہ کینٹ میں جاب کی،

Windsor, Ontario ,Canada Katılım Mayıs 2019
8.5K Takip Edilen9.5K Takipçiler
سعید چوہدری retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے بیٹے باقاعدہ سیاست میں آ چکے ہیں اور اپنی صیہونیی اثر ورسوخ کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں انڈین لابی کے ساتھ مل کر یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیتس ختم کروانے کی بات کر رہے ہیں عمران کے بیٹے نے یہ ٹویٹ لوگوں کے ریکشن کے بعد ڈکیٹ کر دی ہے عمران کے دونوں بیٹوں کے خلاف اب سب پاکستانیوں کو میدان میں آنا ہو گا ان کی اسرائیلی ممی اب یہ نہی کہہ سکتی کہ یہ سیاسی نہی ہیں یہ پاکستان دشمنی کر رہے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
61
415
781
11.4K
سعید چوہدری retweetledi
سعید چوہدری retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
ایران نے اس وقت بہت سخت پوزیشن لی ھوئی ھے ٹرمپ صاحب جس طرح کی فرمائشیں کر رہے ہیں، جو انہوں نے پندرہ نکات رکھے ہیں ان کو دیکھ کر تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کسی نے دو بچے پیدا ہونے کے بعد عروسی جوڑا پہن لیا ہو امریکہ پھنس چُکا ھے اور اب نکلنے کا راستہ ڈھونڈ رہا ایران کا تو سب کچھ تباہ ھو چکا اب اُسکے پاور پلانٹس تباہ کرو گے تو وہ عرب اور اسرائیل کے تباہ کر دے گا
اردو
0
20
35
908
سعید چوہدری retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
یہ ہے وہ بےغیرت جس نے صلح شروع ہونے سے پہلے ہی ہر شادی والے گھر کی پھوپی کی طرح رپھڑ ڈلوادیا ہے اخے ایران کا سارا کچھ لپیٹ دیا ہے جنگ جیت چکے ہیں اب ایران کہہ رہا ہے آبنائے ہرمز کھلوانے کا شوق جلدی جلدی پورا کرو کیونکہ ریڈ سی بھی بند کرنے کو دل کررہا ہے👇🖐️
اردو
1
49
383
32.3K
سعید چوہدری retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
عمران خان کے بیٹے یورپی یونین سے پاکستان کا جی ایس ٹی پلس سٹیٹس ختم کروانے گئے یورپی پارلیمان کے اوپننگ سیشن میں وہ بلوچستان نیشنل موومنٹ کے ڈاکٹر نسیم بلوچ کے ساتھ بیٹھے تھے عمران کے اکاؤنٹ سے لائیو وہ سیشن دیکھایا گیا یہ پاکستان کے ساتھ ایک بہت بڑی غداری ہے عمران کا اکاؤنٹ ایران معاملے پر چپ ہے حیرت یہ کہ پاکستان میں آج بھی یوتھیوں کی سہولت کاری ہو رہی ہے ٹی آئی پر پابندی نہی لگانی جا رہی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
43
418
902
13K
سعید چوہدری retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
جے شنکر کا یہ بیان ظاہر کرتا ہے کہ انکے پچھواڑے سمیت پتہ نہیں کہاں کہاں سے دھواں نکل رہا ہے 🔥 انڈیا پاکستان کی طرح دلال ملک نہیں ہے کہ جو دو لوگوں کی ملاقات کا انتظام کرائے۔۔ بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا حسد بھرا بیان۔۔ یہ بھارتی جتنے شکل سے کالے ہیں انکی زبانیں بھی اتنی ہی کالی ہیں غلیظ لوگوں کی ۔
اردو
9
69
274
17.9K
سعید چوہدری retweetledi
چوہدری شاہد محمود
پاکستان آگے بڑھ رہا ھے👇 امریکی کانگریس میں چیئرمین پاکستان کاکس ٹام سوزی نے کہا آج ہم نے پاک، امریکہ دو طرفہ تاریخ، سیکورٹی اور معاشی معاملات کا جائزہ لینے اور بہتر مستقبل کے لیے پوری دنیا کے ماہرین کو اکٹھا کیا ھے👇
اردو
4
58
318
7.4K
سعید چوہدری retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
پی ٹی آئی پاک فوج کے خلاف امریکا میں لابنگ کرنے میں مصروف ہے اور لابنگ کے لیے ان امریکی سینیٹرز سے ہاتھ ملایا جو صیہونی لابنگ کے ممبران ہیں،قاسم اور سلیمان نے انہیں سینیٹرز سے ملاقات کی جو ٹرمپ کو مجبور کررہے ہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل جنگ کا حصہ بنیں
اردو
10
274
483
3.9K
سعید چوہدری retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨*یہ جنگ اسرائیل کی جنگ ھے ۔۔ نیتن یاہو کی بقاء کی جنگ ھے لیکن اس کی قیمت پوری دنیا ادا کر رہی ھے ۔ اس کےنتائج پوری دنیا بھگت رھی ھے ۔۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے "نیتن یاہو" کو اسرائیل ، ایران جنگ کا ذمہ دار قرار دے دیا ۔۔
اردو
5
163
695
6.9K
سعید چوہدری retweetledi
شبنم حسنین
شبنم حسنین@ShabnamHusnain1·
بلا شبہ بلاول بھٹو بھی اچھے وزیر خارجہ رہے۔ مگر بطور وزیر خارجہ جو سفارت کاری اسحاق ڈار صاحب کررہے ہیں وہ بے مثال ہے۔ اسوقت پاکستان کی بہترین سفارتی پوزیشن میں اسحاق ڈار صاحب کی کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ ویلڈن ڈار صاحب ❤️🇵🇰
اردو
4
34
185
1.2K
سعید چوہدری retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
قاسم خان پرچی سے دیکھ کر پڑھ رہا ہے ، یہ خان کا بیٹا نہیں ہوسکتا جمائمہ نے کہیں اور منہ مارا ہے۔ دوسرا یہ یورپی یونین میں بی ایل اے دہشتگرد نسیم بلوچ جو سینکڑوں بلوچوں کاقاتل ہے اس کے ہمراہ تقریر کرتے ہوئے پاکستان پر پابندیاں لگانے کی بات کررہا ہے صرف اس وجہ سے کہ اسکا مادرفروش باپ چوری کرتے پکڑا گیا
اردو
67
332
762
17K
سعید چوہدری retweetledi
Irum💞
Irum💞@Irumchaudhary20·
ٹرمپ ایک بیان سوشل میڈیا پہ دیتا ھے کہ جنگ غیر معینہ مدت تک جاری رہے گی مارکیٹ گر جاتی ھے وہ خرید لیتا ھے پھر وہ بیان دیتا ھے کہ مقاصد حاصل ہو گئے جنگ بند کر رہا ہوں مارکیٹ چڑھ جاتی ھے وہ بیچ دیتا ھے اربوں منافع میں ۔ ٹرمپ امریکی تاریخ کا سب سے کرپٹ چالاک اور حرامی صدر ھے😜🤣
اردو
2
6
31
302
سعید چوہدری retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آج عمران خان کے بیٹوں کو باپ کے حکم پر پاکستان کے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے خلاف سازش کرتا دیکھ کر رانا تنویر یاد آگئے👇
اردو
24
353
1.1K
10.6K
سعید چوہدری retweetledi
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
ابھی تو پاکستان نے عمران خان کا بیس فیصد چہرہ دیکھا ہے یہ وہ بد بخت ہے کہ پاکستان پر میزائل مار دیں تو یہ پوچھے گا میرا حصہ کتنا ہے میں چشم دید گواہ ہوں ازابیل نائٹ کلب میں اس کو گولڈ اسمتھ سے کیسے فنڈنگ ہوئی انعام اللّٰہ نیازی
اردو
14
323
721
19.2K
سعید چوہدری retweetledi
Zafar Hijazi
Zafar Hijazi@goneneutral·
ایران کو سمجھنا چاہیے کہ ٹرمپ کا اصل مسئلہ ایران کی مزاحمت کا عزم اور قوت نہیں، اس کا اصل مسئلہ امریکہ میں تیزی سے کم ہوتی اپنی مقبولیت ہے۔ اب تو اس کی پارٹی کو بھی تشویش ہو رہی کہ مڈ ٹرم الیکشن میں ہماری پارٹی کا صفایا ہو جاے گا۔ ایران کو ٹرمپ کو پسپای کا کوی راستہ دینا چاہیے ، یہ نہ ہو وہ بوکھلا کر ساری امریکی فوجی قوت ایران کو برباد کرنے پہ صرف کردے۔
اردو
40
159
889
23.4K
سعید چوہدری retweetledi
Seema Baloch
Seema Baloch@seemabbaloch·
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے ۔ اس کی گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے، جس کا مطلب ہے کہ دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔ بہت سی عالمی بندرگاہوں پر بڑے جہازوں کو لانے کے لیے سمندر کی کھدائی کرنی پڑتی ہے، لیکن اللہ نے گوادر کو یہ تحفہ قدرتی طور پر دیا ہے۔ اس بندرگاہ کے ذریعے چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔ جو سفر پہلے ہفتوں میں طے ہوتا تھا، اب وہ دنوں میں ممکن ہے۔ یہ خلیج فارس کے دہانے پر واقع ہے، جہاں سے دنیا کی تیل کی تجارت کا بڑا حصہ گزرتا ہے۔ اس مقام کی وجہ سے گوادر پوری دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ گوادر کو ایک سمارٹ پورٹ سٹی کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ یہاں جدید ترین ٹرمینلز، فری زونز اور ایک بین الاقوامی ہوائی اڈہ تعمیر کیا گیا ہے جو خطے میں ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
اردو
18
344
1.2K
30.4K
سعید چوہدری retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
ایران نے امریکہ کی کوئی بھی شرط تسلیم کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شرائط پر جنگ بندی کرے گا اور اس کے تین ہی مطالبے ہیں کہ اس کو ہرجانہ ادا کیا جائے ۔ آئندہ حملے نہ کرنے کی ضمانت دی جائے۔ اسٹریٹ آف ہرمز ایران کے کنٹرول میں رہے گا
اردو
2
17
97
2.9K
سعید چوہدری retweetledi
Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌@summandar01·
مودی جی جواب دیں! بھارت عالمی سطح پر پیچھے کیوں؟ ​"ہم دھریندر فلم بناتے رہے مگر پاکستان ہمیں بندر بنا کر آگے نکل گیا!" انڈین اپوزیشن کا مودی سرکار پر شدید حملہ۔ ​کانگریس رہنما نے سوال اٹھایا ہے کہ جب دنیا کے بڑے فیصلے ہو رہے ہیں تو بھارت میز پر کیوں موجود نہیں؟ جبکہ پاکستان اہم عالمی معاملات میں اپنا اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے۔
اردو
2
25
69
1.1K
سعید چوہدری retweetledi
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨🚨عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 100 ڈالر سے کم ہو کر 95 ڈالر پر آ گئی ہیں، جس کی بڑی وجہ آبنائے ہرمز سے تیل کے ٹینکرز کا انخلاء اور مارکیٹ میں آنے والی حالیہ ریلیکسیشن بتائی جا رہی ہے۔ جنگ کے آغاز پر قیمتیں 75 سے 80 ڈالر کے قریب تھیں، تاہم اب 5 ڈالر کی اچانک کمی سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات خصوصاً ہائی اوکٹین کی قیمتوں میں کمی کی امید پیدا ہوئی ہے۔ اس وقت 1.5 ٹربو انجن والی گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایندھن انتہائی مہنگا ہو چکا ہے، اس لیے دعا کی جا رہی ہے کہ قیمتیں جلد دوبارہ اپنی پرانی سطح پر واپس آ جائیں۔ منصور علی خان
اردو
2
30
170
6.9K