ماریہ چوہدری 🐅

26.6K posts

ماریہ چوہدری 🐅 banner
ماریہ چوہدری 🐅

ماریہ چوہدری 🐅

@___Democracy1

I know I'm " Awesome" so I don't care about your opinion 🙌

Dubai, United Arab Emirates Katılım Aralık 2022
187 Takip Edilen837 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ پاک ہے اللہ اپنی خوبیوں سمیت پاک ہے اللہ بہت عظمت والا ❤
اردو
23
29
193
0
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
" عزت ہمیشہ عزت دار لوگ ہی دیتے ہیں جن کے پاس خود عزت نہ ہو وہ دوسروں کو کیا عزت دیں گے " 🤍
اردو
0
0
5
207
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
کوئی نیک نیتی اور صاف دل سے آپ کے ساتھ جڑا رہے تو اسے احساس مت دلائیں کہ اس نے غلطی کر لی !!! 🤍
اردو
3
0
10
300
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@UjalaShahpk @___Democracy1 بہت اچھی دوست ہیں ماریہ 2017 سے دوستی کا سفر شروع ہوا ان شاءاللہ ہمیشہ رہے گا ان جیسے مخلص دوست بہت کم ہوتے ہیں
اردو
2
0
2
52
Ujala Shah
Ujala Shah@UjalaShahpk·
Self love is selfcare .... Beauty regime 🩷
Ujala Shah tweet mediaUjala Shah tweet media
English
3
0
17
424
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
کوشش کریں آپ کے الفاظ خاموشی توڑیں کسی کا دل نہیں !!!! لوگ دیکھتے ہی نہیں اور بول کر چلے جاتے ہیں اس کے بعد چاہے سننے والا اُٹھ کر کھڑا بھی نہ ہو سکے۔🩶
اردو
0
0
3
127
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
@Atharsaleem01 صدقے جاؤ کتنی پیاری بچی ہے 🥹 اللہ پاک اس کے نصیب اچھے کرے اور بدقسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جو ناجائز رشتوں میں آ کر ایسے گناہ کرتے اور پھر معصوم جانوں کو ایسے پھینک کر مزید گناہ اور جہنم کی آگ اپنے اوپر واجب کر لیتے
اردو
0
0
4
38
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
سرگودھا لک موڑ سیم نالہ سے 2 دن کی معصوم بچی زندہ ملی ہے😥😥❤️‍🩹 ننھی بچی کو شاپنگ بیگ میں ڈال کر کوڑے میں پھینک دیا گیا تھا 💔
اردو
26
132
303
6.9K
بـــاغـــــی گـــجـــر ™ 🔥
اُس شخص سے بڑھ کر تُم سے بیزار اور کون ہو سکتا ہے جو یہ پتہ ہونے کے باوجود کہ تُمہاری خُوشی اور غم اُسی سے وابستہ ہے تُمہیں دُکھ میں مُبتلا رکھے 🤷🏻
اردو
1
0
3
45
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
لوگ اسمگلنگ کرنے کے نت نئے طریقے سوچتے ہیں مگر یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ انسانی کو دھوکہ دیکر نکل سکتے ہیں مگر مشین کو نہیں... 👍
اردو
24
234
805
146.3K
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
کرم کبھی ٹالے نہیں جاتے !!!! کوئی کسی کا جینا حرام کرے تو خدا اُس کا مرنا حرام کر دیتا ہے 🤍
اردو
0
1
4
145
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
دو کلمات جو زبان پر بہت ہلکے لیکن روز قیامت میزان عمل میں بہت بھاری ہو گے سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ ❤️
اردو
0
4
17
318
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
@RaheelABC ہائےےےے کتھے گئے او بابے جیہڑے ۱۲ سال بعد پوری ڈوبی باراتیں زندہ واپس نکال لاتے تھے ☹️😵‍💫
اردو
1
0
0
24
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
@Atharsaleem01 وہ پچھلے دنوں کوئی شوخا چنچل سا امی جی کا لاڈلا اکاونٹ کہہ رہا تھا کہ اب عورت دس تولہ سونا پہن کر بھی گھر سے نکلے تو کوئی مسلہ نہیں ہو گا لیکن اس بزرگ عورت کی تو بالیاں تولے کی بھی نہیں ہو گی
اردو
2
0
2
123
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
لاہور ! غازی آباد کے علاقے میں واردات سینچر بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار
اردو
2
64
136
5.9K
ماریہ چوہدری 🐅
ماریہ چوہدری 🐅@___Democracy1·
@MShehzadSpeaks اس قدر وحشیانہ طریقے سے عورت کو مار رہے 🥹 ان جانوروں کو پکڑا کیوں نہیں ابھی تک وردیاں کیوں نہیں اتاری
اردو
0
0
1
132
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کمیونٹی سوئی ہے 🚨 پولیس والون کا ایک عورت پر اس طرح تشدد کرنے کا کوئی حق نہی ہے یہ بھی کسی کی ماں بہن بیٹی ہو گی دوسری بات اگر یہ کسی مدرسے کی ہوتی تو آج پاکستان کا سو کالڈ لیبرل کلاس اچل اچل کر پروفیسر بنا ہوتا کم ظرفوں اب زبان کاٹ لی ہے کسی نے !!
اردو
832
7.8K
11.6K
425.7K