Ch Sohail ™🇵🇰

84.3K posts

Ch Sohail ™🇵🇰 banner
Ch Sohail ™🇵🇰

Ch Sohail ™🇵🇰

@itsSohailch

خاک سے بنا ایک عام انسان جس نے خاک میں جا کر دوبارہ خاک بن جانا ہے خاتم النبیین محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادنیٰ سا امتی ہوں بس یہی میری حقیقت ہے

Mars Katılım Temmuz 2022
1.1K Takip Edilen1.9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
Ch Sohail ™🇵🇰 tweet media
اردو
11
30
125
0
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@Asifashahid1616 فقیر والی میں بجلی 11 بجے کے بعد بھیج دی جائے گی تب تک آپ "ہمت فین" سے خود کو ہوا کریں شکریہ
اردو
1
0
1
4
Asifa MUGHAL
Asifa MUGHAL@Asifashahid1616·
@itsSohailch سہیل بھائی تھوڑی سی بجلی فقیر والی بھی ٹرانسفر کر دیں ادھر نا تو بجلی ہے نا بارش بس بادلوں کی کڑک ہے 😊😊😊
اردو
1
0
2
8
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@pakistanipeeeps اسلامی اور شرعی معاملات پہ انسان کو احتیاط سے کام لینا چاہیے اسطرح کی غیر ضروری بحث انسان سے کوئ نافرمانی کروا سکتی ہے ہمارے معاملات تو پہلے ہی بہت گناہوں والے ہیں اللہ تعالیٰ رحم فرمائے
اردو
1
1
3
240
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
@itsSohailch وہی نا ایک لا حاصل بحث شروع کر کے ایک new normal کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
اردو
1
1
4
520
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
مردوں کو یہ پتہ ہے کہ انکا باپ انکی بیوی کا محرم ہو جاتا ہے یہ نہیں پتہ کہ ایک وقت کے بعدتو اپنی کوکھ سے جنے بیٹے سے بھی عورت کو ایک مناسب فاصلہ رکھنا چاہیے۔ میں نا مانوں بننا ہے بنے رہیں عورت ہرطرح کی خدمت کرے اپنے سسرکی جو بہرحال ایک اخلاقی فریضہ ہے فرض نہیں مگر حیا اور لمٹ میں
اردو
13
11
141
9.6K
Ch Sohail ™🇵🇰 retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
ایران کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچے تو نائب وزیراعظم فیلڈ مارشل وزیرِداخلہ اسپیکر قومی اسمبلی نے استقبال کیا آسمانوں پر حفاظت الگ سے کی وزیرخارجہ عمان پہنچے تو ائیرپورٹ سے فوٹیج ہی نہیں آئی وزیرخارجہ روس پہنچے تو نہ آرمی چیف آیا اور نہ ہی وزیرِداخلہ
اردو
101
220
952
45K
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@pakistanipeeeps کاش مریم نفیس نے ایک بار میک اپ کے بنا اپنی اصل بوتھی دیکھی ہوتی تو ایسا نا لکھتی ایلومینیم کی 🐿️ گلہری جیسی بھی دوسروں پہ طنز کر رہی ہے 🫢
اردو
0
0
0
4
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
ارے بہن کیوں رکھتی ہو جاہل دوست۔۔۔ ڈھکا مارو ان سب خو فرینڈز لسٹ سے
PakistaniPeeps🇵🇰 tweet media
اردو
6
5
49
749
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
ایسا نہیں کہا گیا کہ تم چاروں کے درمیان انصاف نہیں کر پاؤ گے بلکہ چاروں کے درمیان انصاف کرنے کی شرط پہ چار کی اجازت دی گئی ہے ویسے میں اس حق میں ہوں کہ ایک شادی کرنی چاہیے اور اسے بھرپور نبھانا چاہیے یہی معاشرے کا حسن ہے
Uzma.@Uzmaaar

مرد کی فطرت ایسے نہیں بنائی گئی یہ مرد نے خود اخذ کرلیا ہے کہ اسے چار کی اجازت ہے جہاں چار کی اجازت دی گئی وہیں کہا گیا کہ تم ان میں انصاف نہ کر پاؤ گے تو تمھارے لئے ایک ہی بہتر ہے ۔ اب جب پیدا کرنے والے نے مرد کی فطرت بتا دی کہ تم انصاف نہ کر پاؤ گے تو کون مرد یہ دعویٰ کرسکتا

اردو
3
0
3
58
Ch Sohail ™🇵🇰 retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
باقی باتوں کی باتیں رہیں، شفا یوسفزئی صاحبہ قوم کی راہنمائی فرمائیں کہ سلمان گولڈ سمتھ خان نیازی نے جس یونیورسٹی میں اسلامک سٹڈیز میں داخلہ لیا تھا وہ آج کل کس سمیسٹر میں پہنچا ہے؟ جی پی اے ٹھیک جا رہا ہے ناں بچے کا۔ آپ نے ہی داخلے کی خبر دی تھی سوچا پوچھ لوں اچھا ہوتا ہے۔
اردو
79
735
2.5K
98.9K
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@pakistanipeeeps اس لیے بھیرہ قیام و طعام کا نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے 😜 یا تو انسان بن کر پکی پکی صلح کر لیں یا ایک دوسرے کو ختم کر دیں روز روز کا رنڈی رونا ختم ہو اور دوسرے ممالک بھی سکھ کا سانس لیں
اردو
0
0
3
76
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
عراقچی نے بھی پاکستان کو بھیرہ قیام و طعام ہی سمجھ لیا ہے
اردو
15
24
245
3.8K
Ans
Ans@PakForeverIA·
اگر آپ کو ساری زندگی ان میں سے صرف ایک پھل کھانے کی اجازت ہو تو آپ کیا کھائیں گے؟
Ans tweet mediaAns tweet mediaAns tweet mediaAns tweet media
اردو
548
34
787
60.1K
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
@Uzmaaar اچھا میں سمجھا شاید کراچی وزٹ کرنے کا ارادہ ہے 😂
اردو
0
0
1
5
Uzma.
Uzma.@Uzmaaar·
@itsSohailch ہاہاہا ہمیشہ کے لئے تھوڑا گنوانا ہے 🤣
اردو
1
0
1
12
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
مشروط بات کی گئ ہے کہ اگر تم حرص کرو گے تو ہرگز برابر نہیں رکھ سکو گے اور اس سے اگلی آیت میں برابری کی تلقین کی گئی ہے ایک طرف نا جھک جاؤ کہ دوسری لٹکتی رہے اگر اصلاح کرتے رہو اور پرہیزگاری کرتے رہو تو اللہ بخشنے والا مہربان ہے
Uzma.@Uzmaaar

@itsSohailch

اردو
0
0
2
11
Ch Sohail ™🇵🇰
Ch Sohail ™🇵🇰@itsSohailch·
اے آئ سے مشورہ کرنے والوں کے نام اہم پیغام 😂🫣
Ch Sohail ™🇵🇰 tweet media
اردو
1
1
1
26