عرفان احمد

173.4K posts

عرفان احمد banner
عرفان احمد

عرفان احمد

@_chirfan

♥️Belive in Allah and He will Show you a Path full of Noor🌟🌸 لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ

Riyadh, Kingdom of Saudi Arabi Katılım Nisan 2014
8 Takip Edilen27.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا جو اللہ کو اپنا رب اسلام کو اپنا دین اور محمدﷺ کو اپنارسول ماننےپردل سےراضی ہوا💗
عرفان احمد tweet media
اردو
8
164
316
0
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
کون کہتا ہے ملاقات مری آج کی ہے تو مری روح کے اندر ہے کئی صدیوں سے🫶 #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
75
29
160
1.8K
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
Millions of products, beloved famous brands, offers and more in Trendyol! Sign-up now and earn 2500 COINS instantly. Use WELCOME20 code to get 20% welcome discount. Invite code: SA757743851 ty.gl/9hvkpvpe7pajk
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 English
0
0
1
45
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
اَلسَّـلاَمُ عَلَيــْكُم *🌺 #صباح_الخير *اے اللہ!* تو ہمارے دل کی تڑپ اور ہماری بے بسیاں خوب جانتا ہے۔ ہماری وہ خاموش دعائیں، جو ہم لفظوں میں بیان نہیں کر سکتے، ان پر اپنی خاص رحمت سے "*کُن*" فرما دے ہماری مشکلوں کو آسانی میں بدل دے *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
170
46
438
3.3K
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🥀 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا رب العالمین۔۔!! ہر اِس تَھکَن کو اپنی شان رحیمی سے اُتار دیں جو دِلوں کو بُوجھل کر رہی ہے اور ہر اُس زخم کو مِٹا دیں جو نشان تو نہیں رکھتا، مگر درد گہرا رکھتا ہے۔۔۔🤲 #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
170
56
415
3K
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
﷽🤲 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ❣️ یا ربّ العزت ہمارے قدموں کو اپنی رضا کی جانب موڑ دیجئیے ہم پہ رحم و کرم فرمائیے ہمارے گناہوں سے در گزر فرماکر ہم کو وہ سب کچھ عطا فرمائیں جو ہمارے حق میں بہترین ہو آمین #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
172
48
396
2.9K
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم 💕 Good Morning 💕 اپنی ذات کے اندر ایک ایسا انسان ڈھونڈو جسے صرف اپنے لئے ہی نہیں بلکہ دوسروں کیلئے بھی جینا آتا ہو۔ " رحم دلی" دنیا کاسب سے خوبصورت تحفہ ہے۔ آپ دنیا والوں پر رحم کریں اللّٰہ تعالیٰ آپ پر رحم فرمائے گا۔ #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
182
60
762
4.8K
عرفان احمد retweetledi
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү@Be_4fly·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌷 اور پھر جب اللہ چاہے تو ناممکن کو ممکن کردے اور ہماری ان دُعاؤں کو قبول کرے جنہیں مانگ مانگ کر ہم تھک چُکے ہوں. بسس نا اِمید ہرگز بھی نہ ہوں وہ رب٘ سب جانتا ہے۔ #قومی_زبان
B̷u̷ŤŤƐ尺FŁү tweet media
اردو
166
47
349
2.5K
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
معافیاں کبھی بھی تکلیف کا خسارہ ادا نہیں کر سکتیں
اردو
0
1
3
116
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
I will never get tired of saying Alhamdulillah Because ALLAH Never get tired of blessing Me. 🤲🏻
English
0
1
4
114
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
بیٹی صرف شادی تک خُدا کی رحمت ہے، اگر وہ طلاق یا بیوگی کے بعد پلٹ آئے تو وہ زحمت بن جاتی ہے. یہ ہے ہمارا دین اور ظالم معاشرہ !
اردو
0
2
4
206
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
فاصلہ خاموشی سے نہیں بڑھتا بلکہ تب بڑھتا ہے جب ہم ایک دوسرے کو محسوس کرنا چھوڑ دیں 💔
اردو
1
1
6
141
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
ڈال دیتا ہے وہ ہر روز نئ الجھن میں مجھے خود سے غافل کبھی ہونے نہیں دیتا مجھ کو ۔
اردو
0
3
4
147
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
A Man with no Money is only LOVED by his "MOTHER" ♥️
English
0
1
2
97
عرفان احمد retweetledi
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
رنگ رنگ کے لوگوں میں ہر شخص کے سو رنگ ۔
اردو
0
1
4
128
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
fb://profile/100001087762522
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 Türkçe
0
0
1
36
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
مَّا يَفْتَحِ ٱللَّهُ لِلنَّاسِ مِن رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَا ۖ اللہ تعالیٰ جو رحمت لوگوں کے لئے کھول دے سو اس کا کوئی بند کرنے واﻻ نہی
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 اردو
0
0
1
41
عرفان احمد retweetledi
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
#سبحان_الله
عرفان احمد tweet media
Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia 🇸🇦 QME
0
4
13
0