Mahi 🌞

7.1K posts

Mahi 🌞 banner
Mahi 🌞

Mahi 🌞

@pagallarke

‏‏‏‏‏‏فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے......💛

Katılım Nisan 2017
25 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
تجھے چاہنے میں حد کی بھی حد کر دی ہم نے ورنہ یونہی پہلا شخص آخری نہیں لگتا ہے ۔
اردو
0
1
1
51
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے. ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا چھوڑ دیا
اردو
0
1
3
71
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
@_chirfan Byshak صلی اللہ علیہ و آل وسلم 🍀
اردو
0
0
0
11
عرفان احمد
عرفان احمد@_chirfan·
اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا جو اللہ کو اپنا رب اسلام کو اپنا دین اور محمدﷺ کو اپنارسول ماننےپردل سےراضی ہوا💗
عرفان احمد tweet media
اردو
8
160
315
0
رخسار
رخسار@RukhsarH2O·
جانتے ہو محرومی کسے کہتے ہیں ؟ تم سب کچھ پڑھو مگر قرآن پڑھنے کی توفیق نہ ملے 🫵🏻🥹😕
اردو
13
9
123
2.7K
Ali Khan 🍁
Ali Khan 🍁@ImAliKhan16·
السلام و علیکم 🌷 صبح بخیر زندگی ❣️ رشتوں کی رسی تب کمزور ہوتی ہے، جب انسان غلط فہمی میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب بھی خود ہی بنا لیتا ہے۰
اردو
12
11
19
297
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
بچ نکلنے کے کئی راستے تھے پر میں نے اس کو آواز لگانے میں ہی سہولت جانی
ZAki 💫 🇵🇰 tweet media
اردو
5
11
22
247
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
Maturity is when you realize لوگ صرف تمہارے سامنے ہی تمہارے ہوتے ہیں 🥹
0
0
3
62
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
Faqat خیالوں Tak Khobsourat Hy Zindge 💔
Català
0
0
3
53
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
Now I am at this stage of my life اب مجھے کسی کے بھی بدل جانے پر حیرت نہیں ہوتی
0
0
2
78
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
وہ مجھ سے اتنی محبت جتانے لگتا ہے کبھی کبھی تو مجھے خوف آنے لگتا ہے ۔
اردو
0
1
6
98
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
گرفت ڈھیلی رکھیں۔۔۔ جسے محبت پابند نہ کر پائے اسے طاقت بھی پابند نہیں رکھ سکتی!!!
اردو
0
2
7
94
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
کچھ تاریخیں، کچھ دن اور کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ !!
اردو
0
2
4
95
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
بس کر میاں محمد بخشا موڑ قلم دا گھوڑا ...! ساری عمر دکھ نئی مکنے ۔ ورقہ رہ گیا تھوڑا ۔۔۔۔!
اردو
0
2
5
117
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
زندگی میں اک انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جوحال پوچھے تو اسے سچ بتایا جا سکے ۔۔
اردو
3
1
8
128
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
وہ جب بھی ملے تو ہمیشہ اک جھجک سی ہی رہی 😔
اردو
1
1
6
109
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
People will Kill your Feelings And Then Ask Why You're Changed 😔
English
0
0
3
74
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
من پسند لوگ بڑے بے قدرے ہوتے ہیں ۔
اردو
1
0
5
118
Mahi 🌞
Mahi 🌞@pagallarke·
جب سہنا خود ہی ہے تو بتا کے تماشا کیوں کرنا ۔۔
اردو
0
0
4
64