𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

11 posts

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 banner
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁

@_iBn_e_Ali

Hosting Spaces where people connect, ideas evolve, and perspectives converge.

Katılım Haziran 2026
115 Takip Edilen138 Takipçiler
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
TLP PUNJAB
TLP PUNJAB@CraneXPunjab·
Press Release تحریک لبیک پاکستان مطالبہ کرتی ہے کہ آئین کے آرٹیکل 4, 9, 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی، حافظ انس حسین رضوی اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان Release Saad Rizvi
TLP PUNJAB tweet media
اردو
4
62
82
368
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
𝐁𝐚𝐭𝐭𝐚𝐥𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐒𝐇𝐑
بچپن میں بابا جان علیہ الرحمہ کا مولانا عبد الستار خان نیازی سے محبت و عقیدت کا منفرد و ممتاز واقعہ آپ کی سماعتوں کی نذر لازم سنیے اور اپنے دلوں کو شمعِ رسالت کے پروانوں کی محبت سے تروتازگی بخشے۔ Release Saad Rizvi
اردو
0
27
34
326
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁@_iBn_e_Ali·
قائد ملت اسلامیہ امیر محترم قبلہ سعد حسین رضوی اور عکس ِ امیرالمجاہدین علامہ انس حسین رضوی کی استقامت پر لاکھوں سلام Release Saad Rizvi
اردو
0
2
4
86
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ رکن شوری حافظ انس حسین رضوی صاحب اور رکن شوری غلام عباس فیضی صاحب کی جبری حراست کو ختم کرکے فلفور عدالت میں پیش کیا جائے٫ ترجمان تحریک لبیک پاکستان لاہور: ( ) ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں ایران امریکہ جنگ کے باقاعدہ خاتمے اور فریقین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ حالیہ جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کا خونی گٹھ جوڑ اپنے مذموم عزائم کے حصول میں ناکام رہا اور عالمی سطح پر شدید ذلت و رسوائی سے دوچار ہوا ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے اس موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حالیہ بیان کو بھی یکسر مسترد کیا جس میں ٹرمپ نے ابراہمی معاہدے کے حوالے سے یہ خواہش ظاہر کی تھی کہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے بدلے اسلامی ممالک، بالخصوص پاکستان، ابراہم معاہدے میں شامل ہو کر ناجائز صیہونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کریں۔ ترجمان نے واضح کیا کہ اگرچہ ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کے قیام اور جنگ کے خاتمے کو خوش آئند سمجھتے ہیں، تاہم اب بھی فلسطین کے حوالے سے نا صرف پاکستانی عوام کو بلکہ پورے عالم اسلام کو شدید تحفظات ہیں٫ اور حیرت اس بات کی ہے کہ دنیا کو ایک طرف تو اس جنگ کی طرف مائل کیا گیا اور دوسری طرف فلسطینی عوام سے کیئے گئے امن معاہدے کی آج تک خلاف ورزی کے نتیجے میں ہزاروں مسلمانوں کو بیدردی سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے٫ ہم حکومت پاکستان پر یہ دوٹوک الفاظ میں واضح کرنا چاہتے ہیں کہ امریکی ایماء پر ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو باقاعدہ تسلیم کرنے کی کسی بھی کوشش کو اسلامیانِ پاکستان ہرگز قبول نہیں کریں گے۔ پاکستانی قوم ایسی ہر سازش کے خلاف ”بنیان المرصوص“ ثابت ہوگی اور ہر سطح پر ڈٹ کر اس کا راستہ روکتے ہوئے اسے ناکام بنا دے گی۔ ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ کسی بھی نام نہاد معاہدے یا سیاسی مفاہمت کے تحت ناجائز صہیونی قوت ”اسرائیل“ کو تسلیم کرنا، لاکھوں بے گناہ فلسطینیوں کے خون، قبلہ اول مسجدِ الاقصیٰ کی حرمت اور امتِ مسلمہ کے اجتماعی موقف پر سودے بازی کے مترادف ہے۔ ایسا عمل نہ صرف دینِ اسلام کے بنیادی اصولوں سے انحراف بلکہ نظریہ پاکستان اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کے واضح مؤقف سے بھی کھلی غداری کے برابر ہے۔ قائدِ اعظم نے اسرائیل کے ناجائز قیام اور اس کی حیثیت کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا تھا کہ پاکستان اسے کبھی تسلیم نہیں کرے گا، لہٰذا پاکستانی قوم اپنے اس تاریخی، قومی اور دینی موقف کو تبدیل کرنے کے کسی بھی منصوبے کے خلاف میدانِ عمل میں آنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔ ترجمان ٹی ایل پی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ اگر حکومتِ پاکستان اور مقتدر حلقے بین الاقوامی سطح پر ایران اور امریکہ جیسے برسرِ پیکار فریقین کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کر سکتے ہیں تو اپنے ہی ملک کے پُرامن شہریوں اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیوں نہیں کیے جاتے؟ انہوں نے کہا کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے مریدکے میں بدترین قتل عام کیا گیا اور آج کشمیر میں اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین سے بات چیت کی بجائے طاقت اور جبر کی پالیسی اپنائی جا رہی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی٫ رکن شوری علامہ انس حسین رضوی اور رکن شوری غلام عباس فیضی٫ کو کس قانون کے تحت 8 ماہ سے زائد عرصے سے غیر اعلانیہ جبری حراست میں رکھا گیا ہے اور اُن کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کو کیوں سننے نہیں دیا جا رہا؟ یہ سراسر آئین شکنی اور قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ آئین کے آرٹیکل 4، 9، 10 اور 14 کے تحت حافظ سعد حسین رضوی صاحب٫ حافظ انس حسین رضوی صاحب اور غلام عباس فیضی صاحب کو فلفور عدالت میں پیش کیا جائے اور اس سلسلے میں مزید تاخیر ہرگز ناقابل برداشت ہے۔ آخر میں ترجمان تحریک لبیک پاکستان نے کہا کہ ایران امریکہ جنگ کے دوران حکومت تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے کو پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کا جواز بنا کر پیش کرتی رہی، تاہم اب جبکہ جنگ اختتام پذیر ہو چکی ہے٫ لہٰذا حکومت فوری طور پر پیٹرول پر عائد 117 روپے فی لیٹر کی ظالمانہ لیوی ختم کرے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی لائے اور عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرے۔ *جاری کردہ:* *شعبہ نشر و اشاعت* *تحریک لبیک پاکستان*
اردو
88
325
1K
39.4K
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Malik iftkhar
Malik iftkhar@Malikiftkh58015·
@RShoaib_B مرکز کی جانب سے 7 محرم الحرام بروز منگل شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔
Malik iftkhar tweet media
اردو
0
8
11
78
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_B·
مرکز کی جانب سے 7 محرم الحرام، بروز منگل شام 5 بجے ایک تاریخ ساز ٹرینڈ ہیش ٹیگ کا اعلان کیا جائے گا۔ تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹس اور ٹیمیں بھرپور شرکت یقینی بنائیں۔ ایک دوسرے کے اکاؤنٹ مظبوط کریں پرموشن پوسٹس چلائیں۔ جزاک اللہ خیرا
Rana Shoaib tweet media
اردو
1
49
50
344
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 retweetledi
ماریہ اعوان ♥️
بابا جان کے دونوں شہزادے جمال رضوی اور جلال رضوی کا دیدار جب تک نہ ہو جائے تسکین کا ہر دلاسا ایک دھوکہ ہے اور اس بزم کی ہر رونق ایک بے معنی تماشہ۔۔۔۔۔یہ دل کسی دلاسے کسی تسلی سے بہلنے والا نہیں اب کہ 🥹💔 ہن آ جاؤ بادشاہو 🥹
اردو
3
36
75
948