KHAN G

90.1K posts

KHAN G banner
KHAN G

KHAN G

@_iipti

Release Former Prime Minister Imran Khan. Prisoner No. 804 Adiala Jail Rawalpindi✏️General Election Seats PTI 180 United Military Opposition party Seats 17.

PTI Katılım Mayıs 2023
1.7K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
KHAN G
KHAN G@_iipti·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے جو یہود و نصاری کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہو گا سورہ المائدہ : 51 "اے ایمان والو : یہود اور نصاری کو دوست نہ بناؤ‘ وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں ‘ تم میں سے جو انکو دوست بنائے گا وہ ان ہی میں سے (شمار) ہوگا، بیشک اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا "
KHAN G tweet mediaKHAN G tweet media
اردو
3
6
13
2.1K
KHAN G retweetledi
KHAN G retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨 تحریک انصاف متحد ہے یہ پارٹی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے عوام کے پیچھے کھڑی ہے اس پارٹی کو کوئی نہیں توڑ سکتا سلمان اکرم راجہ
اردو
3
15
78
2.4K
KHAN G retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
جناب سپیکر! جس انداز میں آپ نے بحیثیت اسپیکر اس ہاؤس کو چلایا، آپ نے نہ آئین اور نہ قانون کا خیال رکھا اور چابک دستوں کے ذریعے اپنے 14 کولیگز کو اسمبلی سے فارغ کر دیا۔ اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
اردو
16
223
1K
12.4K
KHAN G retweetledi
Abu bakar
Abu bakar@Abubakrnazir804·
آج پھر زہنی مریض نے ملاقات نہیں ہونے دی یہ محرم میں ثابت کر رہا ہے کے میں یزید کی ہی اولاد ہوں دنیا کا ظالم اور غلیظ انسان ہے یہ زہنی مریض
اردو
8
181
842
8.4K
KHAN G retweetledi
Farid Malik
Farid Malik@FaridMalikPK·
خان صاحب کی بہنوں کا اڈیالہ کے باہر دھرنہ، بڑی تعداد میں خواتین و اکارکنان ہمراہ موجود۔
اردو
0
12
73
1.6K
KHAN G retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف نے 2018 کے انتخابات کی تفتیش قبول کرنا چاہیے۔ لیکن یہ تفتیش کرے گا کون؟ جسٹس امین الدین خان یا سردار سکندر سلطان راجہ۔۔۔۔🤣 جس نے پہلے ہی 180 عزرداریاں مسترد کردی قومے ،نکتوں میں؟ اور کون سے امیدوار ن لیگ کے ہارے ہیں وہ بھی تو سامنے آہیں
اردو
5
103
405
6.1K
KHAN G retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ہر ہفتے اپنے لیڈر کا پیغام سننے کی امید کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر بڑی تعداد میں جمع ہونے والی یہ عوام اس بات کی گواہی دیتی ہے کہ " قوم تیار ہے بس کال کا انتظار ہے "
اردو
1
92
393
2.5K
KHAN G retweetledi
Basharat Raja
Basharat Raja@BasharatRaja786·
شہباز شریف صاحب دو دن قبل جی بی میں بھی لوگوں کو پٹکے پہنائے گئے
اردو
3
39
248
4.6K
KHAN G
KHAN G@_iipti·
@rizwanghilzai علیمہ خانم کوکوئی بتائے کہ قانون میں ترامیم کرنےکےبعد یہ جج انصاف دینے والے جج نہیں بلکہ عسکری جج ہیں اسلیے یہ جنرلوں سےپوچھے بغیر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے جیل انتظامیہ کو درخواست بھی جرنیلوں کو ہی درخواست ہےاگر بیرسٹر گوہر کہہ رہا ہے توجیل انتظامیہ کودرخواست دینے میں کوئی حرج نہیں
اردو
0
0
0
13
KHAN G
KHAN G@_iipti·
@rizwanghilzai سمجھ نہیں ارہی کیا ہو رہا ہے اگر درخواست دینے سے ملاقات ہو جاتی ہے تو اس میں کیا حرج ہے پہلے ملاقات کر لیں خان کی صحت کا بھی پتہ چل جائے گا اور طبیعت کا بھی اور پھر خان سے ہدایات لے کر اس پر عمل کریں حلیمہ خانم کے اس لوجک کی مجھے تو بالکل سمجھ نہیں ائی
اردو
1
0
1
94
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
گوہر صاحب نے کہا محسن نقوی کہہ رہا ہے نورین نیازی جیل انتظامیہ کو درخواست دیں ملاقات ہوجائے گی۔ آپ کہتے ہیں درخواست دے دیں تو عدالت کا حکم کدھر جائے گا؟ ہم نے کہا ہمیں یہ بالکل قبول نہیں، ملاقات کروانے سے پہلے آپ عمران خان کا اسپتال میں علاج کروائیں۔ علیمہ خان
اردو
4
428
1.9K
19.1K
KHAN G retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
چیئرمین عمران خان کی بہنوں کا اڈیالہ کے باہر دھرنہ، عوام کی بہت بڑی تعداد بہنوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ کے باہر موجود۔
اردو
8
202
773
8.4K
KHAN G retweetledi
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
نورین اپا اور ڈاکٹر عظمی پارٹی کے اندر خود ساختہ روپوش اندرونی مافیا کو شرم اور لعنت بھیج رہے ہیں🔥👇
اردو
2
32
81
2.2K
KHAN G retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
"دو سال سے زائد عرصہ ہوگیا پہلے چھ لوگ جو پارٹی کے ملتے تھے وہ ملاقاتیں بند کیں اس کے بعد فیملی اور پھر وکلاء کی ملاقاتیں بند کیں ساتھ ہی ڈاکٹرز کی ملاقاتیں بند کردیں آہستہ آہستہ عمران خان کو قید تنہائی میں لے آئے 8 مہینے سے چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ۔عمران خان سے ملاقات سے ہمیں اس حکومت، محسن نقوی اور عاصم منیر نے روکا ہوا، دو تین ہفتوں سے بشری بی بی کی ملاقات بند کردی ہے"۔ علیمہ خان
اردو
2
49
108
2.2K
KHAN G retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
رپورٹر کا سوال : کیا عالمی جنگ روکنے پر آپ شکریہ پاکستان بولے گی؟ خان صاحب کی بہن کا جواب : شکریہ آپ نے کشمیر میں ظلم کیا، آپ نے 26 نومبر کو قتل عام کیا، 13 اکتوبر کو تحریک لبیک کے کارکنوں کا قتل عام کیا، آپ نے عمران خان پر ظلم کیا۔ آپ نے عمران کی آنکھ کو ضائع کر دیا۔ میں ہمیشہ دعا کرتی ہوں، اللّٰه تعالیٰ ان کو عبرت اور ذلت کا نشان بنائے۔
اردو
1
30
77
1.4K
KHAN G retweetledi
Aftab Iqbal Fan
Aftab Iqbal Fan@AftabIqbalFan·
علیمہ خان کا انکشاف: 4 اگست کو عمران خان سے کہا گیا جہاں آپ جانا چاہتے ہیں آپ جا سکتے ہیں،عمران خان کے انکار پر انہیں 5 اگست کو گرفتار کر لیا گیا۔
اردو
0
42
151
1.7K
KHAN G retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
بلاول سب سے آگے چل رہا اور بار بار ایرانی صدر کی طرف دیکھ رہا کہ مجھے بھی دیکھو میں بھی آیا ہوں 😄😄🤣
اردو
18
51
328
19.7K
KHAN G retweetledi
Dr.Rabbia Khan
Dr.Rabbia Khan@Rabbia223344·
🚨مندو خیل نے صالح ظفر کے دم پر پاؤں رکھ دیا ہے🤪 میں صالح ظافر کو چیلنج کرتا ہوں کہ آپ نواز شہباز اور مریم کا اوریجنل فارم 45 دکھا دیں خدا کی قسم میں آپ سے معافی مانگوں گا اور آپ کے پاؤں پڑوں گا زندگی میں کبھی سیاست اور وکالت کی بات نہیں کروں گا 👍
اردو
1
28
82
2K
KHAN G retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
ایران کے 6 ارب ڈالرز مزید جاری ہوگئے اب تک 12 ارب ڈالرز جاری ہوچکے ہیں ابھی ایران کے منجمند اثاثوں میں 100 ارب ڈالرز مزید جاری ہونے ہیں اور 300 ارب ڈالرز الگ سے اور ہم ہیں 1 ارب ڈالرز کیلیے کیا کیا کررہے ہیں
اردو
2
31
229
3.2K
KHAN G retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
کشمیری پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگاتے تھے ۔ کل آزادکشمیر سے وفد آیا وہ رو رہے تھے کہ ہمارے ہاں خوراک اور ادویات کی قلت ہو گئی ہے محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی میں خطاب جو کہ سینسر کردیا گیا
اردو
5
152
704
8.4K