Ꮇ Ꭷ Ꮒ Ꮥ Ꭵ Ꮑ
4.3K posts


@RShahzaddk @naziagoraya پنجاب میں عورتوں کے لئے جتنے سرکاری اسپتال ہیں ان سب میں لیڈی ڈاکٹرز اور عملہ کا رویہ مریضوں اور ان کے رشتہ داروں کے ساتھ ایسا ہی بد ترین ہوتا ہے۔سول اسپتال میں قدرے بہتری ہوتی ہے باقی ایک جیسے ہی ہیں
اردو

@naziagoraya اس قدر پیسے لگا کر بھی آخر ہسپتال اس قدر برے حالات میں کیوں ہیں ؟
اردو

لیڈی ولنگٹن ہسپتال ایک ایسا ہسپتال ہے جہاں شاید سب سے مجبور اور غریب خواتین جاتی ہیں جن کو حمل کے دوران کوئی اچھی خوراک یا دوائی نہیں ملی ہوتی۔
یقین مانئے اس ہسپتال کے کونے کھدروں میں حاملہ خواتین ایسے ہوتی ۔ خشک منہ ،خون کی شدید کمی، خوراک کی شدید کمی کا شکار، میں تو جب گئی تو مجھے لگا کہ یہ سب سینکڑوں خواتین جو دیکھ رہی میں یہ ذندہ نہیں ہیں۔ ناتجربہ کار دائیوں کی بھینٹ چڑی یا جن کے قرب و جوار میں کیسز پیچیدہ ہو جاتے ان سب کو اس ہسپتال لایا جاتا۔
خواتین کی صحت اور بچے کی صحت کے سب پروگرام اس ہسپتال میں آنے والی خواتین کو دیکھ کر مرتب کرنے چاہیے ۔
وہاں ڈاکٹرز کا رویہ اللہ معاف کرے ویڈیو میں تو کچھ نظر نہیں آرہا جیسے کتے کاٹتے ایسے پڑتی ڈاکٹرز مریض خواتین کو
اردو
Ꮇ Ꭷ Ꮒ Ꮥ Ꭵ Ꮑ retweetledi

فی تولہ سونے کا بھاؤ 43600روپے رکارڈ کمی کے بعد 447762 روپے ہوگیا،
دس گرام سونے کا بھاؤ 37380روپے کم ہوکر 383883 ہے۔ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 436 ڈالر کم ہوکر 4250 ڈالر فی اونس ہے، سونے کے بھاؤ میں یہ کسی ایک دن کی سب سے بڑی کمی ہے۔ فی تولہ #سونے کا بھاؤ اپنی بلند ترین سطح سے سوا لاکھ روپے گرچکا ہے
#Gold #IsraelIranWar Tehran #Iran #US #Fuel #Inflation #Pakistan #StaitOfHarmosz #UAE #War
اردو

@ShamaJunejo یہ بھی تو ٹرمپ کے کپوروں کے ساتھی لٹکی ہوئی ہے۔۔ اتنا امریکہ میں کوئی ٹرمپ کی تعریفیں نہیں کررہا جتنی یہ کر رہی ہے
اردو

بریکنگ نیوز 🚨ایران نے پاکستان کو خبردار کردیا 🔥
ہم تک خبر پہنچی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر ہمارے اوپر حملہ آور ہونا چاہتا ہے اپنی افواج زمینی کارروائیوں کیلئے میدان میں اترنا چاہتا ہے یہ سنگین غلطی کبھی مت کرنا اس کا سوچنا بھی مت ہمارے آپ لوگوں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں عقیدت ہے محبت ہے اسرائیل امریکا کی چال کو سمجھو ورنہ قصہ پارینہ بن جاؤ گے تمہارا حشر بھی ویسا ہوگا جیسے ہم دشمنوں اور انکے سہولت کاروں کا کر رہے ہیں غداری ہم معاف نہیں کریں گے
اردو

@ChotiSheikhni ہیرا منڈی ٹک ٹاک پر منتقل ہو گئی ہے۔ پیسے دو اور وصول کرو۔۔
اردو

ایک بات کلئیر کر دوں، ٹک ٹاک پہ اگر لائیو گفٹ مارتے ہیں تو 99% امیر لڑکے، مرد حضرات کی طرف سے
ساتھ ہی ڈی ایم میں ملاقات کی فرمائش اجاتی ھے،
کوئی بھی گفٹر فری میں کچھ نہیں مارتا، وہ صرف آپ کو ملنا چاھتے ، اور وہی مقصد ،یعنی کہ ہوس پوری کرنی بس، چاھے مری لے جائیں، یا کسی ہوٹل ،کسی گھر میں ،
وہ پیسے لگائے ہوئے وصول کرنا چاھتے ،
اور اگر سامنے بیٹھنے والی لڑکی یا عورت مضبوط نہیں، دماغی طور پہ تیز نہیں۔ کہ کوائنز تو بج گئے مگر اب بجنے کو بجنے میں کنورٹ نہیں ہونے دینا ۔ اور کس حکمت سے لائیو بیٹھے ڈیل کرنا،
کہ او بھائی تو نے لائیو براڈ پہ کوئنز مارے ہیں یا پھر لائیو میچ میں گفٹنگ کی ھے تو اپنی مرضی سے،
اگر خاتون باشعور نہیں تو وہ پیسہ تو کما لے گی مگر عزت نہیں بچا سکتی ۔ لہذا ایسے پیسے پہ لعنت بھیجے جدھر آپ کو پھسلنے کا خطرہ ہو،
ٹک ٹاک لائیو پہ چند پاکستانی خواتین ہیں جو ڈٹ کے میچ کرتیں اور کھڑی، اب ان کی بھی کچھ نہیں کہا جاسکتا ۔۔ اللہ جانتا ،
بہرحال کوئی سادہ لوح خاتون یا بچی ، لائیو ٹک ٹاک نہ ائے، یہ نقصان ھے ،کیونکہ ایک تو خاتون ویسے بھی پورے پورے دماغ کی ہوتیں، پھر ایک شیر جو وہ لائیو دو سکینڈ میں مارتے وہ ایک لاکھ روپے کا پاکستانی ہوتا، جو ٹک ٹاک ٹیکس کاٹ کے 45 ہزار روپے دیتا اسی وقت،
پاکستان کی اکثریت غریب ھے جو اتنے پیسے دیکھے گی تو سوچے گی کہ کیا ہو گیا پانچ منٹ مل بھی لیں،
یہی چیز نا ہسبنڈ برداشت کرتا نہ ہی گھر والے باپ بھائی، اس لئے مرڈر ہوتے اور شک پیدا ہوتے ۔
خدا پاکستانی خواتین تو محفوظ رکھے آمین
میں ٹک ٹاک کے خلاف نہیں، مگر اسے کیسے استعمال کرنا یہ پہلے سیکھے ، عزت ھے جان ھے تو جہان ھے
اردو

ٹرمپ کے منہ کے جلاب سے دنیا میں فائننشل طوفان آ رہے کل بٹ کوائن گر گیا اس کی مینٹل ڈی سٹیبلایزیشن دنیا میں بھونچال لا رہی ہے
ایک دن کہتا ایران سے جنگ ختم کر رہا اگلی پوسٹ کرتا ایران کو مزید تباہ کروں گا اور اس بلغمی طبعیت سے دنیا میں سرمایہ کاروں کی واٹ لگ چکی ہے
The Spectator Index@spectatorindex
BREAKING: Bitcoin falls sharply after Trump's threats to 'obliterate' Iranian power plants if the Strait of Hormuz is not open within 48 hours
اردو

@asadnasir2000 No car need high octane. Every car can drive on 97
English

@Wabbasi007 اپلوڈنگ سپیڈ کم ہے اسی وجہ سے سپیڈ نہیں آۓ گی۔۔۔ ڈیٹا جب جاۓ گا ہی نہیں تو واپس کیسے آئے گا
اردو

@KaliwalYam @grok @grok پائی جان اچھا یہ بتاؤ عمران نیازی کی پہلی شادی کس کے ساتھ اور کس خاندان میں ہوئی تھی۔ اس خاندان کی ساری تفصیل بتاؤ
اردو


















