Nazish 🥀🍂

33.3K posts

Nazish 🥀🍂 banner
Nazish 🥀🍂

Nazish 🥀🍂

@_nazish45

Dr to be 🩺

Katılım Ocak 2022
1.7K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Nazish 🥀🍂 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
ہمارے جیسے خاموش مجاہد، شاید جب گلشن میں بہار آئے تو گم نامی میں کھو جائیں‼️ کیونکہ نا کبھی کسی دھڑے کا حصہ بنے، نا کسی چیز کا لالچ اور نا مشہور ہونے کا شوق نا کبھی خود پوسٹس کر کے اپنے کارنامے گنوائے اور نا کسی سے اپنے لیے پوسٹس کروائی۔ جب اچھا وقت آئے گا تو بتایں گے ہمارا کارنامہ تھا کیا۔
اردو
12
36
38
806
Nazish 🥀🍂 retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
عوام سے اپیل ہے کہ اب وقت آ گیا ہے جاگنے کا۔ یہ جدوجہد صرف ایک شخص کی نہیں، سب کی ہے۔ ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
25
4
78
Nazish 🥀🍂 retweetledi
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
خان صاحب نے ہمیشہ قوم کے لیے قربانیاں دی ہیں۔ آج وہ تنہا نہیں، پوری قوم ان کے ساتھ ہے۔ اب ہماری باری ہے آواز اٹھانے کی۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ tweet media
اردو
0
24
4
94
Nazish 🥀🍂 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
عمران احمد خان نیازی ایک بہت خودار قابل فخر انسان ہیں انہوں نے میرے والد سے کبھی ایک پیسہ تک نہیں لیا۔ جمائمہ خان ♥️ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
اردو
0
19
19
750
Nazish 🥀🍂 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
#خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower قاسم خان نے وہی کیا ہے جو ایک بیٹے کا اپنے والد سے کنسرن ہوتا ہے جی ایس پی پلس میں یورپی ممالک کی طرف سے کچھ رولز بتائیں گئے ہیں جس میں ڈیموکریسی جمہوریت ہے قاسم خان نے تو تین دن پہلے بات کی ہے لیکن پاکستان میں 1947 سے جمہوریت نہیں ہے وزیراعلی سہیل خان آفریدی
اردو
0
32
13
352
Nazish 🥀🍂 retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
امریکہ میں عمران خان کے سپورٹر کا پلے کارڈ 🔥 #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower x.com/i/status/20382…
اردو
1
26
19
639
Nazish 🥀🍂 retweetledi
Dua
Dua@TahiraDuwaa·
عمران خان کے ساتھ آج سب سے مخلص اس کی بہنیں ہیں ان کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہوجاؤ سب یہی قیادت ہیں #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو
Dua tweet media
اردو
6
69
102
874
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
میں سمجھانا چاہتی ہوں کہ قیادت کو سمجھنا ہو گا عوام کے دلوں میں آگ جل رہی ہے۔ بس قیادت کو اسے سمت دینی ہے خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کریں۔ مزید تاخیر نقصان دہ ہو سکتی ہے یہ وقت فیصلہ کن ہے۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
0
4
0
8
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
مجھے لگتا ہے اگر ابھی بھی قیادت نہیں جاگی اور عوام بھی نہیں نکلے گی تو خان کی رہائی ناممکن ہو جائے گی ۔یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں یہ وقت بولنے اور نکلنے کا ہے۔ قیادت اپنا کردار ادا کرے۔ قوم ہر قربانی کے لیے تیار ہے #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
1
4
0
7
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
ہمیں سمجھنا ہو گا کہ یہ صرف سیاست نہیں، نظریے کی جنگ ہے خان کے بغیر یہ جنگ ادھوری ہے قیادت آگے بڑھے، قوم ساتھ دے گی تحریک کا آغاز ابھی کریں۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
1
4
0
10
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
مجھے لگتا ہے یہ وقت تاریخ بنانے کا ہے۔ قیادت کو جرات دکھانی ہوگی۔ قوم اپنے مرشد کی رہائی دلوانے کے لیے تیار بیٹھی ہے ۔ خان کی رہائی کے لیے کھل کر میدان میں آئیں۔ قوم تیار ہے۔ تحریک کا لائحہ عمل دیجیے #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
0
6
0
7
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
ہم قیادت کو یقین دلاتے ہیں کہ عوام میں جذبہ، حوصلہ اور یقین سب موجود ہے۔ بس قیادت کا ایک قدم درکار ہے۔ خان کے لیے نکلیں، قوم ساتھ دے گی۔ انشاءاللہ! بس تحریک شروع کریں۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
1
6
0
12
Nazish 🥀🍂
Nazish 🥀🍂@_nazish45·
میں لیڈرشپ کو انکا وعدہ یاد کروانا چاہتی ہوں ہم نے وعدہ سنا، اب عمل دیکھنا چاہتے ہیں۔ قیادت کو اب آگے بڑھنا ہوگا۔ خان کے لیے ہر کارکن تیار ہے۔ تحریک کو فوری لانچ کریں۔ عوام تیار ہے۔ #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو @TeamPakPower
Nazish 🥀🍂 tweet media
اردو
1
17
0
42