ahmz usmani
2.7K posts

ahmz usmani retweetledi

سائفر کی اصلیت کھل جانے کے بعد ویسے بھی ساری دنیا جانتی ہے کہ عاصم منیر بھی باجوہ کی طرح ایک مہرہ ہی ہے-
ویسے جیسے تاریخ کا ایک سبق ہے کہ تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھتا، اسی طرح عاصم منیر بھی مشرف اور باجوہ کے انجام سے سبق نہیں سیکھ رہا اور ابھی بھی جیسا حکم مل رہا ہے ویسے بھاگ دوڑ کر رہا ہے-
یہ تصویر PTI کے مظاہرین کی جینیوا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کے باہر ایک مظاہرے کی ہے، اگر آپ کو ابھی سمجھ نہیں آئی، تو یہ عاصم منیر کی تصویر ایک چپل کے نیچے چپکائی گئی ہے- یہ پاکستانی قوم کی طرف سے انتہائی نفرت کا اظہار ہے-
#StopCrueltyAgainstKhan

اردو
ahmz usmani retweetledi

@SaifSolicitor حق اور سچ پر ڈٹ جائیں بے شک جان چلی جائے یہی نعرہ ہے اور اسی کا عملی مظاہرہ ہے ہمارے عظیم لیڈر عمران خان صاحب کا
اردو
ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi

ahmz usmani retweetledi
ahmz usmani retweetledi

ناانصافی اور وہ بھی بے انتہا
لاقانونیت اور وہ بھی حد سے زیادہ ظلم و بربریت اور وہ بھی حد درجہ
جتنا پاکستانی قانون و انصاف کا نظام پچھلے چار سال میں تباہ ہوا ہے شاید ہی تاریخ میں کوئی مثال ہو۔
کیا عاصم منیر اور اس کے ساتھی اتنے بزدل ہیں کہ دستخط کراکر عدالت تک پہنچنے سے بھی خائف ہیں؟
کیا چھپا رہے ہیں؟
#ReleaseKhanSaveHisHealth

اردو

@KaliwalYam @BarristerGohar @salmanAraja اس مردود کمینے مروت کو فوری بنیادی رکنیت سے کک آؤٹ کیا جائے اس خبیث ٹاؤٹ کی کوئی جگہ نہیں
اردو

مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
شیر افضل مروت نے عمران خان کو سزائے یافتہ کہا ہے جو کہ صرف مخالفین کہتے ہیں۔
اس لئے ہم نگران چیئرمین اور سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس شخص کی پارٹی رکنیت فوری طور پر ختم کر دی جائے
@BarristerGohar
@salmanAraja

اردو

@PTI_Ik786 @TM__SOW صرف اور صرف عمران خان باقی سب لُٹیرے اور ذاتی مفادات کے اسیر ہیں
اردو

پاکستانیوں کی رائے جان لیتے ہیں اپ اس ٹائم کس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں ؟
اپنے ووٹ کا استعمال ضرور کریں۔
1 نواز شریف
2 عمران خان
3 مولانا فضل الرحمن
4 اصف علی زرداری
#خان_کی_آواز_بنو
@TM__SOW

اردو

🚨یا اللہ جو جو آستین کا سانپ بن کر عمران خان کو دھوکہ دے رہا ہے جو خان کے نظریے کو بیچ کر اپنی جیبیں بھر رہا ہے، اور جو خان کے نام کا سہارا لے کر صرف اپنے ذاتی مفاد کی جنگ لڑ رہا ہے
میرے مولا ایسے تمام منافقین ضمیر فروشوں اور لٹیروں کو غرق کر دے، انہیں رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنا دے اور خان صاحب کو ان کے شر سے محفوظ رک 🤲😭
حق اور سچ کے ساتھ کھڑے تمام پاکستانی کمنٹس میں
🤲آمین🤲
لکھ کر اس دعا پر مہر لگائیں! کمنٹس کی تعداد بتائے گی کہ کتنے لوگ خان کے ساتھ مخلص ہیں🇵🇰❤️🔥🤲

اردو

@shumailbutt804 مریم نواز کو ٹک ٹاکر نانی 420 کے طور پر یاد رکھا جائے گا ، عظمی بخاری یہ بات لکھ لو اپنے پلے باندھ لو تم نانی 420 کی خوشامد چاپلوسی میں اتنی آگے نہ نکل جاؤ کہ تمھیں واپس آنا مشکل ہو جائے ابھی تمھیں دوبارہ واپس بلاول پارٹی میں جانا پڑے گا پھر آپ کے ساتھ بہت بُری ہوگی
اردو


























