Nisar Shigri
5.6K posts

Nisar Shigri
@_shgri5
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ


🇺🇸🇮🇷 Reported footage of U.S. HIMARS launchers firing toward Iran comes with a detail nobody can unsee: a Japanese Fumo plush perched nearby like a good luck charm. The crew clearly has a mascot😂










اس مشکل وقت میں آئل کی قیمتیں کم کرنا آسان نہیں جہاں انٹرنیشنلی پرائزز بہت بڑھ چکی ہیں وزیر اعظم شہباز شریف کا یہ فیصلہ عوام دوست فیصلہ ہے انہیں ان مشکل حالات میں بھی عوام کا خیال ہے




حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔



Tourists from Switzerland in the northern areas of Pakistan. They are completely stunned with unreal beauty of Pakistan

Beauty of 📍 Baltistan Highway | Gilgit-Baltistan, Ladakh,India.








