
Hammad
1.8K posts




🤫

عوام خود اپنی جیب سے پٹرول ڈلوا کر میچ نہیں دیکھ سکتے۔۔ لیکن حکمران عوام کے ٹیکس سے گاڑیوں میں تیل ڈلوا کر بمعہ اہل و عیال میچ دیکھ سکتے ہیں۔





First trailer for the ‘HARRY POTTER’ series. Releasing this Christmas on HBO.


تابش ہاشمی پہلے ہی لاہور منتقل ہو چکے ہیں۔ کراچی میں رہتے ہوئے یہاں کی کھنڈر سڑکیں معمول لگتی ہیں، لیکن جب آپ کسی دوسرے شہر عارضی یا مستقل طور پر منتقل ہوتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ شہرِ قائد کے ساتھ کتنا ظلم ہوا ہے۔ کراچی کی بربادی کا ذمہ دار کون ہے، اس بحث میں پڑنے کے بجائے جب ہم اس کا دیگر پاکستانی شہروں سے تقابل کرتے ہیں تو یہ شہر یتیم سا لگنے لگتا ہے۔ اس سے بھی زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ کراچی کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ چند گلیوں پر کارپٹنگ اور پیور بلاک لگانے سے شہر کی حالت نہیں سدھرے گی۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ کمزور بلدیاتی نظام کو مضبوط کیا جائے اور بے اختیار میئر کو بااختیار بنایا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ صرف صوبائی بجٹ میں خطیر رقم مختص کرنا کافی نہیں، بلکہ وفاق کو بھی اس شہر پر خرچ کرنا ہوگا۔ اس وقت شہر کو کھنڈر کا منظر پیش کرنے والی یونیورسٹی روڈ پر جاری کام سے میئر کا کوئی تعلق نہیں یہ کام صوبائی وزیر شرجیل میمن کے ایک محکمے کے تحت ہو رہا ہے۔ کنٹونمنٹ علاقوں پر بھی میئر کا اختیار نہیں، جبکہ ٹاؤنز صوبائی وزیرِ بلدیات کو جواب دہ ہیں۔ کراچی دیگر شہروں کے مقابلے میں بہت پیچھے رہ گیا ہے۔ اس شہر کے موجودہ باسیوں کے ساتھ ساتھ @Tab_Hash_Me جیسے ان لوگوں پر بھی، جو کسی وقت یہاں رہ چکے ہیں یہ فرض کہ وہ اس تقابل کو جاری رکھیں اور سندھ حکومت کے ساتھ ساتھ وفاق کو بھی مجبور کریں کہ وہ اس شہر پر توجہ دے۔ اس شہر نے ہم سب کو بہت کچھ دیا ہے، بلکہ پورے پاکستان کو دیا ہے۔ شکریہ۔

🚨HBL PSL 2026 🚨 My Top 4 for playoffs: ▪️ Quetta Gladiator ▪️ Karachi Kings ▪️ Hyderabad Kingsmen ▪️ Lahore Qalandars What’s yours? #HBLPSL #Pakistansuperleague












