سيفﷲ خان یوسفزئ

126.4K posts

سيفﷲ خان یوسفزئ banner
سيفﷲ خان یوسفزئ

سيفﷲ خان یوسفزئ

@_syzi1

ربِ کعبہ کی قسم کائنات میں میرے نبیؐ سے افضل نہ کوئی آیا اور نہ قیامت تک کوئی آئےگا. i follow back 💯 JUI worker

KPK Pakistan Katılım Temmuz 2019
4.8K Takip Edilen3.9K Takipçiler
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
لاہور، اس وقت جمعیت علمائے اسلام پنجاب کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دبئی چوک اقبال ٹاؤن پر دھرنا جاری ہے ۔۔۔۔۔۔
JUI Answers Back tweet media
اردو
7
86
228
1.4K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
خاتون MPA نے اسمبلی میں آگ لگا دی۔ یہ اسمبلی ہے یا اسکول ؟ نہ کوئی سنتا ہے، نہ وزراء جواب دیتے ہیں۔ ایسی اسمبلی کو تالے لگا دو۔ ایمن جلیل نے فارم 47 حکومت کو کھری کھری سنا دیں اور سب کو آئینہ دکھا دیا۔ یہی وہ آواز ہے جو عوام سننا چاہتے ہیں۔
اردو
5
137
487
25.1K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
BBC News اردو@BBCUrdu

بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX

اردو
1K
1.8K
3.9K
151.4K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن خود 458 پر فی لیٹر لیکر گیا۔ یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥 #petrol
اردو
106
3K
4.4K
93.8K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 پی ای ایس یونیورسٹی، بنگلور میں مسلمان طالب علم کے ساتھ نازیبا سلوک کیا گیا تاریخ: 24 مارچ ایک پروفیسر نے ایک مسلمان طالب علم کو توہین آمیز انداز میں "دہشت گرد" کہا۔ ڈاکٹر مرلی دھر دیشپانڈے، جو کہ ایک پروفیسر ہیں، نے کلاس کے دوران مسلمان طالب علم عفان کو کم از کم 13 بار "دہشت گرد" کہا اور بار بار زبانی طور پر اس کی توہین کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ 👇 "ایران کی جنگ تم جیسے لوگوں کی وجہ سے ہوئی" "ٹرمپ تمہیں اٹھا لے جائے گا" "تم بیوقوف ہو، تم جہنم میں جاؤ گے" یہ تمام باتیں تقریباً 60 طلبہ کے سامنے کی گئیں، جس سے ایک نہایت توہین آمیز اور خوفناک ماحول پیدا ہوا۔ ایک تشویشناک پیش رفت میں، سی سی ٹی وی فوٹیج جو ایک اہم ثبوت ہو سکتی تھی۔ مبینہ طور پر حذف کر دی گئی، جس سے احتساب اور شفافیت پر سنگین سوالات اٹھتے ہیں۔ کچھ طلبہ جنہوں نے عفان کے حق میں بات کی، انہیں مبینہ طور پر معطل کر دیا گیا، جبکہ سرکاری وجہ "کلاس میں بات کرنا" بتائی گئی۔ اگرچہ بعد میں پروفیسر نے کالج کو ایک معذرتی خط لکھا، لیکن انہوں نے براہِ راست عفان سے معافی نہیں مانگی۔ شعبہ کے سربراہ نے ان کی طرف سے معذرت کی اور ان پر یہ الزام بھی ہے کہ انہوں نے عفان پر بالواسطہ دباؤ ڈالا، جیسے کہ کہنا "PES کے پاس پیسہ ہے"، "وہ میڈیا کو خرید لیں گے"، اور "اپنے کیریئر کے بارے میں سوچو"۔ عفان کا خاندان پہلے ہی مشکلات کا شکار ہے، جس سے یہ صورتحال اس کے لیے مزید اذیت ناک ہو گئی ہے۔ مدد ملنے کے بجائے، اسے مبینہ طور پر ذلت، دباؤ اور تنہائی کا سامنا کرنا پڑا۔
اردو
1
110
118
2.3K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
SHOCKING‼️ IDF soldier torturing and abusing a Palestinian woman. Repost this. Please I beg you حیران کن‼️ آئی ڈی ایف کا ایک فوجی ایک فلسطینی خاتون کو تشدد اور بدسلوکی کا نشانہ بنا رہا ہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ بیمار، درندہ صفت اور ظالم معاشرہ۔ اسے دوبارہ شیئر کریں۔ براہِ کرم، میں آپ سے گزارش کرتا ہوں
اردو
6
130
101
2.9K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
بھارت میں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے بی جے پی کے انتہاپسندوں نے ایک مسلمان گھر پر حملہ کیا ۔ خاتون نے تلوار اٹھا کر اپنی اور بچے کی حفاظت کی کوشش کی ۔ اس ہجوم نے گھر میں تھوڑ پھوڑ کی ۔ مودی کے دیش میں دہشتگردوں کا راج ہے
اردو
166
3.9K
6.6K
292.1K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Arbaz Raza Bhutta
Arbaz Raza Bhutta@ArbazReza01·
🚨 "ہم نہیں بھولے، اور کبھی نہیں بھولیں گے، کہ اسرائیل نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کیا کیا؟ جب اس نے اُن شہریوں پر بمباری کی جو اس وقت خوراک کی تلاش میں ٹرکوں کے پاس گئے تھے جب قحط اپنے عروج پر تھا۔ یہ واقعہ دو سال پہلے پیش آیا تھا۔"
اردو
9
1.4K
2.7K
102.2K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ایک بڑے افسر کا فون آیا پوچھنے لگا یہ بلوچستان کے علاقے گنداوا کا درد ا اچانک آپکو کیوں اُٹھا ہے؟ میں نے بتایا وہاں کے غریب لوگوں کے ساتھ 2022 کے سیلاب کے دنوں سے میرا رابطہ ہے ان مظلوموں نے ظلم سے آگاہ کیا تو انکے لئے آواز اٹھا دی؟ بڑا افسر ہنسنے لگا اور بولا آپ بھی عجیب ہو؟
اردو
96
1.2K
6K
282.8K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
HZ
HZ@silentd3fiance·
Israeli soldiers set a DOG on a Palestinian CHILD! This is life under occupation.
English
328
4.9K
5.1K
100.1K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Ahmad Khan
Ahmad Khan@1ahmadkhanz·
ہمارے ساتھ بہت ظلم و ذیادتی ہو رہی۔ شاہد نامی اے ایس آئی اسلام آباد پولیس کا جس نے ہمارا جینا حرام کیا ہوا ہے دس بارہ دن پہلے میرے شوہر کو مسجد سے اٹھایا دس دن ہوگیے میرا بیٹا کا پتہ نہیں چل رہا میری بیٹی کو حراساں کیا جارہا تین مہینے پہلے بھی اس نے اسی طرح fake FIR بنائی
اردو
190
4K
8.1K
298K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasi@aliimranabbasi·
🚨”بلوچستان کےاس معصوم مقتول کےلئےآوازاٹھائیں“🚨 اسلام آباد:دوہفتےقبل بلوچستان کےامام مسجدکےنوجوان حافظ قرآن بیٹےکووفاقی پولیس کی جانب سےناحق قتل کردیاجاتاہےکہ ڈاکوتھا کمیٹی نے7روزمیں رپورٹ دینی تھی مگرافسران پولیس کوبچانےکےلئےمقتول کےلواحقین پردباو ڈال رہےہیں🆘 یہ توظلم ہے❗
اردو
12
318
480
7.7K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Junaid Baloch
Junaid Baloch@kalmatiJD·
محض ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کیلئے کس طرح نادانستہ قرآن پاک کی آیت کا مزاق اڑایا جارہا ہے ۔ یہی ٹک ٹاکر کچھ روز قبل گرلز کالج کے سامنے کھڑے ہوکر نازیباں ویڈیو بھی بنا چکا ہے ۔ یہ ٹک ٹاکر انجانے میں ایسا کررہا ہے اس کو علم بھی نہیں ہوگا کہ یہ کیا کررہا ہے ۔
اردو
47
433
779
17.4K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
سعودی عرب کے عظیم بادشاہ شاہ فیصل مرحوم نے ایک خطاب کے دوران کہا تھا کہ صہیونیت دراصل تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔ بعض علماء شراب کو ام الخبائث کہتے ہیں ، میں صہیونیت کو ام الخبائث کہتا ہوں۔ کیوں کہ یہ ہر جگہ شر فساد انتشار پھیلا کر دنیا کو کنٹرول اور اس پر حکمرانی کرنا چاہتے ہیں۔ افسوس ہے کچھ لوگوں کی آنکھوں پر پردہ پڑا ہوا ہے ۔ لیکن حقیقت یہی ہے کہ ہر فسادی تحریک کے پیچھے یہی صہیونیت ہے اللہ شاہ فیصل مرحوم کے درجات بلند کرے
اردو
13
1.2K
2.6K
25.8K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
یہی وجہ ہے کہ جنگ شروع ہوئی🚨 سی این این نے محکمہ انصاف (DOJ) کی ایپسٹین فائلوں کے اندر بغیر ترمیم شدہ ویڈیوز دریافت کی ہیں۔ ایک ویڈیو میں ایک لڑکی بیان کرتی ہے کہ اس کی عمر 15 سال ہے یہ ویڈیوز برسوں تک حکومتی تحویل میں رہیں۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل نے اعتراف کیا کہ انہوں نے وہ تصاویر روک کر رکھیں جن میں "موت، جسمانی تشدد یا زخم" دکھائے گئے تھے۔ پام بونڈی نے کہا کہ DOJ "ختم" ہو گیا ہے جبکہ 60 لاکھ دستاویزات میں سے نصف اب بھی مہر بند ہیں ایف بی آئی کی دستاویزات میں بیان کیا گیا ہے کہ ٹرمپ نے ایپسٹین کے ذریعے متعارف کرائی گئی ایک نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال کیا👉 جنگ اسی ہفتے شروع ہوئی جب یہ فائلیں سامنے آئیں۔ سات امریکی ہلاک ہو گئے۔ یہی وہ چیز تھی جو وہ چھپا رہے تھے👉
اردو
1
614
990
29.8K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
قیمتیں بڑھانا بے وقوفی تھی یا مفادات کا معاملہ تھا، یہ اللہ جانتا ہے لیکن اس میں اور چینی کی قیمت میں 50 روپے بڑھا کر 20 خاندانوں کو فائدہ دیا تھا کوئی فرق نہیں ہے، مفتاح اسماعیل
اردو
3
365
1.3K
26.6K
سيفﷲ خان یوسفزئ retweetledi
Salman خان Al_Waxirii
Salman خان Al_Waxirii@Al_Waziiri·
پنجاب پولیس کی پشتون دشمنی عروج پر پنجاب گوجرنوالہ میں ضلع کرم کا رہنے والا محمد اویس کو پہلے جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا پھر اس پر منشیات کا جھوٹا مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ پشتونوں کی طرح طرح کے ناموں پر نسل کشی جاری ہیں...
Salman خان Al_Waxirii tweet media
اردو
37
172
419
9.9K