Syed Tabassum Abbas

2.1K posts

Syed Tabassum Abbas

Syed Tabassum Abbas

@_tabassumabbas

Journalist, Columnist

Islamabad Katılım Nisan 2013
1.8K Takip Edilen732 Takipçiler
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ خان کی کنٹریکٹ تقرری میں مزید چار سال کی توسیع کر دی گئی ہے ۔ یہ توسیع وزیراعظم کی منظوری کے بعد 14 جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگی۔ @Bureaucracy3533 @MumtazBhattiDin
Syed Tabassum Abbas  tweet media
اردو
4
4
10
2.6K
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
تھرڈنیشنل #جرنلسٹس کنونشن
Syed Tabassum Abbas  tweet media
اردو
0
0
1
55
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
ایکسکلوزیو خبریں ہوں تو لوگ اب بھی اخبار ڈھونڈتے ہیں، صحافی محنت کی بجائے صرف کاپی پیسٹ پر توجہ دیتے ہیں ۔ رپورٹرز پر معمول کی خبر دینے پر پابندی ہونی چاہیے ،صرف ایکسکلوزیو خبر دینے والے رپورٹر رکھنا چاہیے ، چاہے ایک ہی خبر روزانہ خبر دے ،لوگ اخبار ڈھونڈتے پھریں گے
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK

پاکستان میں اخبارات کے لئے کام کرنے والے صحافی وہ محنت نہیں کرتے جیسی محنت بیس سال پہلے کی جاتی تھی اکثر اخبارات ایڈیٹر کے بغیر چلائے جاتے ہیں محنت کی جائے تو قارئین اخبارات کی طرف واپس آ سکتے ہیں خبریں تو بہت ہیں جو کہیں نظر نہیں آتیں اخبار کوئی نہیں جہاں یہ خبریں شائع ہو سکیں ہر پریس کلب کے اراکین سینکڑوں ہزاروں میں ہیں لیکن صحافی کم کم ہی نظر آتے ہیں اور یہ کم کم صحافی آپس میں بہت زیادہ لڑتے ہیں پابندیوں اور غیر اعلانیہ سنسرشپ کے علاوہ مہنگے نیوز پرنٹ نے اخبارات چلانا مشکل کر دیا ہے بھارت میں آج بھی اچھے اخبارات کی سرکولیشن بڑھ رہی ہے

اردو
0
0
1
62
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
معروف شاعر افتخار عارف نے امریکہ اسرائیل ایران جنگ میں متحدہ عرب امارات و خلیجی ممالک کے کردار کا پردہ چاک کردیا ،"ٹرمپ اور مسلمان حکمرانوں کے گٹھ جوڑ کا بھی پوسٹ مارٹم ". ایران کاچین کو ضامن بنانے پر اصرار کیوجہ؟ @haider_mehtab @MumtazBhattiDin youtu.be/KooQdhFmwZk?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
0
0
73
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
BREAKING: Iran has announced it is again closing the Strait of Hormuz. The military says the US must lift its blockade of Iranian ports before the Strait is opened again. #IranTurkiyeBrother #IranWar#iran
English
0
0
0
65
Syed Tabassum Abbas retweetledi
DC Islamabad
DC Islamabad@dcislamabad·
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بند ہونے کی خبروں پر ضلعی انتظامیہ کا وضاحتی بیان اسلام آباد میں تمام بس اڈے معمول کے مطابق کھلے ہیں، فیض آباد سمیت تمام بس اڈوں پر تمام قسم کی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روٹین کے مطابق جاری ہیں
اردو
123
287
1.6K
153.4K
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Seyed Abbas Araghchi
Seyed Abbas Araghchi@araghchi·
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
English
6.8K
29.5K
125.6K
9.6M
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah@MurtazaViews·
Pro-monarchy supporters of Reza Pahlavi protest in London against Islamabad Talks between Iran and the US, facilitated by Pakistan. They called for the ‘regime change’ and asked President Donald Trump and Israel to continue bombing Iran till the govt change and return of the monarchy head Raza Pahlavi who has declared himself as the transitional head.
English
12
5
26
7K
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
Pakistani roads have become strait of hormez for commuters in Islamabad
English
101
1.1K
6.6K
124.7K
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
A latest summary of Us and Iran conflict.
Mumtaz Bhatti@MumtazBhattiDin

Trump moves US Warships to Hormuz IRGC Warns action How Iran US talks collapse?New US leaks youtu.be/_G7H6XOWPWs?si… ہرمز:امریکی نیوی بمقابلہ IRGC جنگ کااگلاراونڈ؟ اسلام آبادمعاہدہ کیوں نہ ہوسکا!امریکی لیکس آگئیں امریکہ چینی نیوی کاسامناکریگا؟ بلوچستان میں کیاہوا؟ #US #Iran #USIranCeasefire

English
0
0
0
9
Syed Tabassum Abbas
Syed Tabassum Abbas @_tabassumabbas·
Donald trump is outcome of collective wisdom of American nation.
Mushahid Hussain Sayed@Mushahid

What a convoluted logic of President @realDonaldTrump: ordering a Blockade of Strait of Hormuz in order to Open Strait of Hormuz, when it was already open till Trump & Netanyahu launched their War on Iran! The same silly rationale was deployed during My Lai Massacre in Vietnam by US Army: We have to destroy the village in order to save the village! Why can’t the US ever learn from its mistakes, instead of ALWAYS repeating them?

English
0
0
0
12
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Tehran Times
Tehran Times@TehranTimes79·
Pakistani Prime Minister, @CMShehbaz, will take an emergency trip to Saudi Arabia regarding Iran-US talks.
Tehran Times tweet media
English
83
422
2.8K
166.6K
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Qamber Zaidi
Qamber Zaidi@qamberzaidii·
کل متحدہ عرب امارات نے ایک پاکستان ڈاکٹر کا گولڈن ویزا کینسل کر کہ واپس بھیج دیا ۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ 16 سال سے وہاں پر کام کر رہے تھے۔ ویزا کینسل کرنے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں فیملی سمیت بولا گیا کہ ہمارا ملک چھوڑ کر واپس جائیں۔ یہ صرف ایک کہانی ہے متحدہ عرب امارات سیکنڑوں پاکستانیوں جنہوں نے وہاں رہ کر وہ ملک بنایا وہاں سروسز کے شعبے میں اپنی خدمات انجام دیں ان کو صرف اس بنا پر نکال رہی ہے کہ وہ پاکستان ہیں یا انکا مسلک شیعہ ہے۔حکومت پاکستان سفارتی سطح پر اس مسئلے کو اٹھائے اور متحدہ عرب امارات کو بتائے کہ یہ جنگ ختم ہو جائے گی مگر انہوں نے اسی خطے میں رہنا ہے۔امریکہ انکی حفاظت نہیں کر سکا، اسرائیل خود اپنا دفاع نہیں کر سکتا پاکستان سے تعلقات خراب کرنے کا بڑا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ جیسے وہ ہمارے شہریوں کے ساتھ کر رہے ہیں حکومت بھی ان سے ویسے ہی تعلقات رکھے پاکستانی حکومت سے یہی مطالبہ کر سکتے ہیں۔برابری کی بنیاد پر تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے۔
اردو
433
847
3.5K
799.8K
Syed Tabassum Abbas retweetledi
Syed M Mehdi
Syed M Mehdi@SyedMMehdi·
امام کا کلام ۔۔ کلاموں کا امام ھوتا ھے۔ امام علی علیہ السلام نے حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا: اگر دشمن ایسی صلح کی تمہیں دعوت دے کہ جس میں اللہ کی رضا مندی ہو، تو اسے کبھی ٹھکرا نہ دینا۔ کیونکہ صلح میں تمہارے لشکر کیلئے آرام و راحت، خود تمہارے لئے فکروں سے نجات اور شہروں کیلئے امن کا سامان ہے۔ لیکن صلح کے بعد دشمن سے چوکنا اور خوب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن قرب حاصل کرتا ہے تاکہ تمہاری غفلت سے فائدہ اٹھائے۔ لہٰذا احتیاط کو ملحوظ رکھو اور اس بارے میں حسن ظن سے کام نہ لو۔ نہج البلاغہ مکتوب 53
اردو
18
332
1.2K
25K