Tariq Javed retweetledi
Tariq Javed
38.5K posts

Tariq Javed
@_tj0099
ایاک نعبد و ایاک النستعین
KPK Pakistan Katılım Kasım 2022
8.3K Takip Edilen8.8K Takipçiler
Tariq Javed retweetledi
Tariq Javed retweetledi
Tariq Javed retweetledi
Tariq Javed retweetledi

کیونکہ یہ حضرت خود جعلی مولانا ھے اصل میں تو مول لانا ھے
Sabir Shakir@ARYSabirShakir
یہ جعلی پارلیمان ہے اسے ترمیم کا حق اور اختیار نہیں ہے ۔۔ مولانا پھر اچانک غیرآئینی ترمیم پر آمادہ کیوں ہوئے
اردو
Tariq Javed retweetledi
Tariq Javed retweetledi

یہ مہاشے کتنے بہادر ہیں , ہر منٹ بعد ایک ٹوں ٹوں
روز ٹی وی پر بیٹھ کر بڑے بڑے بھاشن دیتے ہیں اور سارے فوجی ٹاوٹس کی کہانیاں مزے لے لے کر سناتے ہیں اور مرچیں نمک بھی ڈالتے ہیں -
مگر نجم سیٹھی کو کتنی اجازت ہے - ذرا غور کریں وہ فوج کا نام نہیں لے سکتے یہاں تک کے وہ "اسٹیبلشمنٹ" بھی نہیں کہہ سکتے -
میں نے کئی شو دیکھے مگر جہاں بھی وہ اسٹیبلشمنٹ بولنے لگتے ہیں ایک خاموشی یا ایک لمبی "ٹوں" کی آواز آتی ہے -
میں نے ریکارڈ کرنا شروع کیا مگر مشکل کام ہے اور اگر کوئی جوان انکے ایک دو پروگرام ہی سکین کر لے تو 20 - 25 جگہ ٹوں ٹوں سنائی دے گی-
بوٹوں کی نوکری کرنی ہے تو پھر انگلیاں تو برداشت کرنی پڑیں گی
اردو
Tariq Javed retweetledi

ایک سوال ، سب جواب دیں
کیا ملک کے چند بڑے عھدوں سے ریٹائر ہونے والوں پر پابندی ہونی چاہیے کے وہ کم از کم دو سال ملک سے باہر نہ جا سکیں کیونکہ ان لوگوں کے پاس ملک کے بے شمار راز اور پالیسی فیصلے اور تفصیل ہوتی ہے :
ان عھدوں میں کون کون شامل ہو ؟ میرے خیال میں :
- صدر پاکستان
- آرمی ، نیوی اور ایئر فورس کے چیف
- چیف ISI ، MI , IB
- چیف جسٹس سپریم کورٹ
- چیف الیکشن کمشنر
- وزیر اعظم ، وزرائے اعلیٰ
اور کوئی اگر آپ ضروری سمجھتے ہیں !!!!!!
اردو
Tariq Javed retweetledi











