Hafiz Tanveer Ahmad

12.8K posts

Hafiz Tanveer Ahmad

Hafiz Tanveer Ahmad

@_tnr0

https://t.co/4mBQFSfnYe https://t.co/znCyqqoM98? https://t.co/d1Wdgpoha2

Katılım Kasım 2022
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
حافظ صاحب کیا لوگوں کو اغواہ کرنے کا حکم بھی اللہ نے دیا ہے ؟؟
Hafiz tanveer ahmad tweet media
اردو
2
5
8
504
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
کیا اللہ کی فوج ایسا 👇کرتی ہے ؟؟
Hafiz tanveer ahmad tweet media
اردو
0
5
6
472
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام: ”اس ملک میں جنگل کا قانون نافذ ہے۔ تحریک انصاف پر تمام قانونی اور آئینی راستے بند کر دیے گئے ہیں اس لیے میں اب خود بطور پارٹی سربراہ جیل سے احتجاجی تحریک کی سربراہی کروں گا- باہر میری نمائندگی عمر ایوب کریں گے- سلمان اکرم راجہ ہدایات پر عملدرآمد کروائیں گے- تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ اس احتجاجی تحریک کے لیے اپنی اتحادی جماعتوں سمیت تحریک تحفظ آئین، جی ڈی اے اور ماہرنگ بلوچ کو بھی دعوت دیں گے۔ انشأللہ اس تحریک کو کوئی نہیں روک سکے گا۔ پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپ کا چوری ہوا ہے۔ آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے، لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ “آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا”- احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔جو قتل عام تحریک انصاف کے ساتھ کیا گیا اور کسی جماعت کے ساتھ نہیں ہوا۔ میرا اپنے پارٹی عہدیداران کو پیغام ہے کہ اگر میں جیل کاٹ سکتا ہوں تو آپ کو بھی کوئی ڈر نہیں ہونا چاہیئے۔ اب تک پارٹی سب کو بنی بنائی مل گئی تھی۔ اب مشکل وقت ہے اور سب کا امتحان ہے۔ مجھے بھی جیل میں ڈالنے کے بعد تین سال خاموش ہو جانے پر آرام سے بنی گالا بیٹھ جانے کا کہا گیا تھا جیسے نواز شریف کو دس سال تک چپ رہنا پڑا مگر میں بزدل نہیں ہوں اور یزیدیت پر کبھی خاموش نہیں رہ سکتا۔ میں جمہوریت کی بحالی کے لیے آخری دم تک جدوجہد کروں گا-“ 1/2
اردو
1.5K
19.2K
33.6K
1.2M
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
🚨💥عاصم منیر کا اپنے سالے محسن نقوی کے مشورے پر پاک بھارت بارڈر کنٹینر لگا کر بند کرنے کا فیصلہ۔ "بھارت ایک ایس ایچ او کی مار ہے"، عسکری گانا ریلیز کرنے کے بعد سالے صاحب کا متوقع بیان!😂😎
اردو
0
6
6
922
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
کاش انڈیا کے خلاف بھی حافظ صاحب کو کوئی آیت یاد آ جاتی
اردو
0
5
5
872
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Hafiz tanveer ahmad
Hafiz tanveer ahmad@_tnr1·
آرمی چیف کہہ رہے ہیں کہ فوج سے عوام کی دوری والا بیانیہ جھوٹا ہے۔ کیا آرمی چیف ٹھیک کہہ رہے ہیں ؟؟؟؟ ووٹ کر کے ری پوسٹ بھی کرتے جائیں تاکہ زیادہ لوگوں کی رائے لی جا سکے۔
اردو
0
5
9
1.1K
Hafiz Tanveer Ahmad retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
8 سالہ محمد حذیفہ سوشل میڈیا پر ایکٹو تھا ٹک ٹاک بناتا تھا پچھلے آٹھ گھنٹوں سے اغواء ہے پولیس میری بات سننے کو تیار نہیں۔۔۔والد حذیفہ ادارے اور حکومت فوری ان کا بچہ بازیاب کروائیں سارے بھرپور آواز اٹھائیں۔۔۔‼️ twitter.com/ZakiiAfridi786…
اردو
278
7.8K
13.9K
205K