فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )

86.2K posts

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) banner
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )

فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )

@19FKn

ⓟⓐⓚⓘⓢⓣⓐⓝ ⓢⓤⓑ ⓢⓐ ⓟⓔⓗⓛⓨⓔ https://t.co/8V6m6X4QlL… subscribe my YouTube channel watch video and comments like and share friends

Katılım Ağustos 2019
8.8K Takip Edilen10.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ "لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين❍ "ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے" آمین️🤲🤍🕋
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) tweet media
العربية
20
75
74
5.4K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Maulana Ilyas Qadri
Maulana Ilyas Qadri@IlyasQadriZiaee·
عافیت کی دعا #Dua #aafiyat
Maulana Ilyas Qadri tweet media
فارسی
2
40
154
1.2K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
faisal Khan
faisal Khan@f_khan92·
@19FKn @26ubid @1qaisr وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جمعہ مبارک 🥰ٱللَٰهُمَ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَدٍ🥰
العربية
0
3
3
47
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
@19FKn @26ubid @1qaisr 💚اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَـــِلّمُ💚
اردو
0
4
5
50
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
نئے سال کا استقبال کیسے کریں
اردو
0
10
41
1K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
꧁༺ 𝒵𝓊𝓃𝒾༻꧂
قسمت تو اللہ نے لکھی ہے، پہر وہ غلط ہو ہی نہیں سکتی ہمیں صرف رب پہ یقین رکھنا ہے. اور قسمت کو کبھی برا نہیں کہنا؛پہر دیکھنا تمہارا یہی یقین بہت جلد خوشخبری لائے گا، اور اللہ تمہاری ہر دعا قبول کرے گا. ان شاء اللہ
꧁༺ 𝒵𝓊𝓃𝒾༻꧂ tweet media
اردو
2
3
5
228
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
سوہنے ملن ہزاراں لیکن اساں نہیں یار وٹانا بس دعا کریں یار کے دروازے پر زندہ رہیں اور یار کے دروازے پر ہی موت آئے یہ جو یار بدلنے والا معاملہ ہے اللہ پاک ہمیں اس سے بچائے
اردو
4
22
101
994
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Maulana Ubaid Raza
Maulana Ubaid Raza@UbaidRazaJA·
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حضور ﷺ کے رشتہ داروں سے محبت #HazratAbuBakrSiddique
Maulana Ubaid Raza tweet media
اردو
1
30
126
800
Mudassar Sani 2
Mudassar Sani 2@S_For_Sani·
انا للہ وانا الیہ راجعون عادل بھائی کی وفات کا سن کر بہت دکھ اور افسوس ہوا اور ابھی تک یقین ہی نہیں ہو پا رہا 😥 اللہ پاک ان کی قبر کو نور سے بھرے اس دنیا سے کہیں زیادہ بہتر زندگی عطا کرے اور تمام اہل خانہ کو اللہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭
Mudassar Sani 2 tweet mediaMudassar Sani 2 tweet media
اردو
103
49
166
13.5K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
خطبات العلماء
خطبات العلماء@khutbatululama·
حضرت مولانا پیر ذوالفقاراحمد نقشبندی نے ایک واقعہ سنایا کہ 1994ء میں سمرقند جانے کا موقع ملا تو جامع مسجد سمرقند میں خطبہ جمعہ دیا۔ نماز جمعہ کے بعد چند نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے حضرت! آپ ہمارے گھر میں تشریف لے چلیں‘ ہماری والدہ آپ سے ملنا چاہتی ہیں‘ میں نے معذرت کر دی کہ اتنے لوگ یہاں موجود ہیں‘ میں ان کو چھوڑکر وہاں کیسے جاؤں‘ مفتی اعظم سمرقند میرے ساتھ ہی کھڑے تھے وہ کہنے لگے حضرت! آپ ان کو انکار نہ کریں‘ میں بھی آپ کے ساتھ چلوں گا‘ ان کے ہاں جانا ضروری ہے میں نے کہا بہت اچھا‘ چنانچہ ہم دوستوں سے ملاقات کر کے چل پڑے۔ راستے میں مفتی اعظم بتانے لگے کہ ان نوجوان لڑکوں کی والدہ ایک مجاہدہ اور پکی مومنہ ہے جب کمیونزم کا انقلاب آیا تو اس وقت وہ بیس سال کی نوجوان لڑکی تھی‘ اس کے بعد ستر سال گزر چکے ہیں اس طرح اس کی عمر نوے سال ہو چکی ہے اللہ تعالیٰ نے کمیونزم کے دور میں اتنا مضبوط ایمان دیا تھا کہ ادھر دہریت کا سیلاب آیا اور ادھر یہ نوجوان لڑکیوں کو دین پر جمے رہنے کی تبلیغ کرتھی تھی‘ ان سے گھنٹوں بحث کرتی اور ان کو کلمہ پڑھا کر ایمان پہ لے آتی‘ ہم پریشان ہوتے کہ اس نوجوان لڑکی کی جان بھی خطرے میں ہے اور یہ دہریے قسم کے فوجی اس کی عزت خراب کر دیں گے اور اسے سولی پر لٹکا دیں گے لہٰذا ہم اسے سمجھاتے‘ بیٹی تو جوان العمر ہے تیری عزت و آبرو اور جان کا معاملہ ہے اتنا کھل کر لوگوں کو اسلام کی تبلیغ نہ کیا کر مگر وہ کہتی کہ میری عزت و آبرو اور جان اسلام سے زیادہ قیمتی نہیں ہے میری جان اللہ تعالیٰ کے راستے میں قبول ہو گئی تو کیا فرق پڑ جائے گا۔ لہٰذا یہ عورتوں کو کھلے عام تبلیغ کرتی رہتی حتیٰ کہ سینکڑوں کی تعداد میں عورتیں دہریت سے توبہ کر کے دوبارہ مسلمان ہو گئیں۔ ہمیں اس کا ہر وقت خطرہ رہتا تھا‘ سب علماء پریشان تھے۔ کہ پتہ نہیں اس لڑکی کا کیا بنے گا؟ پتہ نہیں کون سا دن وہ گا جب اسے سولی پر چڑھا دیا جائے گا اور اس کو سارے لوگوں کے سامنے بے لباس کر کے ذلیل و رسوا کر دیا جائے گا۔ مگر یہ نہ گھبراتی یہ ان کو دین کی تبلیغ کرتی رہتی‘ حتیٰ کہ اس نے ستر سال تک دین کی تبلیغ کی اور یہ ہزاروں عورتوں کے ایمان لانے کا سبب بن گئی‘ اب وہ بیمار ہے بوڑھی ہے اور چارپائی پر لیٹی ہوئی ہے اس عورت کو آپ کے بارے میں کسی نے بتایا کہ پاکستان سے ایک عالم آئے ہیں اس کا جی چاہا کہ وہ آپ سے گفتگو کر لے اس لئے میں نے کہا کہ آپ انکار نہ کریں۔ اس عاجز نے جب یہ سنا تو دل میں بہت خوش ہوا کہ جب وہ ایسی اللہ کی نیک بندی ہے تو ہم بھی ان سے دعا کروائیں۔ جب ہم ان کے گھر پہنچے تو دیکھا کہ صحن میں ان کی چارپائی پڑی ہوئی تھی او وہ اس پر لیٹی ہوئی تھیں۔ لڑکوں نے اس کے اوپر ایک پتلی سی چادر ڈال دی ہم چارپائی سے تقریباً ایک میٹر دور جا کر کھڑے ہو گئے‘ اس عاجز نے جاتے ہی سلام کیا‘ سلام کرنے کے بعد میں نے عرض کیا اماں! ہمارے لئے دعا مانگئے‘ ہم آپ کی دعائیں لینے کیلئے آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں۔ جب میں نے عرض کیا تو انہوں نے چادر کے اندر ہی اپنے ہاتھ اٹھائے اور بوڑھی آواز میں سب سے پہلے یہ دعا مانگی ’’خدایا! ایمان سلامت رکھنا‘‘ یقین کیجئے کہ ہماری آنکھوں سے آنسو آ گئے‘ اس دن اساس ہوا کہ ایمان کتنی بڑی نعمت ہے کہ ستر سال تک ایمان پر محنت کرنے والی عورت اب بھی جب دعا مانگتی ہے تو پہلی بات کہتی ہے خدایا ایمان سلامت رکھنا۔
خطبات العلماء tweet media
اردو
15
237
1.2K
47.5K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Muhammad Abu Bakar
Muhammad Abu Bakar@MAB_Sultan·
مَنْ ذَاقَ حَلَاوَةَ الْقُرْبِ لَا يَصْبِرُ عَلَى الْبُعْدِ جس نے قرب کی مٹھاس چکھی ہو، وہ جدائی پر صبر نہیں کر سکتا۔ الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
Muhammad Abu Bakar tweet media
اردو
0
10
82
702
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )
@_Haroon79 اللّٰہ پاک عزوجل اپنے حبِیب ﷺ کے صدقے میں مغفِرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرماے اور ان کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرماۓ آمین یَا رب عالمین
اردو
0
0
0
3
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) retweetledi
Haroon Anjum
Haroon Anjum@_Haroon79·
ولی کامل پیر طریقت قطب الاقطاب جناب پیر ذولفقار نقشبندی صاحب کا آخری دیدار
Haroon Anjum tweet media
فارسی
27
102
709
7K
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )
@Baba_apka1 میں کافی ٹائم بعد آیا ہوں ان کو کیا ہو گیا تھا مجھے بہت افسوس ہوا عادل بھائی کا سن کے اللہ انہیں غریقے رحمت فرماے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرماے آمین
اردو
0
0
1
252