Zaheer Ahmed

16.9K posts

Zaheer Ahmed banner
Zaheer Ahmed

Zaheer Ahmed

@a00236347

JUI Digital Media Coordinator Unit Mufti Mehmood Rahmoowali City Ghotki Sindh

Katılım Haziran 2022
1.6K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
ہاتھ میں تسبیح زبان پر ایاک نعبد وایاک نستعین مگر کام توبہ توبہ! قوم کو ہر وقت دوسروں کی کرپشن کا سبق سنانے والی عمران خان کی کرپشن کی پوری کتاب منظر عام پر،سارہ کچا چٹھا کھل گیا، عمران خان کس طرح ملکی قوانین کی دھجیاں اُڑاتے رہے؟
اردو
67
1.1K
2.6K
0
Zaheer Ahmed retweetledi
Raja Kabeer ™
Raja Kabeer ™@kabeerraja786·
صدیق جان نے ہمیں بتایا کہ اسے پکڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے پھر صدیق جان نے بتایا کہ وارنٹ تو نکال لئے لیکن اندر کرنا محال ہے پھر صدیق جان نے بتایا کہ زیادہ دیر تک اندر رکھنا انہونی ہے پھر صدیق جان نے بتایا کہ وہ “ اندرو اندر “ بڑی گیم ڈال چکا ہے پھر صدیق جان نے بتایا کہ وہ ہزار دن سے اندر ہے ہم صدیق جان کی سنتے رہے اور وہ ان خبروں کے وی لاگز بنا کر ہزاروں ڈالر کھیسے میں ڈال چکا ہے جاری ہے
اردو
40
508
1.9K
46.1K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
کی پی کے حکومت کو 15 برس میں 8400 ارب سے زائد فنڈز جاری کیے۔ وفاقی وزارت خزانہ۔ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کے پی حکومت کے قرضے 809 ارب سے تجاوز فرما گئے۔ ویسے وفاق سمیت دیگر صوبائی حکومتوں کا حال بھی اس سے مختلف نہیں، بلکہ زیادہ بدتر ہےخاص کر سندھ اور بلوچستان کا
اردو
0
0
0
19
Zaheer Ahmed retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
اسلام آباد:قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ سے مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
13
174
526
4.5K
Zaheer Ahmed retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
مزدوروں کے حقوق کا سب بڑا علمبردار دین اسلام ہے ۔ترجمان جے یو آئی جمعیت علماء مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مزدوروں کےساتھ ہے ۔اسلم غوری سرمایہ دارانہ اورجاگیردارانہ نظام میں مزدوروں کا استحصال آج بھی ہورہاہے ۔ترجمان جےیوآئی جمعیت علماء نے ہمیشہ مظلوموں کا ساتھ اور ظالموں کے خلاف بغاوت کا درس دیا ہے ۔اسلم غوری مزدوراور محنت کش طبقے کا ہماری معیشت، قومی ترقی میں اہم کردار نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔ترجمان جےیوآئی آج وطن عزیز میں یوم مزدور کے حوالے سے تقریبات میں وزراء بلند بانگ دعوے کریں گے ۔اسلم غوری یکم مئی کی شب پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ قوم کے لئے حکمرانوں کا بدترین تحفہ ہے ۔ترجمان جے یو آئی حکمران عوام کا خون نچوڑنے کی بجائے اپنے اخراجات کم کرے۔ اسلم غوری سونے کا چمچ منہ میں لے کر پیدا ہونے والے مزدوروں کے جذبات اور احساسات کا استحصال کرتے ہیں ۔اسلم غوری میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
10
107
194
1.7K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے 💔
اردو
0
0
1
19
Zaheer Ahmed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
امریکہ اور ایران دونوں کی ہٹ دھرمی سے دنیا کی اکانومی کی واٹ لگ گئ ہے امریکی ناکہ بندی سے بھی تیل کی قیمت بڑھ رہی اور ایران نے آبنائے ہرمز بند کیا ہے اس سے بھی تو قیمت بڑھ ہی رہی ہے دونوں انتہا پسند ملکوں نے خطے کے عام بندے کی زندگی مشکل بنا دی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
24
89
247
2.7K
Zaheer Ahmed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایران پر حملہ اسرائیل نے کیا جبکہ ایران آج بھی دھمکیاں یہ دے رہا وہ عرب ممالک کی تیل کی تنصیبات تباہ کرے گا اسرائیل آذربائیجان سے اپنی ضرورت کا پچاس فیصد تیل لیتا ہے اگر یہ پائپ لائن روکی جائے تو اسرائیل دو دن میں گھنٹنوں کے بل گر جائے گا مگر ایران نے اس پر ایک حملہ نہی کیا ہے آخر کیوں ؟ آزربیجان تو ایران کے پچھلے صحن میں جہاں سے اسرائیل تیل جاتا مگر یہ بھاگ کر سعودیہ اور دیگر عرب ممالک پر حملہ کیوں کرنا چاہتا ہے؟
RAShahzaddk tweet media
اردو
168
654
1.6K
40.8K
Zaheer Ahmed retweetledi
Attaullah Tarar
Attaullah Tarar@TararAttaullah·
خیر پور سندھ سے تعلق رکھنے والے انتہائی قابل اور اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اظہر میمن سے ملاقات ایک بے حد جذباتی لمحہ تھا۔ گزشتہ دنوں اُن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں وہ اپنے ماضی سے لے کر آج تک کے مشکل حالات کی کہانی بیان کر رہے تھے، اُنہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MBA کیا ہوا ہے۔میں نے اُن کو ملاقات کے لیے اسلام آباد مدعو کیا، اُن کی حوصلہ افزائی کی اور ملازمت کا بندوبست کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اردو
1.1K
2.4K
9.9K
394K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
امریکہ کا عمران خان نیازی
Zaheer Ahmed tweet media
اردو
0
0
1
5
Zaheer Ahmed retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
نوشکی:جمعیت علماء اسلام صوبہ بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع ، صوبائی ناظم عمومی آغا محمود شاہ،عثمان بادینی ودیگر تحفظ دینی مدارس ورکرز کنونشن سے خطاب کررہے ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
8
120
224
2.3K
Zaheer Ahmed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
انڈیا کو ہم دشمن ملک سمجھتے مگر حقیقت بھی تسلیم کرنی چاہیے پچھلے دس سال میں انڈیا میں غربت کم ہوئی مڈل کلاس بڑھ گئی اور آمدن میں اضافہ ہوا ہے پاکستان میں اس دوران تبدیلی کا تجربہ ہوا اور سطح غربت بڑھ گئ مڈل کلاس سکڑ گئی اور اوسط آمدن کم ہوئی اس وقت اس خطے میں انڈیا میں ماہانہ آمدن سب سے زیادہ اور بجلی بھی سستی ہے پاکستان میں بجلی پورے خطے میں مہنگی ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
146
626
1.5K
46.5K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
ہم ان شاءاللہ کسی صورت میں یہ وائن شاپ (شراب خانہ) نہیں کھولنے دیں گے مولانا محمد اسحاق لغاری ناظم جمعیت علماء اسلام سندھ
Zaheer Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
18
Zaheer Ahmed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سارا دن یوتھیے شہباز شریف اور مریم کی گاڑیاں اور پروٹوکول گنتے دوسری طرف کے پی میں سرکاری ہیلئ کاپٹر کو رکشہ بنایا ہوا ہے سلمان اکرم راجہ کو سرکاری ہیلی کاپٹر لے کر کشمیر جا رہا ہے یوں عوام کا پیسہ برباد ہو رہا ہے یوتھیے ، یوٹیوبر سب یہاں مکمل چپ ہیں
اردو
30
818
1.8K
13.8K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
حکومت مدارس سے معاہدوں کی پاسداری کرے، علامہ راشد محمود سومرو صاحب
Zaheer Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
14
Zaheer Ahmed retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
پاکستان میں جگہ جگہ یہ ظلم ہو رہا ہے بچے غربت کیوجہ سے سب سہنے پہ مجبور ہیں اور استاد اپنی فرعونی طبیعت کیوجہ سے یہ سب کرنے پہ مجبور ہیں
اردو
140
928
1.8K
540K
Zaheer Ahmed retweetledi
Aslam Ghauri
Aslam Ghauri@AslamGhauriJUI·
سولر سسٹم پر ٹیکس لگانا ،حکومت کی واضح بددیانتی اور عوام دشمنی ہے فطری اور قدرتی ذرائع پر ٹیکس لگانا عوام کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے آج سورج کی شعاعوں پر تو کل کو سانس لینے پر ٹیکس لگایا جاسکتا ہے حکومت کے پاس ٹیکس لگانے ،قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی معاشی پالیسی نہیں عوام کو اتنا تنگ نہ کیا جائے کہ کل کو عوام ہی بغاوت پر اتر آئے حکومت ایران امریکہ کے درمیان سہولت کاری کی آڑ میں اپنے ہی عوام پر مہنگائی کے بم گرا رہی ہے جے یو آئی جلد ہی مہنگائی کے خلاف احتجاج کا لائحہ عمل دے گی جے یو آئی کسی صورت عوام کو اکیلے نہیں چھوڑے گی مہنگائی کے خلاف جلد میدان میں ہونگے جنگ کی آڑ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری کی جارہی ہیں میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
اردو
10
245
436
4.9K
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
ان شاءاللہ العزیز
Zaheer Ahmed tweet media
اردو
0
0
0
6
Zaheer Ahmed retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ لیجئے سندھ کے حالات چیک کر لیجئے یہ لڑکا قانون توڑتے پکڑا گیا اور خیر سے الیٹ طاقتور باپ آیا اور اس کا گارڈ پولیس کی حراست سے لڑکا نکال کر لے گیا کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
اردو
79
1.4K
2.7K
235.5K
Zaheer Ahmed retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
جے یو آئی سندھ کے امیر محترم مولانا سائیں عبد القیوم ہالیجوی اور صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا وفد کے ہمراہ امن عالم اجتماع 2027 کے پنڈال کا دورہ وفد میں مولانا صالح انڈھڑ ، مولانا رمضان پھلپوٹو ، مولانا سائیں عبداللہ مہر ، ڈاکٹر اے جی انصاری ، حافظ عبدالحمید مہر ودیگر موجود ہیں۔ ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی سندھ
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
49
77
579