zil e Huma
3.2K posts

zil e Huma retweetledi



ان تینوں کے خلاف جتنی بھی سازشیں عمران خان نے کیں
وقت نے سب کا حساب چکا دیا
آج سازش کرنے والا جیل میں ہے
اویہ تینوں دنیا بھر میں عزت و وقار اور امن کی علامت بن چکے ہیں
ان کی حب الوطنی کا اعتراف ہر سطح پر ہو رہا ہے
ان کی عزتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے
بے شک، اللہ سب سے بڑا فیصلہ کرنے والا ہے

اردو
































