Maulana Imtiaz Ahmed

7.9K posts

Maulana Imtiaz Ahmed banner
Maulana Imtiaz Ahmed

Maulana Imtiaz Ahmed

@a_j0011

جمعیۃ علماء اسلام کا ایک ادنیٰ سا کارکن مولانا کا دیوانہ تابعنی اتابعک 💯 فیصد فالو بیک

Pakistan Katılım Ekim 2022
6.4K Takip Edilen11.5K Takipçiler
Maulana Imtiaz Ahmed
مولانا فضل الرحمٰن کے مقام کو مقام والے لوگ جان سکتے ہیں۔ باقی جن ، کنجروں ،اور ، کنجریوں ، کا خود کا کردار 💯 فیصد مشکوک ہے ، وہ کیا جانے اس حثتی کے مرتبے کو۔
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
2
3
36
Maulana Imtiaz Ahmed
عوامی لیڈر ، عوام کی دلوں کی دھڑکن ، مرد مجاہد ، مرد قلندر ، مرد حر ، مولانا فضل الرحمٰن #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
1
24
19
195
Maulana Imtiaz Ahmed
ہم دین کےداعی ، اسلام کے چوکیدار ، وطن کے محافظ ، سیاست نبوی کے پیروکار۔ یہ ہے ہمارا شجرہ۔ اور تمہارا چور ، لٹیرے ، بھگوڑے ، کرپشن زدہ ، انگریز اور جرنیلوں کے پالتو۔ @ziaurrehman76 #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
16
13
159
Maulana Imtiaz Ahmed
باطل کے ایوانوں میں زلزلہ طاری کرنے والی مسکراہٹ ، #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
1
33
34
204
Maulana Imtiaz Ahmed
بھاڑ میں جائیں تمہاری ساری تہمتیں ، ہمارا کردار تو سورج کی طرح روشن اور واضح ہے۔ نہ کرپشن ، نہ چوری ، نہ بدکاری ، ایسی ہے قیادت ہماری۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
20
17
186
Maulana Imtiaz Ahmed
وطن کے غداروں ، عیاشوں ، لٹیروں ، کے سامنے آہنی دیوار مولانا فضل الرحمٰن #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
2
32
30
210
Maulana Imtiaz Ahmed
ہم میدان میں رہے ہیں ، رہیں گے ، کیونکہ ہم میدان کے لوگ ہیں ، تہماری طرح جرنیلوں کے پالتو نہیں۔ دم ہے تو روک کر دکھائو۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
35
33
219
Maulana Imtiaz Ahmed
جس کی دل میں خوف خدا ہو ، اس کو تم اپنی دھمکیوں سے ڈرانے کی مذموم کوشش میں کبھی کامیاب نہیں ہو پائو گے۔ نڈر قیادت ہماری۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
1
31
28
264
Maulana Imtiaz Ahmed
رہبر و رہنما قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں ان شاءاللہ وطن عزیز میں انقلاب ضرور آئے گا۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
2
29
20
193
Maulana Imtiaz Ahmed
اس لئے ہم اصولی سیاست کرتے ہیں ، محض اختیار کی نہیں ، تمہاری طرح اختیار کے بوکھو۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
1
32
27
210
Maulana Imtiaz Ahmed
نہ دبے ہیں ، نہ دبے گے ، جس عزم کے ساتھ کھڑے تھے ، کھڑے ہیں ، کھڑے رہیں گے۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
49
40
290
Maulana Imtiaz Ahmed
طاقت کے ایوان بدل جاتے ہیں، مگر اصولوں پر کھڑے رہنے والے نام تاریخ میں باقی رہتے ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف چلائی گئی مہم کا جواب وقت دے چکا ہے۔ سیاست کا سلطان مولانا #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
20
15
141
Maulana Imtiaz Ahmed
مولانا صاحب نیک لوگوں کے ماتھے کا جھومر ہیں، علم، استقامت اور اصولوں کی سیاست کی پہچان ہیں۔ ایسے کردار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ سیاست کا بادشاہ مولانا #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
1
57
44
388
Maulana Imtiaz Ahmed
آئین کا پاسدار مولانا فضل الرحمٰن #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
فارسی
0
10
13
126
Maulana Imtiaz Ahmed
ملک بھی ہمارا ، فوج بھی ہماری ، شہداء بھی ہمارے ، تم تو صرف اپنی دولت کی خاطر پروپگنڈا کرتے ہو۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
2
48
54
309
Maulana Imtiaz Ahmed
عوام امن چاہتی ہے ، امن دینا ریاست کی زمیداری ہے ، جس میں تم مکمل ناکام ہو چکے ہو ، اب اپنے کرتوت چھپانے کے لئے پروپگنڈا کر رہے ہو ۔ شرم سے ڈوب مرو حکمرانوں۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
3
22
20
184
Maulana Imtiaz Ahmed
تم سے بڑے بڑے آمروں کا ہم نے ہر دور میں ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے ، پھر تم کس کھیت کی مولی ہو ؟ ہمیں جھکانا تہمارے بس کی بات نہیں۔ #قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
Maulana Imtiaz Ahmed tweet media
اردو
0
29
24
211