aadilkhalil

4.6K posts

aadilkhalil

aadilkhalil

@aadilkhalil

RT's and liking of tweets are personal and just for fun! Not endorsing it!

Islamabad Katılım Ekim 2009
1.3K Takip Edilen137 Takipçiler
aadilkhalil retweetledi
Rayyan
Rayyan@RayyanGhani·
🚨 Mandi crashed.
English
27
6
289
77K
aadilkhalil retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
صحابۂ کرامؓ بازاروں میں تکبیرات بلند کیا کرتے تھے بازاروں، گلیوں اور گھروں کو تکبیرات سے گونجا دو
اردو
0
30
106
2.3K
aadilkhalil retweetledi
PTA
PTA@PTAofficialpk·
Stay smart, stay protected Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance! Dial now: *275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor) For more details watch the video #PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
English
11
60
123
10.1K
aadilkhalil retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
جس کی دعا قبول نہیں ہوتی وہ یہ ایک کام کر لے اسکی دعائیں قبول ہونا شروع ہوجائیں گی نبی کریم کا بتلایا ہوا نسخہ
اردو
0
17
63
1.4K
aadilkhalil retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
ہاتھ اوپر باندھنے ہیں یا نیچے باندھنے ہیں ضروری ہے کیا اس پر اعتراض کیا جائے ؟؟؟
اردو
0
3
24
1.6K
aadilkhalil retweetledi
Kamran Yousaf
Kamran Yousaf@Kamran_Yousaf·
Pakistan Army Chief concludes Tehran trip but no annoucement yet Iran's official readouts following the Pakistan Army Chief's meetings in Tehran suggest a defiant tone. Bagher Ghalibaf, the head of Iran's negotiating team, in particular, has issued a strong statement.But that may just be public posturing. The outcome of the Field Marshal's visit will likely become clear in the coming hours. The fact that, unlike his previous visit, the current trip went according to plan suggests that a great deal of groundwork had already been completed and that he went there only to finalize the potential interim deal. He will now brief the US side about his visit and is also expected to join the PM in Beijing for talks with the Chinese leadership.
English
19
95
500
28K
aadilkhalil retweetledi
Haider Naqvi
Haider Naqvi@IamHaiderSN·
اگر ہر شخص کے چہرے سے نقاب اُتاریں گے تو تنہا ہوجائینگے کچھ چہروں کو نقاب کے ساتھ قبول کرنا پڑتا ہے۔
اردو
10
28
226
4.5K
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
21.05.2026 آج کا دن بڑا اداس اور تکلیف دہ ہے۔ عامر متین کے چھوٹے بھائی عاطف متین کل رات ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے۔ عامر کراچی میں تھے اور فلائٹ لے کر صبح واپس پہنچے۔ عامر پر دکھوں اور ذمہ داریوں کا بوجھ بہت بڑھ گیا ہے۔ آج ہم سب دوست ان کے پاس گھر پر بیٹھے رہے تاکہ حوصلہ بڑھا سکیں۔ شام کو پانچ بجے جنازہ تھا۔ عامر متین کے ایک بھائی کا انتقال چند برس پہلے ہوا تھا جو ان سے بڑے تھے اور اب ان سے چھوٹے کا انتقال ہوا ہے جو انہیں بہت پیارا تھا۔ عامر نے خاصے ضبط کا مظاہرہ کیا ہوا تھا۔ میرا عاطف سے بھی اتنا پرانا تعلق تھا جتنا عامر متین سے تھا۔ ایک ہنستا مسکراتا نوجوان لاہوری مزاح اور گپ شپ بھی کمال کی کرتے تھے۔ چند دن پہلے ان کا واٹس ایپ ہیک ہوا تو مجھے بھی پیسوں کا میسج آیا۔ شام کو عاطف سے بات ہوئی تو کہنے لگا خیال کرنا واٹس ایپ ہیک ہوگیا ہے۔ میں نے کہا قبلہ ہم تو پیسے بھیج چکے ہیں۔ اب واپس کریں۔ لگتا ہے ہیکر کے ساتھ مل کر دوستوں کو چیک کررہے تھے۔ بڑی دیر مذاق چلتا رہا۔ انگریزی میڈیا میں بڑے عرصہ کام کیا۔ عامر متین کے ساتھ اسلام آباد میں ہی اپنی فیملی کے ساتھ رہتے تھے۔ عاطف اپنے تئیں لاہور چھوڑ کر اپنے بھائی عامر متین کا خیال رکھنے اسلام آباد آئے تھے اور اب اپنا خیال نہ رکھ سکے اور چل بسے اور عامر کے لیے دکھ تکلیف میں اضافہ کر گئے۔ عاطف کی بیگم صاحبہ بھی میڈیا سے تھیں۔ دو پیارے پیارے بیٹے جو ابھی بہت چھوٹے ہیں۔ بڑا بیٹا شاید سات آٹھ سال کا ہے۔ ایچ ایٹ قبرستان میں وہ پیارا سا بچہ قبر کنارے باپ کو دفن ہوتے دیکھ رہا تھا۔ شاید ابھی وہ پراسس نہیں کر پا رہا ہوگا کہ اس کے ساتھ یہ سب کچھ کیا ہوگیا تھا لیکن یہ منظر شاید عمر بھر وہ نہیں بھول سکے گا کہ اس کا باپ جو کل رات تک اس کے ساتھ سو رہا تھا وہ اب یہاں مٹی میں کیوں دفن کیا جارہا تھا۔۔؟ مجھے لگا اتنے چھوٹے بچے کو یہ منظر نہیں دیکھنا چاہئے تھا کہ وہ باپ کو دفن ہوتے دیکھ کر کس تکلیف اور درد سے گزر رہا ہوگا۔۔ ایک ایسی تکلیف جو عمر بھر ساتھ رہے گی اور بڑا عرصہ وہ سوتے میں بھی ڈسٹرب رہے گا۔ ایک خوفناک ٹراما۔ میں تو خود اس عمر میں چھ ماہ تک نعیم بھائی کی وفات کے بعد بہت ڈسٹرب رہا اور پراسس کرنے میں بڑا وقت لگا۔ اس خاموش لیکن اداس خالی نظروں سے باپ کو قبر میں لیٹے دیکھ کر بچے کو شاید یہ بھی حیرانی ہوگی کہ باپ کے سب دوست اس پر کیوں مٹی ڈال رہے تھے؟ ایک تکلیف دہ منظر جو شاید ہم سب کی یاداشتوں سے اتنی آسانی سے نہیں اترے گا۔ مجھے پانچ برس قبل امریکہ میں ہمارے پیارے ڈاکٹر عاصم صبہائی کی فیس بک پر شئیر کی گئی تصویریں یاد آئیں۔ ایک فیملی کینسر کا علاج کرانے پاکستان سے ان کے پاس امریکہ گئی تھی۔ باپ، بیوی بیٹا ساتھ تھے۔ باپ کی کچھ عرصہ کے بعد ڈیتھ ہوگئی تو اسے وہیں امریکہ میں ہی لوکل قبرستان دفن کیا گیا۔ اب پاکستان واپسی سے قبل وہ بچہ ماں کے ساتھ باپ کی نئی نئی قبر پر الوداع کہنے گیا اور اس سے لپٹ کر وہیں لیٹ گیا۔ وہ کتنی دیر باپ کی قبر سے لپٹا رہا۔ وہ باپ کی قبر چھوڑ کر پاکستان اکیلا واپس نہیں جانا چاہتا تھا جس کے ساتھ وہ یہاں آیا تھا۔ پتہ نہیں پھر کب وہ یہاں آئیں گے۔ برسوں گزر گئے لیکن وہ تکلیف بھرا منظر بھی میری نظروں سے آج تک نہیں جاتا کہ چھوٹا سا پیارا بیٹا باپ کی قبر نہیں چھوڑ رہا۔ ایک ایسا منظر آج پھر دیکھا کہ سات آٹھ سالہ کیوٹ بیٹا کچھ دیر تو باپ کے دوستوں کو باپ کی قبر میں رکھی میت پر مٹی ڈالتے حیرانی سے دیکھتا رہا اور پھر اچانک مڑ کر اپنے عزیز کا ہاتھ پکڑ کر سر جھکا کر پارکنگ کی طرف چل پڑا۔ پتہ نہیں اسے کیا ہوا کہ جاتے جاتے اس کیوٹ بچے نے مڑ کر خاموش خالی نظروں پیچھے آخری دفعہ دیکھا تو اس کے باپ کے یار دوست ابھی بھی قبر پر مٹی ڈال رہے تھے۔ تحریر/رئوف کلاسرا (ایک تصویر مرحوم عاطف متین کی ہے اور بچے کی تصویریں ڈاکٹر عاصم صبہائی کی فیس بک وال سے لی ہیں جو امریکہ کے قبرستان کی ہیں) @AmirMateen2 @SumeeraAli7
Rauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet mediaRauf Klasra tweet media
اردو
80
45
474
79.9K
Gharidah Farooqi (T.I.)
ذی الحج کا حرمت کا مہینہ، جمعے کا دن اور چیف سول کپڑوں میں تہران میں ۔۔ بس اب ڈیل ڈَن سمجھئیے ۔۔۔
Gharidah Farooqi (T.I.) tweet media
اردو
276
113
1.2K
67.8K
aadilkhalil retweetledi
Department of State
Department of State@StateDept·
SECRETARY RUBIO on IRAN NEGOTIATIONS: The primary interlocutor on this has been Pakistan and they’ve done an admirable job. We’ve been working with them on all of this and that will remain the case.
English
252
1.1K
4.4K
441.2K
Kamran Ahsan
Kamran Ahsan@KamranA42766683·
پرائیویٹ حج آپریٹرز کی طرف سے سعودیہ میں سروسز کے حوالے سے بہت بری خبریں مل رہی ہیں، جبکہ وہ چارج بہت زیادہ کررہے ہیں. کیا ایسا ہی ہے؟ آپ سب کا کیا فیڈ بیک ہے؟
اردو
5
3
22
1.6K
aadilkhalil
aadilkhalil@aadilkhalil·
Consumer Facilitation & Awareness!
aadilkhalil tweet media
English
0
0
0
3
aadilkhalil
aadilkhalil@aadilkhalil·
@its_The_Dr Islam is a peaceful religion and Quran is the most beautiful book revealedtoProphetMuhammad by the Allah All Mighty!
English
0
0
0
57
Johnny Midnight ⚡️
Johnny Midnight ⚡️@its_The_Dr·
Tommy Robinson did not back down! He told it like it was and Meanwhile Piers Morgan Proves he has no brain cells left by telling Tommy Repeatedly to Respect the Koran. Tommy says have you read it? Obviously Piers can’t read! 😂🤣
English
1.4K
6K
32K
666.4K
aadilkhalil retweetledi
SBP
SBP@StateBank_Pak·
Qurbani ke janwaron ki khareed o frokht mein cash sabhalney ki fikar se hojaein befikar. Apney Merchant QR code Ke zarye har payment wasool karien, Barahe Raast. Apne Merchant Qr Code ke liye kisi bhi Bank mein merchant account khulwaein aur apna Merchant QR Code hasil karain. #SBP #Raast #GoCashless #QRCode #BaqarEid #EidUlAdha #OnlinePayment
हिन्दी
2
7
47
4.7K
Grow Smarter
Grow Smarter@GrowSmarter_x·
First WORD you grab is ?????
Grow Smarter tweet media
English
300
11
63
18.4K
Shahbaz Rana
Shahbaz Rana@81ShahbazRana·
More burden of taxes to fall on people in new budget! The IMF has set the petroleum levy target for the next fiscal year at Rs1.73 trillion – higher by Rs259 billion – and hardened other conditions to ensure the Federal Board of Revenue achieves its revenue target, according to the Fund's staff level report released on Friday. tribune.com.pk/story/2608401/…
English
22
120
252
42.7K