Sabitlenmiş TweetI.@aaira_65·1 Şubہمیشہ میٹھے لفظ بولو تا کہ اگر واپس لینے پڑے تو کڑوے نہ لگے۔۔۔Çevir اردو501719001
Mohammad Asif@Muhammad1901302·15 Ekiبیوی کے I love you کہنے کے بعد شوہر کا I love u2 کہنا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ پاکستان کہنے کے بعد " زندہ باد کہنا " 😔😔Çevir اردو5135530
Mohammad Asif@Muhammad1901302·9 Ekiمیں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟ اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂Çevir اردو7972878
『 وَقَار 』@its_viki_9832·3 Eki@aaira_65 غالب کی شاعری اعلیٰ پاۓ کی تھی ایسے شعر نہیں تھے اسکا دیوان پڑھیں تو سمجھ آتا کیسے لوگ ہر ٹوٹا شعر غالب اور اقبال کے پلے ڈالتےÇevir اردو10116
I.@aaira_65·3 Ekiبچھڑ کے مجھ سے اب تک وہ رویا نہیں غالب کوئی ہمدرد تو ہے جو اسے رونے نہیں دیتا۔Çevir اردو106153
aLi..!@ali_memon28·2 EkiKabhi Twitter Pe Itni Pyari Larkiyaaan theeeen Sab He Gayab Hogaein 🤦♂️Çevir हिन्दी103118
I.@aaira_65·30 Eylدو چار لوگ ہیں ابھی جن کو عزیز ہوں ہو ہی جائیں گے مجھ سے بیزار عنقریب🍁Çevir اردو102158
Mohammad Asif@Muhammad1901302·30 Eyl*_`آج کل کی اولاد سے تو زیادہ مچھر فرماں بردار ہیں* *_`جو مغرب کے بعد گھر تو آجاتے ہیں_*😂Çevir اردو2021339
I.@aaira_65·29 Eyl" اب کوئی دوست نہیں رہا میرا ، ہاں کُچھ لوگ ہیں بس جِنہیں میں جانتی ہُوں!Çevir اردو40585