Sabitlenmiş Tweet
تیری _ڈائری
154.4K posts

تیری _ڈائری
@teri_diary
مجھے خاموش رہنا ہے اُسے محسوس ہونے تک
Islamabad Pakistan Katılım Mayıs 2012
1.2K Takip Edilen2K Takipçiler

۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشابہت رکھنے والی 2 بھینسیں ۔
عیدالاضحیٰ سے قبل بنگلادیش دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج میں 2 البینو بھینسیں لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔
ان دونوں میں سے گلابی جلد اور سنہرے رنگ کے بالوں والی 700 کلو وزنی بھینس کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھا گیا ہے کیونکہ وہ امریکی صدر سے مشابہت رکھتی ہے
ایک اور بھینس بھی لوگوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کے بال اور آنکھیں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے مشابہت رکھتی ہیں

اردو

💫 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ♥️
Saqib Arshad@saqib4136
💫 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّد وَعَلٰی آلِ مُحَمّٙد ﷺ❤️
اردو
تیری _ڈائری retweetledi
تیری _ڈائری retweetledi
تیری _ڈائری retweetledi















