عام عوام

4.8K posts

عام عوام banner
عام عوام

عام عوام

@aam_paki

عام پاکستانی ہوں کسی سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں اکاؤنٹ صرف وقت کے ضیاع کے لئے بنایا گیا

Katılım Haziran 2022
302 Takip Edilen82 Takipçiler
عام عوام retweetledi
Zahida Rao
Zahida Rao@zahidarao123·
خو بصورت ویڈیو لازمی دیکھیں استاد قربانی کا جانور لینے گیا لیکن جیب میں پیسے صرف چالیس ہزار تھے۔۔۔شاگرد نے پہچان لیا۔۔۔اسی ہزار والا بکرا چالیس کا دے دیا اور استاد کو پتا نہیں چلنے دیا کہ مہنگا تھا
اردو
47
345
1.7K
21.7K
Ufone 5G
Ufone 5G@Ufone·
@khalid8379005 Zehmat ke liye mazrat khuwa hain. Kindly ap apna Ufone number DM mein provide kijye taakay apki behtar rehnumai ki ja sakay.
Indonesia
1
0
0
21
PTA
PTA@PTAofficialpk·
Stay smart, stay protected Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance! Dial now: *275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor) For more details watch the video #PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
English
11
60
123
10K
عام عوام retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا امریکہ​ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂
اردو
163
532
1.5K
57.8K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
|| مشکل سے جینے والے آسانی سے مر گئے اے شہرِ ستم گر تیرے قصے عجیب ہیں 🤎
نوائے خیال tweet media
اردو
3
16
70
1.4K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
انسان فطرتاً اداس ہے اسے دنیا سے دس خوبصورت چیزیں اٹھا کر دو وہ اس گیارہویں چیز کے لئے اداس ہو گا جو کسی اور کے پاس ہے..!
نوائے خیال tweet media
اردو
7
9
62
869
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
کوئی کرے مُجھ سے مُجھ جیسا عِشق کوئی تو رکھے مُجھے، دُنیا سے پہلے
نوائے خیال tweet media
اردو
4
9
52
638
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
توڑ دیتا ہے بدن ، لذتِ اشیا کا خمار لوگ مرجاتےہیں بازار سے گھر آتے ہوۓ
نوائے خیال tweet media
اردو
2
4
21
329
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
دل کو حاصل نہ ہوئی منزلِ آرام و سکوں اک مسافر تھا کہ رستے میں بھٹکتا ہی رہا
نوائے خیال tweet media
اردو
5
7
52
768
عام عوام retweetledi
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
بڑی سے بڑی 15MMگردے کی پتھری بھی اس گھریلو ڈرنک سے نکلتی ہے! 😳🍊 دیسی ٹوٹکا جو لاکھوں لوگوں نے آزمایا۔
اردو
12
356
771
54.2K
عام عوام retweetledi
Dr Humma Saif
Dr Humma Saif@HummaSaif·
ہمیں 4 ماہ پہلے پتہ چل گیا تھا ہماری حکومت جانے والی ہے۔ اسی لیے خان نے IMF معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمتیں کم کر کے اگلی حکومت کے لیے بارودی سرنگیں بچھا دیں،شیخ رشید فروری 2024
اردو
39
1.4K
3.2K
216.7K
عام عوام retweetledi
Abdul Ahad
Abdul Ahad@Ahad_ali121·
خطرناک ترین ایکسیڈنٹ 😳 ایک لمحے کی غفلت… اور سب کچھ بدل گیا۔
اردو
3
11
27
2.3K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
آسیبِ جُفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں , چار دن کے بعد °🖤🍁
نوائے خیال tweet media
اردو
7
18
90
1.6K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
" تم میری وہ ہار ہو" جس کے بعد کچھ بھی جیتنے کو دل نہیں کرتا
نوائے خیال tweet media
اردو
2
16
108
1.5K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
خوف ہے اگلے مرحلوں کا بھی موت کب آخری مصیبت ہے
نوائے خیال tweet media
اردو
1
24
120
2.8K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
پرائے پن کی وسیع و عریض دنیا میں یہ اک خوشی ہی بہت ہے کہ درد اپنا ہے.
نوائے خیال tweet media
اردو
2
15
132
2.2K
عام عوام retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
اِنسان کے عِلاوہ ہر چِیز ویسی ہے' جِیسی دِکھائی دیتی ھے ...★
نوائے خیال tweet media
اردو
0
21
82
1.7K
عام عوام retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک پٹھان نے دلائل سے دو یوتھیوں اور ایک اینکر کو ننگا کردیا۔
اردو
9
201
639
6.4K
عام عوام retweetledi
🌹شیخ اعجاز🌹
🌹شیخ اعجاز🌹@sahabgee84·
کبھی کبھی منافق اعظم @HamidMirPAK بھی سچ بولنے پر آجاتا ہے جب سلیم صافی کی جنرل باجوہ المعروف "قوم کا باپ" سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے پروجیکٹ عمران خان پر لعنت بھیجتے ہوئے کہا "نواز شریف کی مخالفت میں آپ نے یہ کام کرکے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے" اور وہ بات درست ثابت ہوئی
اردو
31
299
592
11.6K
عام عوام retweetledi
شبانہ شوکت
شبانہ شوکت@Shabanashaukat4·
زیتون کا تیل ایک چمچ ،آدھا لیموں ،ناریل کے پانی میں ملا کر اسے پینے سے گردے کی پتھری نکل جاتی ہے
اردو
47
1.4K
3.3K
205.8K
عام عوام retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاکستانیوں تیار رہو، جعلی سازی ختم کرنے کیلئے نئے ڈیزائن اور بہتر سیکورٹی کا حامل قومی شناختی کارڈ جلد جاری ہو گا..!
اردو
4
73
290
10.5K