Sabitlenmiş Tweet
Muhammad Khalid محمد خالد
6.9K posts

Muhammad Khalid محمد خالد
@khalid8379005
PTI Supporter. Pak Army is our pride. Computer Hardware Engineer. Computer Network Solution. Security & Surveillance System Solution. Phone Exchange Solution.
Oman Katılım Eylül 2018
7.6K Takip Edilen7.2K Takipçiler

@PTAofficialpk میں گلف میں رہتا ہوں سم کو بند رکھتا ہوں مگر یوفون والے خود ہی کچھ سروسز آن کر دیتے ہیں اور بیلنس کاٹتے رہتے ہیں میں پاکستان آیا اور کمپلین بھی کی مگر پھر وہی دو دن بعد دوبارہ آٹو ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں اور بولتے ہیں آپ نے ایکٹیو کی ہو گی.
اردو

Stay smart, stay protected
Avoid unexpected balance deductions by activating the Balance Save (PAYG Blocker) on your SIM. Once your data bundle ends, your internet stops automatically, saving your balance!
Dial now:
*275# (Jazz), *4004# (Zong), *6611# (Ufone), *342# (Telenor)
For more details watch the video
#PTA #ConsumerAwareness #StayProtected #MobileSafety #DigitalPakistan #TelecomTips #SmartUsage #DataProtection #PakistanTelecom #PublicAwareness
English

@Sania18plus بس ان لوگوں کو اسلام کے خلاف بولنا ہوتا ہے جو یہ بھرپور طریقہ سے کرتے ہیں اور ہم جیسے کچھ جاہل ان کا ساتھ دینے لگتے ہیں.
اردو

ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ ہمیں ملحدین اور نیم ملحد بھی دو نمبر ملے۔
جو عیدالاضحی آتے ہی واویلا مچادیتے کہ جانوروں کو مارنا ظلم ہے ، فضول خرچی ہے وغیرہ
۔
ہر سال پوری دنیا میں تیس کروڑ گائے ، ساٹھ کروڑ بھیڑیں ، پچاس کروڑ بکرے ،تین کروڑ بھینسیں اور ایک سو بیس کروڑ سور ذبح کئے جاتے۔
مرغیوں کی ہم بات ہی نہیں کرتے کیونکہ وہ اربوں میں چلی جاتی تعداد
لیکن ہم بات کرلیتے مشہور فاسٹ فوڈ فرنچائزز کی
Mcdonald and kfc
صرف یہ دو مل کر پوری دنیا میں ڈھائی سو کروڑ کے نزدیک مرغی ہر سال ذبح کرتے۔
ابھی باقی برانچز کی تو ہم بات ہی نہیں کررہے اور جو ویسے ذبح ہورہی وہ ایک سائیڈ پر حالانکہ یہ تعداد بھی کھربوں میں ہے۔
عید پر پوری دنیا میں تقریبا پندرہ کروڑ جانور ذبح ہوتے اور یہ تعداد آٹے میں نمک برابر بھی نہیں جو اوپر کیلکولیشن کی۔
اب اصل بات یہ ہے کہ ہر چیز چھوڑ کر یہ لوگ صرف عیدالاضحی پر ویجیٹیرین بن جاتے یا باقی فضول بکواس شروع کردیتے
پورا سال یہ ان کی باجیاں دوسروں کے ساتھ ڈیٹ پر جاکر کے ایف سی میں چکن ٹھونستی اور پھر دوسرا
تب یہ سب باتیں کسی کو یاد نہیں آتی
عید پر یہ لوگ بلوں سے باہر آجاتے اور کتوں کی طرح سوشل میڈیا پر بھونکنے لگ جاتے
عید پر قربانی دینے کا مقصد غریبوں میں گوشت بانٹنا ہے یہ تو ہر کوئی جانتا کہ گوشت کے تین حصے ہوتے ،دو بانٹ دئیے جاتے اور ایک گھر رکھ لیا جاتا۔
جبکہ کے ایف سی وغیرہ میں تو سارا گوشت ہی امیر کھاتے ، غریب وہاں جاتا ہی نہیں۔
وہاں کوئی نہیں بولتا ، بس عید پر ان کو ہر چیز یاد آجاتی

اردو

@Mughal3_1_3 میرے خیال سے جس کے ساتھ آخری نکاح میں ہو گی.
اردو

@drhossamsamy65 This is an Omani (and Arab) tradition.
The host insists on letting the guest walk to the door/car. He does not shake hands inside, but shakes them outside, at the time of farewell. This is a way of showing respect and honor to the guest. And this video clip is from 2020.
English

@haniabatool9 اے چنگا طریقہ اے ریچ بڑھاندا. اور تو اور جاہل لوگ ایسا کر بھی رہے ہیں.
اردو

@s0nhri_sn0w کسی رشتہ میں شرک نہیں ہونا چاہئیے. میں نے خود کئی لڑکیوں کی زندگیاں برباد ہوتے دیکھا ہے.
اردو

@khalid8379005 ہو سکتا ہے پر بیوی کا ایسا رویہ جہالت ہے
اردو

@MariaBalochPK اللہ پاک ہمیں دین اسلام پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں آمین ثم آمین
اردو

سوال: زنا کیا ہے؟
جواب: اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت / همبستري کرے
جو اس کی بیوی نہیں ہے تو، یہ زنا کہلاتا ہے، ضروری نہیں کہ ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلکہ چھونا بھی زنا کا حصہ ہے اور کسی پرائ عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے.
زنا کو اسلام میں ایک بہت بڑا گناہ مانا گیا ہے، اور اسلام نے ایسا کرنے والوں کی سزا دنیا میں ہی رکھی ہے. اور مرنے کے بعد اللہ اس کی سخت سزا دے گا. زنا کے بارے میں کچھ حدیث اور قرآن کی آیت دیکھیے.
حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا مومن (مسلم) تو کوئی زنا کر ہی نہیں سکتا.
(Bukhari Sharif، Jild: 3، Safa: 614 Hadees: 1714) i
اللہ تعالی قرآن میں فرماتا ہے اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا، وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے "
(Al-quraan: Al-Isra: A-32)
زنا کی سزا اور عذاب: اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہو تو کھلے میدان میں پتھر مارمار کر مار ڈالا جائے اور اگر كنوارے ہوں تو 100 کوڑے مارے جائے.
(Bukhari Sharif Jild Safa: 615/615 Hadees: 1715)
آج کل دیکھنے میں آیا ہے کی اس گناہ میں بہت سے لوگ شامل ہیں، خاص کرکے اس بازار میں شامل ہے جہاں عورتیں اور مرد جاتے ہیں کس کا ہاتھ کس کو لگ رہا ہے کہا لگتا ہے کچھ معلوم نہیں ہوتا، چاہے لڑکا ہو یا لڑكي اور پھر اس گناہ کو کرنے کے بعد اپنے دوستوں کو بڑی شان سے سناتے
ہیں، بلکہ ان کو بھی ایسا کرنے
کی رائے دیتے ہیں.
اگر کوئی کنوارا لڑکا یا لڑکی کوئی غلط کام کرتا ہے
تو اس کا گناہ اس کے ماں باپ کو بھی ملتا ہے كيونکہ انہوں نے ان کی جلد شادی نہیں کی جس کی وجہ سے وہ غلط کام کرنے لگے، اور ایک جگہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا کہ پاک دامن لڑکیاں، پاک دامن لڑکوں کے لئے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کی اگر آپ اچھے ہیں تو اللہ آپ کو بھی اچھی بیوی اور خراب ہیں تو سمجھ لیجیے.
جو بھی غلط کام کرتا ہے اس کی قیمت اس کے بچوں، ماں یا بہن کو اس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ہے، امام شافعی رحمتہ اللہ کہتے ہیں کے زنا ایک قرض ہے، اگر تو یہ قرض لے گا تو تیرے گھر سے یعنی تیری بہن بیٹی سے وصول کیا جائے گا.
دوستو اس كبيرہ گناہ کی اور بھی سزائیں ہیں، اس لئے خود بھی بچو اور اپنے دوستوں کو بھی محفوظ رکهو، اگر آپ نے اپنے سیکس کا قصہ اپنے دوست / سہیلی کو سنایا اور اس کے دل میں بھی ایسا کرنے کی بات آگئی اور اس نے وہ کام کر لیا تو اس کا گناہ بھی آپ کو ملے گا، کیوکہ آپ نے ہی اس کو غلط راستہ دکھایا هےاور آپ کے دوست آگے بھی جتنے لوگو کو غلط راستہ دکھائیں گے ان سب کا گناہ آپ کے اکاؤنٹ میں آئے گا.
سب كے گھر میں ، بہن، بیٹی، ماں ہے، اگر آپ دوسرے کی طرف تاك جھاك کروگے تو آپ کا گھر
بھی محفوظ نہیں رہے گا، اللہ ہم سب کو اس بڑے گناہ سے بچائے. آمین
اردو

اگر PTI, N League, PPP, Army, MQM, TLP یہاں تر کہ ہر پارٹی یا ہر ادارا پاکستان کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہتا ہے تو پھر آپس میں لڑائی کیسی. کیا یہ سب مل کر سب بھول کر پاکستان کے لئے کام نہیں کر سکتے؟
@PTIofficial
@GovtofPunjabPK
@GovtofPakistan
@OfficialDGISPR
@BBhuttoZardari
اردو

پنجاب پولیس سے متعلقہ معلومات اب صرف ایک واٹس ایپ پیغام کی دوری پر۔۔۔
مزید جانیں اس ویڈیو میں
#PunjabPolice #WhatsApp #BuildingForBetter
اردو

@ChaudharyWad کیا باہر کھانا ضروری ہے. کوئی ایکشن کیا لے ہم عوام ہی غلط ہیں.
اردو







