Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰
5.6K posts

Aämir Sultān Turk🇵🇰
@aamirsultan_as
life is a struggle
Lahore Pakistan Katılım Ocak 2014
786 Takip Edilen228 Takipçiler

@geonews_urdu آزاد پنچھی اور جانور ماحول اور دنیا کی خوبصورتی ہے انکا شکار بربریت اور ظلم ہے ایسے لوگوں کو سخت سے سخت سزا دینی چاہیے وائلڈ لاف ادارے کو اربوں روپے فنڈ ملتے ہیں جنگلی حیات بچانے کے لئے افسوس ہے یہ ادارہ اپنا فرض ادا نہیں کرتا
اردو
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi

سرگودھا معصوم بچے غیر محفوظ ہوگئے، لونڈے باز اوباشوں نے بچوں کا جینا دوبھر کر دیا، سرگودھا رحمان پورہ گلی نمبر 2 میں معصوم بچے کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ویڈیو سامنے آگئی
سی سی Tv فوٹیج میں معصوم بچے کو زبردستی گلی میں روک کر اوباش نے چھیڑ چھاڑ کی
سرگودھا پولیس سے درخواست سے ایسے عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ معصوم بچے محفوظ رہ سکیں
@OfficialDPRPP
@sargodhapolice
@RpoSargodha
@CMComplaintCell
اردو
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi

@ZahidMansori سب کے سامنے یہ حال ہے تنہائی میں یہ کیا کرتا ہوگا سوچو زرا
اردو

@WENewsPk جو لوگ پی پی پی کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں وہ پہلے سندھ اور کراچی کے حالات دیکھ لیں اور جو لوگ نواز لیگ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں وہ پنجاب اور لاہور کو دیکھ لیں کہ کونسی پارٹی عوام کی ترقی کے لئے کام کر رہی ہے
اردو

عجیب عجیب جماعتوں کو اس دفعہ گلگت بلتستان بھیجا گیا ہے، جن کا نہ کوئی نام ہے اور نہ ہی کوئی پہچان۔ انہوں نے کبھی جی بی دیکھا ہی نہیں ، ان کے کیمپ خالی ہیں۔ پیسہ تو ان کے پاس بہت ہے، یہ سمجھتے ہیں کہ جیسے لاہور میں چلتا ہے ویسے ہی یہاں بھی چلے گا، یعنی "پیسہ پھینک، تماشا دیکھ مگر یہ ان کی غلط فہمی ہے، کیونکہ یہ گلگت بلتستان ہے۔ یہاں کے لوگ بکنے والے نہیں ہیں ، بلاول بھٹو
اردو
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi

ایک غیر ملکی جو سمندر کے رستے پاکستان آیا 22 لڑکیوں کا ریپ کر چکا ہے عدالت نے ریمانڈ دیا ہے لیکن تھانہ نیپیئر کے اہلکار اور ڈی ایس پی لیڈی سب انسپکٹر کو لڑکے سے تفتیش نہیں کرنے دے رہے ڈی ایس ہی صاحب تھانہ اہلکاروں سے کہتے ہیں تم اس خاتون سے ڈرتے کیوں ہو اس کا ریپ کرو کچھ نہیں ہو گا ، لیڈی سب انسپکٹر ۔۔
اردو
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi

@HamidMirPAK پاکستان میں کوئی بھی ایسا پٹرول پمپ نہیں جو پورا پٹرول دے سب کے سب خرام کھانے والے ہیں
اردو
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
Aämir Sultān Turk🇵🇰 retweetledi
















