بینیش عباس

10.1K posts

بینیش عباس banner
بینیش عباس

بینیش عباس

@abbas__beenish

🇵🇸 🇮🇷

Katılım Temmuz 2024
766 Takip Edilen1.5K Takipçiler
بینیش عباس retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
141
4.8K
10.7K
79.8K
بینیش عباس retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
انشالله بہنوں کا بھائی، قوم کا لیڈر ایسے ہی سر فخر سے اٹھا کر آئے گا جلد۔۔
اردو
140
1.9K
7K
41.6K
بینیش عباس retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
فوج کے اندر جنسی درندگی عاصم منیر کے دور میں عروج پکڑ چکی ہے جن لڑکیوں نے جنسی درندگی کی خبر مجھ تک پہنچائی انہیں مزید ہراساں کیا جا رہا ہے بجاۓ اس کے کہ ان جرنیل درندوں سے پوچھ گچھ ہوتی کیونکہ یہ لیڈی فوجی افسران بھی کسی کی بیٹیاں ہیں الٹا انہہیں ہراساں کیا جا رہا ہے عادل راجہ
اردو
126
2.3K
7.1K
166.5K
بینیش عباس retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
Just repost don't ask why.
English
4
387
686
4.8K
بینیش عباس retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا۔۔۔ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں کاشف عباسی
Bakhtawar khan tweet media
اردو
100
1.7K
5.7K
40.6K
بینیش عباس retweetledi
AI creator شرارتی
AI creator شرارتی@Shararti_Ai·
غدار ریاست کے بدقسمت لیڈران کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہوتا ہے جیسا اس ریاست نے قائداعظم کے ساتھ کیا اور جیسا یہ ریاست اپنے محسن عمران خان کے ساتھ کررہی ہے
اردو
28
1.5K
3.8K
39.5K
بینیش عباس retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
ایسے لوگوں کی مدد کرنا چاہیے اگر تحریک انصاف نہیں کررہی تو باقی لوگوں کو کرنا چاہیے۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
16
800
1.5K
8.7K
بینیش عباس retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
22
2.3K
5.3K
139.9K
بینیش عباس retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
عمران خان کا یہ کلپ آپ نے ک نہیں دیکھی ہوگی!😍 ہمارا لیڈر, زہین, دلیر, اور خوبصورتی کا حسین امتزاج ہے , میرا لیڈر کروڑوں میں ایک ہے, میرا لیڈر جیسا کوئی نہیں!!❤️
اردو
26
280
841
8.9K
بینیش عباس retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
اس تصویر کی وجہ سے پچھلے ہفتے اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کی گرفتاری ہوئی تھی اب پختونخوا کے لوگوں نے اس تصویر کو شادیوں میں دولہے کو بطورِ گفٹ دینا شروع کردیا✌️
اردو
28
1.8K
5.5K
30.1K
بینیش عباس retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
73 سے 78 سال کے یہ بزرگ سیاستدان سب مسنگ پرسن ہیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
215
6.8K
16.7K
78.7K
بینیش عباس retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
سر جی کا وژن دھوپ سرکاری تحویل میں۔ سولر پینل کیوں لگایا؟ ہماری ناقص پالیسیوں کے تحت ہونے والے اخراجات کی بھرپائی تو عوام نے ہی کرنی ہے، ہمارے پرائیویٹ جیٹس میں ابھی عوامی خون ڈالنا ہے۔
اردو
30
1.6K
3.3K
25.7K
بینیش عباس retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تونسہ میں موت کا کھیل! مریم نواز بے حس ہوگئی! معصوموں کا قتل گیارہ ارب کا جہاز۔
اردو
83
3.6K
8K
59K
بینیش عباس retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
اے میرے ملک کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
Shehr Bano Official tweet media
اردو
305
6K
12K
112.4K
بینیش عباس retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
امریکہ آبناے ہرمز نہیں کھلوا سکا بلوچستان البتہ کھلی ہوی ہے 😂
اردو
25
806
3.1K
47.5K
بینیش عباس retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اسرائیل میں قید 11000 فلسطینیوں کو 90 دن میں پھانسی دینے کا بل پاس ہونے پر پاکستان اور عرب حکمران گونگے ہو گئے ۔ جماعت اسلامی ' فضل الرحمان سمیت مذہبی علمبرداروں کی زبانوں کو لقوہ مار گیا اس پر بھارتی اینکر روبیکا لیاقت نے وہ بولا کہ دل چیر کر رکھ دیا ڈوب مرو بے شرمو
اردو
87
3.9K
5.7K
55.1K
بینیش عباس retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اگر آپ کو کوئی کہے کہ لوگ نہیں نکلتے تو یہ ویڈیو اٹھا کر اسکی اچھا خیر اسکے منہ پر دے ماریں۔ لوگ نکلتے ہیں لیڈر نکلنا بس کردیتے ہیں۔ یہ رواں سال سہیل آفریدی کے کراچی کے دورے کی ویڈیو ہے۔ سہیل آفریدی نے اتنی بڑی موبلائزیشن اچانک روک دی۔ کیوں؟
اردو
115
2.8K
7.6K
52K
بینیش عباس retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
مناب کے اسکول میں یہاں امریکہ نے 28 فروری کو ٹام ہاک میزائل مار کر 168 بچیوں اور کچھ بچوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے تھے وہاں سے لرزہ خیز کہانیاں نکل کر آ رہیں۔ کچھ والدین کو ابھی تک اپنے بچوں کا دفنانے کے لئے کوئی ٹکڑا نہيں ملا۔ کسی کو سر مل گیا۔ کسی کو پاؤں۔ اور کسی کو ہاتھ۔ اور کسی کو کچھ بھی نہيں ملا۔ سات سالہ ایک بچے کے والدین چالیس دن اس کی لاش کے حصے تلاش کرتے رہے۔ کچھ نہ ملا۔ آخر اس کا ایک شوز اسکول سے 100 میٹر دور جنگل سے ملا یہاں پر میزائل کے دھماکے نے اسے پھینک دیا تھا۔ انہیں اپنے لخت جگر کی خالی قبر ہی بنانی پڑی۔ 28 فروری کی صبح گیارہ بجے ایک ٹام ہاک میزائل اسکول کے قریب ایک جگہ compound پر داغا گیا۔ ٹیچروں نے فورا والدین کو کالیں کرنا شروع کیں‌کہ جنگ لگ گئی۔ کچھ تیزی سے آئے اور بچیوں کو لے گئے۔ کچھ دور سے آ ریے تھے۔ راستے میں تھے۔ اور کچھ والدین ابھی آنے کا سوچ رہے تھے، سستی کر گئے، کہ دوسرا ٹام ہاک میزائل آکر سیدھا دو منزلہ اسکول کو لگا۔ جو خوش قسمت والدین بچیوں کو لے کر نکل گئے تھے وہ بچ گئے۔ کچھ اسکول کے اندر ہی بچوں سمیت مارے گئے۔ کچھ ابھی پہنچے ہیں نہیں تھے۔ انخے بچے مارے گئے۔ اب پشتاوے کا اجساس انہيں مار رہا ہے کہ اگر جلدی پہنچ جاتے تو اپنے بچوں بچیوں کو شاید لے جاتے۔ جنگ پوری طرح ختم ہوئی تو دنیا کو پتہ چلے گا امریکہ نے اس اسکول میں کیسا انسانیت سوز جرم کا ارتکاب کیا ہے۔ کتنے والدین کو جیتے جی مار دیا۔ کیسے انکی اولاد کو ٹکڑے بنا کر ہوا میں اڑا دیا۔
اردو
21
390
680
5.2K
بینیش عباس retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ایاک نعبد و ایاک نستعین “اللہ میں صرف تیری ہی عبادت کرتا ہوں اور تیرے ہی سے مدد مانگتا ہوں”۔ عمران خان #NoDealNoSurrender
اردو
24
1K
3K
23K