Sabitlenmiş Tweet
Abdul Butt
53.4K posts

Abdul Butt
@abdulbutt1992
دیوانہ نواز شریف❤️❤️❤️ گوجرانوالہ دا سوہنا شیر #PMLNSMT
pakistan Katılım Ekim 2018
4.3K Takip Edilen6.6K Takipçiler
Abdul Butt retweetledi

وزیراعظم @CMShehbaz نے تمام وزارتوں کو تب جگایا جب یہ کشیدگی شروع ہوئی تھی ۔ دن رات ایک کیے ، جو حالات ہیں اُسکا دباؤ صرف پاکستان نہیں پوری عالمی معیشت پر آیا ہے، ہم سب وزیراعظم کی قیادت میں بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیا کیا جائے اور اُنکی مشکلات حل کی جائیں، جس طرح وزیر اعظم نے کل عوام کی مشکلات کو دیکھتے ہوئے پٹرول پر سے 80 روپے لیوی کم کر کے قیمت میں کمی کی ۔ ٹارگٹڈ سبسڈی کا سلسلہ بھی شروع کیا جا چُکا ہے ۔ اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔دعا ہے کہ حالات جلد بہتری کی طرف لوٹیں۔
اردو
Abdul Butt retweetledi

سینئر صحافی رضوان الرحمان (رضوان رضی) کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ آج ان کے گھر حاضر ہو کر ان سے تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
دکھ کی اس گھڑی میں اُن کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
@realrazidada
اردو
Abdul Butt retweetledi
Abdul Butt retweetledi
Abdul Butt retweetledi
Abdul Butt retweetledi

ایک لیڈر جو اپنے آپ کو بہت نیک اور دیانتدار ثابت کرنے کی کوشش کرتا تھا، اُس نے پہلے پانچ، پانچ کیرٹ کی انگوٹھیاں مانگیں، ایک سو نوّے ملین پاؤنڈ کا بند لفافہ اپروو کیا، اور اربوں روپے کا غبن کیا۔توشہ خانہ ون میں ایک یونیک گفٹ جو ایک دوست ملک کی طرف سے مِلا، اُسے بلیک مارکیٹ میں بیچا گیا اور پیسے ہڑپ کر لیے گئے۔ پھر بلغاری کے سیٹ کو انڈر ویلیو کر کے ریٹین کیا گیا ، ریاست کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔تمام افراد اور انکے وکلاء کی موجودگی میں فیصلہ سنایا گیا ہے،یہ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے اور شواہد اتنے مضبوط ہیں کہ یہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں بھی سسٹین کرے گا۔
توشہ خانہ کی تحائف انفرادی حیثیت میں کسی شخص کو نہیں دیے جاتے یہ ایک مملکت کی طرف سے دوسری مملکت کو دیے جاتے ہیں۔
اردو
Abdul Butt retweetledi

تاجکستان کی وزیر ثقافت محترمہ ستاریون مطلوبخون امون زودہ سے ملاقات ہوئی، اُنہیں پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ! 🇵🇰🇹🇯
پاک تاجک ہفتہ ثقافت کے انعقاد کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک صدر امام علی رحمان کے درمیان دوشنبے کی ملاقات میں ہوا تھا، اس وعدے پر بھرپور کامیابی سے عمل ہوا۔ ملاقات میں ثقافت، ادب اور ڈیجیٹل میڈیا میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔
اردو
Abdul Butt retweetledi
Abdul Butt retweetledi

The advent of AI (Artificial Intelligence) in the advertising sector in Pakistan is causing employment issues for creative minds; content creators, graphic designers/editors, creative directors, actors/actresses/models and technicians/cameramen. I am inviting proposals on how to address this problem and how to save these professions from becoming redundant. Please send your proposals at pio@pid.gov.pk
English
Abdul Butt retweetledi
Abdul Butt retweetledi

یہ حق اور سچ کی فتح ہے۔ پاک فوج کا داخلی نظام بہت مضبوط ہے، اس کا احتسابی ڈھانچہ قانونی بنیادوں پر انتہائی مضبوط طریقے سے کام کرتا ہے۔ یہ پورا مقدمہ 15 ماہ تک جاری رہا، طویل عرصے تک شواہد اور ثبوت پیش کیے جاتے رہے، گواہوں کے بیانات قلم بند کیے گئے، اور قانون کے مطابق ایک تاریخی فیصلہ سامنے آیا۔ آفیشل سیکرٹس ایکٹ کی خلاف ورزی، اختیارات کا ناجائز استعمال، اہنے عہدے کو لوگوں کو نقصان پہنچانے کے لیے غلط استعمال کرنا اور سیاست میں ملوث ہو کر انتشار پھیلانا، یہ تمام چیزیں ثابت ہوئیں۔ ریڈ لائنز سیاسی طور پر عبور کی گئیں، وہ سب ریکارڈ کا حصہ بنیں۔ ریٹائرمنٹ کے بعد جب ان پر پابندی تھی کہ وہ سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے، اسی دوران وہ تحریکِ انصاف کے سیاسی مشیر بنے۔
اردو
Abdul Butt retweetledi

پاکستان کیخلاف بیرون ملک بیٹھ کر پراپگینڈہ کرنے والے ملک دشمنوں کا احتساب شروع ہوچکا یے، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے، روزانہ جھوٹے بہتان لگانے والے شخص کو معافی مانگنی پڑ گئی، ایک ایک کر کے سب کا احتساب ہوگا انشاءاللہ، پاکستان زندہ باد
Pakhtun Digital@PakhtunDigital
انگلینڈ کی عدالت کا عادل راجہ کو بریگیڈیئر(ر)راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم pakhtunurdu.pk/45345/
اردو
Abdul Butt retweetledi

ماوں، بہنوں، بیٹیوں کی عزت سانجھی ہوتی ہے۔ یہی ہماری روایت ہے اور یہی ہماری اساس۔ اپنے چاہنے والوں کو کہوں گا کہ کسی کی دل آزاری کرنا اور گھر تک جانا نا مناسب ہے۔اس کا ہمیشہ اظہار کروں گا۔ مگر خواتین کو ٹارگٹ کرنا کچھ اور لوگوں کے لیے بھی معمول بن چکا ہے، پرواہ ہی نہیں کرتے کہ کسی پر کیا گزرتی ہے جب باہر بیٹھ کر بے بنیاد الزام لگا کر گھر کے گھر تباہ کر دیتے ہیں۔ خیال کرنا سب پر لازم ہے۔ بغیر تحقیق اور جانچ پڑتال کے روز لوگوں کی عزتیں اچھالنا زیادتی ہے۔
اردو

!خوش آمدید
وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد سے گوجرانوالہ کی ترقی کیلئے جدت کا نیا باب شروع ہو رہا ہے
امید ہے کہ اب گوجرانوالہ کی محرومیاں نہ صرف دور ہو گی بلکہ ترقی یافتہ شہروں میں شامل ہوگا
@MaryamNSharif @NawazSharifMNS

اردو









