Abdul Hadi Kaim Khani

9.8K posts

Abdul Hadi Kaim Khani banner
Abdul Hadi Kaim Khani

Abdul Hadi Kaim Khani

@abdulhadikk

Accountant by profession | Political Activist 🤵| Follow/RT ≠ endorsement.

karachi Katılım Temmuz 2010
950 Takip Edilen739 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
انسان اللہ کی بندگی و اطاعت کیلئے پیدا کیا گیا ہے آج ہر شخص اپنے آپ سے سوال کرے کیا وہ معاشرت،حکومت،اقتصاد،تعلیم،انصاف،سیاست میں اللہ کے احکامات کی بندگی کر رہا ہے یا پارلیمنٹ کے بنائے ہوئے قوانین کی، وہ سیاسی و عسکری قیادت کی اتباع کر رہا ہے یا اللہ کی؟ #100YearsWithoutKhilafah
اردو
1
19
33
0
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@ZahidNadeempk امریکہ اسرائیل امن کے پیکر ہیں اور ان کا ساتھ دینے والے بھی اور انکے اڈوں کا تحفظ دینے والے بھی
اردو
0
0
1
7
Zahid Nadeem
Zahid Nadeem@ZahidNadeempk·
ایران ایک دہشت گرد ملک ہے کوئی مانے یا نہ مانے یہ جنگ عرب ممالک کے خلاف ایک گہری سازش ہے اللہ تعالٰی تمام عرب ممالک کی حفاظت فرمائے
اردو
107
47
202
4.2K
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!!
اردو
702
628
3.2K
112.9K
Ameer Hamza Khwajak
Ameer Hamza Khwajak@Hamzakhwajak·
بات اگر سعودیہ اور ایران کے چوائس کی ھے تو ہرکلمہ گوسنی مسلمان ھزاراختلاف کے باوجود سعودیہ اورحرمین شریفین کےساتھ کھڑاھے
اردو
35
15
121
3.3K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@ImRakiti_ آج سب سے ایران سے تکلیف امریکہ اسرائیل اور ان کے حواریوں کو ہے
اردو
0
0
0
12
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@ehtashamraja امت سے خیانت کرنے پر تعریف حاصل کرنے سے بہتر ہے اس کے خلاف لڑ گالیاں کھا لے
اردو
0
0
0
6
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@YasirMongol ایران نے اپنی قیادت کی قربانی دے دی اور آج امریکہ سے مزاکرات کرنے کے بجائے جہاز گرا رہا ہے اور ہم ٹرمپ کی گود میں بیٹھ کر ایسی بات کر رہے ہیں
اردو
0
0
0
24
یاسر اقبال Yasir
جنگ ختم ہوجائے گی اور خدا جانتا ہے دنیا کو پتا چلے گا ایران اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ تھے مسلم دنیا کو بے وقوف بناے رکھا.
اردو
103
122
525
9.9K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@ibnehussain03 اچھا جی ان سب کے باوجود جب کہ اس میں کوئی حقیقت نہیں امت امریکہ اسرائیل کے خلاف لڑنے والوں کے ساتھ ہے وہ لوگ جو جائز نکاہ سے جائز اولاد پیدا کر کے یہود و امریکہ کے لئے کام کریں وہ قبول نہیں
اردو
0
0
0
24
من مستم
من مستم@ibnehussain03·
جنکے مذہب میں سگی بہن کے ساتھ متعہ کرنا باعث برکت سمجھا جاتا ہو اور اسکے نتیجے میں پیدا ہونے والا حرامدہ بچہ سب سے بڑا ذاکر بنتا ہو۔۔۔۔اُنکو مکہ و مدینہ کی حُرمت کا کیا پتا ہوگا مکہ و مدینہ کی حُرمت سمجھنے کے لئے پہلی شرط یہ ہے کہ پیدائش نکاح کے بعد ہوئی ہو متعے کے بعد نہیں۔
اردو
34
58
277
3.6K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@KakarKhalid @mazdaki @UmarCheema1 ہم نے اپنے پڑوسی ملک پر آگ برسانے مسلمان کا خون بہانے کے لئے امریکہ کو اڈے دیئے اور اب قبلہ اول کے سودے کے لئے اس کے منصوبے کو منوعن مان رہے ہیں امریکہ کی جنگ کو سعودیہ کی آڑ میں ایران کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں تاکہ امریکہ خوش ہوجائے
اردو
0
0
0
170
khalid khan
khalid khan@KakarKhalid·
@UmarCheema1 ايران کے سوا کوئی اسلامی ملک کا نام بتاو جس میں امریکی اڈہ نہ ہو ۔۔
اردو
10
6
75
4.9K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
آپکو غیر ریاستی مسلح گروہ مل جائینگے جن کے ساتھ ایران کے قریبی مراسم ہیں لیکن کسی ایسے اسلامی ملک کا نام بتائیں جس کے ساتھ ایران کے تعلقات بہت مثالی قسم کے ہوں؟
اردو
506
542
2.3K
84.9K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@muzamil_45 پاکستان میں رہ کر ٹرمپ کی چاپلوسی کرنے والوں پر لعنت پاکستان کے اصل دشمن یہی ہیں
اردو
0
0
0
11
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
پاکستان میں رہ کر پاکستان کا کھا کر پاکستان کو گالی دینے والوں پر لعنت بے شمار پاکستان زندہ باد 🇵🇰 😍❤️ یوتھیا وائرس مردہ باد
اردو
93
473
1.9K
17.7K
S Ahmed
S Ahmed@sahmed850·
کاش پاکستانی قوم بھی ایرانی قوم کی طرح بہادر ہوتی۔
اردو
71
154
1.2K
12.1K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@Shaikh4537 مدینہ میں یہود کے تین قبائل تھے پاکستان میں یہودی اتنے نہیں پھر بھی ٹرمپ کے ساتھ مل کر قبلہ اول یہود کے حوالے کردیا
اردو
0
0
0
32
Shaikh Mahmood
Shaikh Mahmood@Shaikh4537·
حیران کن۔ ایران میں 80 ھزار سے ایک لاکھ تک یہودی رہتے ہیں۔ اور یہ واحد نام نہاد اسلامی ملک ھے جس کی پارلیمنٹ میں یہودیوں کی بھی ایک سیٹ ھے ۔ ھور سناو ۔
اردو
18
40
160
2.9K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@KomailMuavia313 ایک نے امریکہ و اسرائیل کے ساتھ مل کر قبلہ اول کا سودا کرلیا اور دوسرا اسرائیل و امریکہ پر میزائیل داگ رہا ہے
اردو
0
0
0
5
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@qurat_jadoon جو ٹرمپ کو سلوٹ مارے اور اس کا بریف کیس میں رئیر ارتھ میٹل دکھائے اس کو ملک سے دفعہ کر دینا چاہئے
اردو
0
0
0
7
Quratulain Jadoon
Quratulain Jadoon@qurat_jadoon·
اسوقت جو ایران کے گیت گائے اور سعودیہ کی مخالفت کرے اسے لاتیں مار کر ایران دفعہ کر دینا چاہئے
اردو
14
11
89
853
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@imransiddique89 کسی کو اگر امریکہ کے حملے کا مقصد سمجھ آئے تو بتانا کسی کو بورڈ آف پیس کا مقصد سمجھ آئے تو بتانا کسی کو اگر حماس کو غیر مسلحہ کر کے اسرائیل کا غزہ حوالے کرنے کا امن منصوبہ سمجھ آئے تو بتانا
اردو
0
0
1
75
ٰImran Siddique
ٰImran Siddique@imransiddique89·
کسی کو آج سعودی عرب پر حملے کا مقصد سمجھ آیا ہو تو مجھے بھی سمجھانابھائی ، اچھا خاصا امن کی طرف لوٹ رہے تھے
اردو
46
16
320
18.1K
Nausheen Yusuf
Nausheen Yusuf@nausheenyusuf·
اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں دنیا کا میڈیااور سوشل میڈیا وزیر اعظم شہباز شریف ، اسحاق ڈار اور آرمی چیف پر نظریں مرکوز کئے ہے ایک زمانہ تھا پاکستان کا نام کوئی نہیں جانتا تھا نظر نہ لگے 🧿
اردو
25
144
760
6.7K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@iSaleem_khan34 سب کو معلوم ہے ایران کے خلاف رائے امریکہ کے کہنے پر چلائی جا رہی ہے سعودیہ پر حملے کا سب سے ذیادہ نقصان امریکہ کو ہے
اردو
0
0
0
9
Muhammad Saleem sulemani
Muhammad Saleem sulemani@iSaleem_khan34·
دنیا کی تاریخ میں آج تک کسی کو یہ جراَت نہیں ہوئی کہ وہ حجاز کی پاک زمین پر حملہ کر سکے۔ یہود و نصاری نے لاکھ کوشش کی پر وہ یہ نہ کر سکے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ مسلمانوں کے اس زمین کے لیے جذبات کیا ہیں۔ لیکن افسوس ایرانی مجوسیوں نے آج یہ حرکت کر کے اس قسم کو توڑ ڈالا۔
اردو
138
128
463
11.5K
saima
saima@s_i_ma1·
امین🤲🤲
saima tweet media
فارسی
143
133
1.2K
13.9K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@AbdulBasit__786 جی اس زمین پر امریکی اڈے ہیں وہاں سے امریکہ اسرائیل کو تیل جاتا ہے
اردو
0
0
1
45
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
ایران کو شرم آنی چاہیے ہمارے سرور دو عالم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے سرزمین کو بھی نہیں بخشا بد دعا لگے گی
اردو
76
19
65
12.4K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@MSamiUllah_786 ہاں وہیں امریکہ کے اڈے ہیں اور آپ پر ان اڈوں کا تحفظ ضروری ہے امریکہ بھی وہاں یہی کر رہا ہے
اردو
0
0
0
9
Maulana Sami Ullah JUI 
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786·
اگر جنگ کی صورت مجھے ایران اور سعودی عرب سے ایک کا چناو کرنا پڑا تو میرا انتخاب کعبہ اللہ اور روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین ہو گی، بغیر کسی توقف اور بغیر کسی ابہام کے !!!
اردو
134
30
193
12.9K
Abdul Hadi Kaim Khani
Abdul Hadi Kaim Khani@abdulhadikk·
@AlamgirZeb132 ہم امریکہ اور اسرائیل کے خلاف جنگ لڑنے والوں کے ساتھ ہیں اور اسرائیل امریکہ کو اڈے دینے اور انکے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے والوں کے خلاف ہیں
اردو
0
0
1
12
Alamgir Zeb
Alamgir Zeb@AlamgirZeb132·
بطور پاکستانی آپ کس کا ساتھ کھڑے ہیں ؟ ایران سعودی عرب
اردو
343
10
147
11.1K