
Abdullah
3.2K posts

Abdullah
@abdullahakram13
Entrepreneur | Tech-savvy | Engineer






مریم نواز کی ’سلپ آف ٹنگ‘ اور صحافی پر ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ’اتنی سی بات پر نشانہ بنانا جلد بازی تھی‘ bbc.in/4qGF00G

پھانسی سے پہلے آخری دنوں میں بھٹو کے دانت خراب ہو گئے تھے اور وُہ بار بار اپنے دانتوں کے معالج ڈاکٹر نیازی کو بلانے کا کہتے رہے مگر انکا مطالبہ نہ مانا گیا تقدیر کا الٹ پھیر دیکھیں کہ اس وقت جس ڈاکٹر کو طلب کیا جا رہا تھا وُہ نیازی تھا اور آج جس مریض کی جیل میں آنکھ خراب ہے وُہ بھی نیازی ہے jang.com.pk/news/1556220


نہایت قابل احترام عاصمہ بہن ،صحافی کیا آسمانی مخلوق ھے؟کیا ان کو جھوٹ پھیلانے کی کھلی آزادی ھے؟جب آپ کے خلاف یہی رپورٹر جھوٹ پھیلاتے ھیں تو ھم ان کے خلاف آواز اٹھاتے ھیں ،موصوف نے کل ایک ایڈیٹڈ ویڈیو سب سے پہلے لگائی جس سے اندازہ ھوا کہ موصوف نے ھی جعل سازی کرکے وہ ویڈیو پھیلائی اب ان کو قانون کے دائرے میں لایا جارھا ھے تو کیا غلط ھے؟




بی۔ ایس۔ ایف فیکٹری سیالکوٹ دن رات کام ہو رہا ہے فوڈ ٹرکس، ایکوئپمنٹس، چلرز، تمام برینڈز کی آوٹلیٹ فٹنگز ریکس سب کچھ یہاں تیار کیا جائے گا۔ اگلے مرحلے میں جلد ہی جدید ترین رکشہ لوڈرز بھی بنیں گے اور پہلی بار نوجوانوں کو لوڈر رکشہ آسان اقساط پر ملے گا۔ انشاءاللہ @BigSuccessFam


@ch_sajaad @gseyasi اول تو یہ کہانی جھوٹی ہے اگر سچ مان بھی لیں تو مطلب غیر سیاسی صاحب کا پھر سے سیاسی ہونے کا وقت آ گیا آپ کا اب کس کو عزت دلوائیں گے؟ پہلے تو ووٹ کو عزت دلواتے دلواتے بوٹ تک پہنچ گئے








پی ٹی آئی عمران خان ہے لوگوں نے عمران خان کے نام پر اور اس کی آزادی کے لیے ووٹ دیا ایس مرتبہ باقی آپ کی بات صحیح ہے اپنی جگہ لوگوں کو کارکردگی بھی چاہے جس دن عمران خان صاحب باہر آئے گے لوگ وہ بھی سوال تب کرے گے


بی۔ ایس۔ ایف فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ کے افتتاح کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں تھوڑی دیر میں پریذیڈنٹ گلباز مشتاق صاحب باقاعدہ افتتاح کریں گے۔ انشاءاللہ چند ماہ میں شروع ہونے والے سفر سے کئی شہروں میں جنوری 2026 فریچائز اوپن ہو چکی ہیں اور اب ایک اہم سنگ میل فوڈ ٹرک مینو فیکچرنگ پلانٹ جہاں پاکستان کے نوجوانوں کیلئے فوڈ ٹرک بنیں گے جو برینڈ، فریچائز، ٹریننگ، لائسنس سمیت آسان قسطوں پر دستیاب ہوں گے اس مینوفیکچرنگ پلانٹ کو جون تک ایک بڑے انڈسٹریل پراجیکٹ تک لیکر جائیں گے۔ انشاءاللہ آج کا دن میرے لئے، بی۔ ایس۔ ایف ٹیم کیلئے اور ہمارے فریچائز اونرز کیلئے بہت بڑی خوشی کا دن ہے اللہ سبحانہ و تعالی ان پراجیکٹس کو کامیاب کرے اور حاسدین اور نظر بد سے محفوظ رکھے۔ آمین @BigSuccessFam @gulbazmushtaq









