کسانوں کی آواز

5.8K posts

کسانوں کی آواز banner
کسانوں کی آواز

کسانوں کی آواز

@abdulrouf135

عبد الرؤف کمبوہ

The Hague, The Netherlands Katılım Ekim 2024
861 Takip Edilen770 Takipçiler
کسانوں کی آواز retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا.. یقین جانئیے اپنی قوم اور زبان کی بات کرنے سے ہماری پاکستانیت اور ہمارے مذہب پر حرف نہیں آئے گا. پنجابی نہ جاگے تو یاد رکھیے گا بڑی تباہی آپ کے دروازے پر کھڑی ہے.. مخدوم عدیل عزیز
Nadeem Akram Virk@Virk1192

المیہ پنجاب بیسویں صدی کے اوائل تک اہل پنجاب کی خوش قسمتی تھی. کہ انہیں سر فضل حسین, ڈاکڑ سیف الدین کچلو, سردار سکندر حیات خان, سردار خضر حیات خان, سر چھوٹو رام جیسے لیڈر میسر تھے جو اتحاد و محبت کے داعی اور پنجابیت کے علمبردار تھے. مگر پھر سر محمد اقبال نے اہل پنجاب کو اپنی مٹی سے محبت کے بجائے غرناطہ و اندلس کے خواب دکھائے. جس سے یہ قوم پنجابی رواداری بھول کر شاہین بن بیٹھی . ایسے شاہین جو اردو بولتے ہوں , پنجابی تہذیب و زبان کی نفی کرتے ہوں. پھر ان شاہینوں نے افغانستان سے کش میر تک اڑان بھری اور جہادی کلچر اپنا کر اپنی تباہی کی بنیاد رکھ دی. اسی کے زیر اثر پنجابی دانشور بھی اردو و پاکستانیت کا ماما بن بیٹھا اور پنجابی زبان کو سکھوں کی زبان قرار دے دیا اور ہمارے کلچر کو ہندو کا کلچر بتا کر اسی کی نفی کردی. دانشور چاہے رائیٹ کا ہو یا لیفٹ کا یہ بیماری ہر دو میں سرایت کرچکی ہے. فیض احمد فیض جیسے کمیونسٹ شاعر نے بھی پنجابی سے اپنا دامن بچائے رکھا اور مختار مسعود جیسے دانشور نے بھی اردو کی معراج پانے کے لئے پنجابی بھلا دی. رہی سہی کسر اشفاق احمد اور قدرت اللہ شہاب جیسے ماڈرن ملنگ بابوں نے پوری کی. پنجابی علماء بھی اس جرم میں برابر کے شریک رہے اوف کبھی مقامی زبان و ثقافت کی بات نہ کی. دور حاضر میں بھی پنجاب میں رہنے والے جو نام نہاد ایکٹوسٹ ہیں انہیں بلوچ و پشتون قوم پرستی تو خوب بھاتی ہے مگر ان کم ظرفوں کو پنجابی قوم پسندی نظر نہیں آتی. نہ انہوں نے کبھی بلوچستان میں قتل ہونے والے پنجابی مزدوروں کی بات کی ہے. غرض اہل پنجاب کی بدقسمتی ہے کہ سرخے ہوں یا دائیں بازو کے دونوں پنجاب دشمنی میں اشتراک رکھتے ہیں. ایسے وقت میں جب پنجاب کی ڈیمو گرافی تبدیل کی جارہی ہے , تقسیم پنجاب کی بات ہورہی ہے, پنجابی زبان کی تحقیر کی جارہی ہے, پنجابی ثقافت دم توڑ رہی ہے. اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا. اگر پشتون مولوی مذہب کا ٹھیکدار ہوتے ہوئے قوم پرست ہوسکتا ہے تو پنجابی مولوی کو کیا موت پڑی ہے؟ اگر بلوچ سرخا, سرخا ہوتے ہوئے قوم پرست ہوسکتا ہے تو پنجابی سرخے کو کیوں موت پڑتی ہے. اگر کراچی کے جماعتی کراچی کو حق دو مہم چلا سکتے ہیں تو لاہوری جماعتیوں کو کیوں اہل لاہور کا استحصال نظر نہیں آتا. اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عام پنجابی جو کہتا ہے کہ قوم شوم کچھ نہیں سب پاکستانی ہیں ان کو چاہیے ایک بار آوران کا چکر لگا آئیں یا پشاور چھوڑیں لاہور کے اوریگا سینٹر میں کاروبار کر کے دکھا دیں. اہل پنجاب کو جاگنا ہوگا.. یقین جانئیے اپنی قوم اور زبان کی بات کرنے سے ہماری پاکستانیت اور ہمارے مذہب پر حرف نہیں آئے گا. پنجابی نہ جاگے تو یاد رکھیے گا بڑی تباہی آپ کے دروازے پر کھڑی ہے.. مخدوم عدیل عزیز

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
23
231
673
12K
Nadeem Afzal Chan
Nadeem Afzal Chan@NadeemAfzalChan·
کاٹن رل گئی۔ تربوز اور سبزیاں رل گئیں۔ کینو رل گیا۔ آم اب رل گئے۔ مگر معیشت کے اعشاریے بہتر جا رہے ھیں۔ حکومتی ذرائع
Engr. Imtiaz Hussain@Imtiaz744

کسانوں کی زندگی ایک کتاب میں لکھنے والی کہانیاں بنتی جا رہی ہیں، کسان اپنا منافع اور فصل کا نقصان کہاں سے وصول کرے گا؟ @NadeemAfzalChan @MaryamNSharif @CMShehbaz #Pakistan #Kisan

اردو
394
380
1.1K
124.9K
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
عید سے پہلے اخبارات میں فرنٹ پیج پر آدھے صفحے کا ستھرا پنجاب کا صفائی پلان آگیا۔
Muhammad Zeeshan Awan tweet media
اردو
19
151
480
18.6K
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بھارتی پنجاب کے وزیراعلی نے 11 ارب کا تھرمل پاور پلانٹ خرید کر 600 یونٹ تک بجلی فری کردی صوبے میں. جس سے تقریبا 80 فیصد گھروں کا بل مفت ہو گیا ہے. اور ھماری وزیر اعلی نے 11 ارب کا جہاز خرید لیا جسکا عوام کو ایک ٹکے کا فایدہ نہی ھے ؟؟
Ali Mughal tweet media
اردو
105
2.3K
4K
50K
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
آخر یہ ظالم حکمران عوام. کو کس چیز کی سزا دے رہے ہیں..
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
14
85
164
1.7K
Harmeet Singh
Harmeet Singh@HarmeetSinghPk·
پاکستان میں سیاسی اداکاروں کے وعدے اکثر نعرے ہی رہ جاتے ہیں، جبکہ دوسری طرف بھارت میں فلم انڈسٹری سے آنے والے کچھ اداکار سیاست میں آئے تو اپنی عوام سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کی کوشش کرتے نظر آے ۔ فرق یہی ہے: جب آپ عوام کے ووٹ سے آتے ہیں تو کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑتا ہے، اور جب طاقت کے سہارے اقتدار ملے تو جوابدہی کمزور پڑ جاتی ہے۔ عوام کو اصل ریلیف تب ملتا ہے جب نمائندہ واقعی عوام کے سامنے جوابدہ
Harmeet Singh tweet media
اردو
76
2.1K
5.5K
78.4K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
ترجیحات کا فرق بھارتی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا 540 میگا واٹ کا پرائیویٹ تھرمل پاور پلانٹ خریدا ہے۔ کسان کے لیے بجلی فری اور گھروں میں 600 یونٹ تک فری پاکستانی پنجاب کی حکومت نے 11 ارب کا جہاز خریدا ہے اور غریب کی بجلی پر جو سبسڈی رہ گئی تھی اسے ختم کیا جارہا ہے۔
Muhammad Umair tweet media
اردو
44
1.8K
3.7K
28.7K
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰
جنوبی پنجاب صوبہ بن گیا پھر ھم بھی سندھ کی طرح کنڈے ڈال کے مفت بجلی استعمال کریں گے؟ ھماری سڑکیں سندھ کی سڑکوں جیسی ھونگی؟ پھر جنوبی پنجاب میں بھی ھمارے بچے کتابیں کھول کے پیپر دیا کریں گے؟ سندھ کی طرح ھر نوکری کروڑوں میں خریدنا پڑے گی؟ پھر جنوبی پنجاب کے لوگ بھی پی کے ٹن ھو کے لوگوں کو مارا ماری کریں گے؟ جنوبی پنجاب میں بھی سندھ کی طرح بھتے کی پرچیاں ملیں گی؟ پھر جنوبی پنجاب میں کسی نے سچ بولا تو اسے اسی طرح خاموش کروایا جائے گا جیسے سندھ میں کرواتے ھیں؟ پھر ھمیں بھی فون کر کے بتایا جائے گا اگر تمھارے علاقے کے مخدوموں گیلانیوں کے ووٹ کم نکلے تو تمھاری عورتیں اٹھا لی جائیں گی؟ اس پے بھی بس نہی الیکشن کے دن عملے کی ڈیوٹی ھو گی یہاں کسی دوسری پارٹی کا ووٹ کاسٹ نہی ھونے دینا یہ سیٹ میرے فلاں بیٹے کو ملے بس۰۰۰۰
اردو
35
272
720
13.6K
کسانوں کی آواز
45 لاکھ ٹن گندم تو باہر سے آرہی ہے۔ دالیں اور کپاس پہلے ہی آ رہی ہیں۔ اللہ کرے وہ وقت بھی آئے کہ اس ملک کی سبزیات بھی باہر سے آئیں۔ یہ سب کسان دشمن پالیسی کے نتائج ہیں
کسانوں کی آواز tweet media
اردو
0
8
22
414
KHURRAM
KHURRAM@Khurram_zakir·
میں زمین کو خود کاشت نہں کر پاتا تو اسکو ٹھیکہ پر دے دیتا ہوں جب گندم کی فصل اٹھائی جاتی ہے تو ٹھیکدار پورا ٹھیکہ دے دیتا ہے اور نئے سال کے لئے معائدہ ہوتا ہے میں نے ٹھیکیدار کو بلایا کہ وہ ٹھیکہ ادا کرے تو اس نے رو کر کہا کہ اسکو اس دفعہ کچھ نہیں بچا تو وہ ٹھیکہ نہیں دے پاۓ گا میں نے کہا ایسے کیسے ہو سکتا ہے تو اس نے یہی وجوہات بتائیں کہ پہلے اس نے مٹر اور آلو لگاے اس میں شدید نقصان ہوا اس قدر کہ کھیت سے فصل لیجانے پر اس کی قیمت سے زیادہ خرچہ تھا اس کے بعد گندم کی بوائی کا وقت آیا تو پچھلے سال گندم کا ریٹ اچھا نہیں تھا اس ڈر سے تربوز اور خربوزہ لگا دیا اب تربوز اور خربوزے کو بھی کوئی نہیں پوچھ رہا اوپر سے بجلی ڈیزل کا خرچہ کھادوں کو خرچہ اتنا زیادہ ہو گیا کہ مجھے شدید نقصان ہو گیا میں اس سال کچھ نہیں دے پاؤں گا تو یہ کسان کی کہانی ہے کہ وہ بے چارہ بدحال ہو چکا ہے گندم اس دفعہ بہت کم کاشت کی گئی ہے جس سے گندم کی کمی کا خدشہ ہے اب وہ بیرون ملک سے امپورٹ کی جاے گی جس پر کروڑوں ڈالر کا خرچہ آے گا لیکن اپنے کسان کو اچھا ریٹ نہیں دینا نہ اسکو کھاد ڈیزل میں سبسڈی دینی ہے اگر یہی حال رہا تو ہم کھانے پینے کی چیزیں بھی باہر سے امپورٹ کریں گے
KHURRAM tweet media
اردو
33
201
548
22.2K
Sabir Nazar
Sabir Nazar@sabirnazar1·
اگر بہاولپور ریاست کو بحال کرنا ہے تو سوات ریاست، تالپوروں کی ریاست، کالا باغ ریاست بھی بحال ہونی چاہیے۔
اردو
38
134
603
12.7K
Muhammad Umair
Muhammad Umair@MohUmair87·
بھارتی پنجاب تین حصوں میں تقسیم ہوا آج اس کے تینوں حصے خوشحال ہیں 600 یو ت بجلی فری ہے۔ زراعت ترقی کر گئی، ہمارے ہاں چند سڑکوں کی تعمیر اور بتیوں کو کارکردگی سمجھ لیا گیا اور ان بتیوں اور سڑکوں کے نام پر زراعت تباہ، انڈسڑی تباہ، بجلی گیس مہنگے نتیجہ عوام مزید غریب ہوگئے۔ انتظامی یونٹس بنائیں، ہر صوبہ مزید خودمختار بنائیں کم ازکم بھارتی ریاستوں کی طرح
Sabir Nazar@sabirnazar1

پنجاب کی تقسیم نہ منظور پنجاب کی تقسیم نہ منظور پنجاب کی تقسیم نہ منظور پنجاب کی تقسیم نہ منظور

اردو
73
302
1.3K
45.8K
کسانوں کی آواز retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب چھ سو ارب اپنے حصے سے کم لیتا لاشیں بھی دوسرے صوبوں سے پنجابی کی آتی اور اب اگر این ایف سی کے فارمولے پر بات کرو تو سندھ میں قوم پرست اور پی پی نکل آتے ملک توڑنے کی دھمکیاں دیتے یہی حال باقی دو صوبوں کے سیاستدانوں کا ہے پنجاب کا حصہ اس این ایف سی کی وجہ سے سولہ سال سے کھایا جا رہا ہے
RAShahzaddk@RShahzaddk

نون لیگ کی پنجاب دشمنی کی چند مثالیں شہباز شریف صاحب نے بطور وزیراعلی پنجاب پر جو بڑے ظلم کیے ان میں 2010 میں جو این ایف سی کا فارمولا طے ہوا اس میں پنجاب کا حصہ چھ فیصد کم تسلیم کیا پنجاب کا حصہ 57 فیصد بنتا ہے جبکہ اس وقت پنجاب 51 فیصد حصہ لے رہا ہے چھ فیصد کا مطلب ہے ہم ہر سال 500ارب کم لے رہے ہیں پنجاب کی آبادی بھی زیادہ ہے پھر پنجاب سب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کرتا این ایف سی فارمولے میں ٹیکس اکھٹا کرنے کا وزن زیادہ ہوتا مگر صرف آٹھ فیصد رکھا تو جو صوبے ٹیکس نہی اکھٹا کرتے وہ پنجاب کا ٹیکس لے جاتے پنجاب کا جی ڈی پی میں حصہ ساٹھ فیصد ہے اس پر شہباز شریف نے مزید ظلم یہ کیا کہ پنجاب کے حصے سے مزید 1.8 فیصد بلوچستان کے لئے چھوڑ دیا یہ سو ارب روپیہ بنتا ہے پنجاب یہ سب کر کے گالیاں بھی کھاتا ہے

اردو
15
179
391
5.7K
کسانوں کی آواز
@mshafiq55110900 جو سندھ کا حال کیا ہے وہی حال اب پنجاب کا کرنا چاہ رہے ہیں سب سے زیادہ تقسیم کی ضرورت سندھ کو ہے #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
0
1
2
39
shafique
shafique@mshafiq55110900·
ہر کچھ عرصہ بعد پنجاب کی تقسیم کی بات شروع ہو جاتی ہے پنجاب کے جنوبی اضلاع پر مشتمل نیا صوبہ بنانے کا شوشہ چھوڑا جاتا ہے یہ فقط پنجاب دشمنی ہے اور اب ہنجاب کی ترقی کو دیکھ کر اسے مزید ہوا دی جا رہی ہے لیکن ، در حقیقت پنجاب کے جنوبی اضلاع میں علحیدہ صوبہ کی کسی معمولی سی بھی تحریک کا سرے سے کوئ وجود ہی نہیں اور ہو بھی نہیں سکتا - غور فرمائیے ! نیچے درج پنجاب کے جنوبی اضلاع پر غور کیجیئے ان میں کتنے اضلاع میں پنجابی کے علاوہ کوئ اور زبان بولنے والوں کی اکثریت ہے ؟ حتی کہ پنجابی زبان کے ہی معمولی سے فرق سے بولے جانی والی سرائیکی اور ریاستی بولنے والوں کی بھی ان میں سے کتنے اضلاع میں اکثریت ہے ؟ اٹک سے راجن پور بلکہ ہزارہ سے کشمور تک ایک ہی قوم اور زبان کے لوگ بستے ہیں ان اضلاع پر غور کریں اور کچھ تحقیق کریں تو پنجاب کی تقسیم کا پنجاب دشمن بیانیہ وہیں دفن ہو جاۓ گا جنوبی پنجاب کے اضلاع: • بہاولپور ڈویژن: • بہاولپور • بہاولنگر • رحیم یار خان • ملتان ڈویژن: • ملتان • لودھراں • خانیوال • وہاڑی • ڈیرہ غازی خان ڈویژن: • ڈیرہ غازی خان • راجن پور • مظفر گڑھ • لیہ • کوٹ ادو • تونسہ ساہیوال ڈویژن ساہیوال اوکاڑہ پاکپتن پنجاب بہت دفعہ تقسیم ہو چکا پاکستان بنانے میں صرف اور صرف پنجابیوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیئے آج پاکستان ان قربانیوں کے صدقے آزاد ہے پنجاب کی مزید تقسیم نا منظور
اردو
10
24
59
3.7K
Think Tank
Think Tank@RRazzaqPMLN·
رضی دادا صاحب کسی کی کوئی تقسیم نہیں ہو رہی۔ خدارا چھوٹے چھوٹے یونٹس بننے دیں تاکہ بہتر کام ہوسکے۔ چھوٹے یونٹس بننے سے آزادی کی تحریکیں بھی مر جائیں گی۔ ذرا سوچیے اگر بلوچستان کے کافی سارے صوبے بن گئے تو آزادی کے چورن والے کدھر جائیں گے؟ سندھ کارڈ کون کھیلے گا، جنوبی پنجاب والا چورن کہاں سے ملے گا۔ خدارا یہ تقسیم نہیں بلکہ انتظامی طور پر پاکستان کو بہتر چلانے کا نسخہ ہے۔
Rizwan Razi™@realrazidada

آئیے آج اپنی دھرتی ماں کے لئے ٹرینڈ بنائیں #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور

اردو
48
20
53
5.5K
Afzal sayal
Afzal sayal@aliafzalsayal·
اگر کسی طاقتور کو مریم نواز یا نوازشریف کی شکل نہیں پسند تو اسکا ہرگز مطلب نہیں کہ میرا صوبہ پنجاب کو توڑ دیا جائے اور گدھ اسکو بانٹ کر کھائیں ! جسکو پنجاب توڑنے کا شوق ہے پہلے وہ کراچی ، ہزارہ صوبہ بنائے اسکے بعد پنجاب کی بات کی جائے ، #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور #پنجاب_کی_تقسیم_نامنظور
اردو
22
150
292
1.9K
tariq mahmood  ch
tariq mahmood ch@tariqchaaj·
پیپلز پارٹی کو سرائیکی صوبہ بنانے کا اتنا شوق ہے تو سندھ کے سرائیکی سپیکنگ اضلاع ، اور ڈیرہ مراد جمالی ، نصیر آباد جعفر آباد اور ڈیرہ اسماعیل پر مشتمل صوبہ بنا لے۔ پنجاب تاریخی ، تہذیبی ، ثقافتی ، جغرافیائی وحدت ہے اس کی تقسیم ۔۔۔۔۔ نامنظور
اردو
65
406
1.2K
16.4K