عبد السمیع

4.1K posts

عبد السمیع banner
عبد السمیع

عبد السمیع

@abdulsamishahen

"من لا يهمه أمور المسلمين لا و لن يهمني أبدا"

لاہور, پاکستان Katılım Ağustos 2015
1.9K Takip Edilen416 Takipçiler
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@RShahzaddk اصل نمک حرام ایرانی ہیں ان پر بات کرتے ہوئے پر جلتے ہیں
اردو
0
0
0
7
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایسا ہے کہ ہم سونے کے بھی بن جائیں ایران پاکستان کے مقابلے میں انڈیا کا ہی ساتھ دے گا ایران کے بمبی ہائی کمشن نے جنرل عاصم منیر کے خلاف توہین آمیز ریمارکس والی ویڈیو جاری کی جب وائرل ہو گی تو ڈلیٹ کر دیا ایران نے1979 انقلاب کے بعد کبھی کشمیر پر ہمارا ساتھ نہی دیا کشمیر پر اسلامی کانفرنس کی ہر قرارداد ایران مخالفت کرتا تھا پچھلے سال مئی والی جنگ کی ایران نے آفیشل مزمت تک نا کی
RAShahzaddk tweet media
اردو
73
504
1.2K
24.2K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@HEDAYAT_HIKMAT @hasankhyber کون سی فلکیات کی بات ہو رہی ہے ہمارا فلکیات سے واسطہ ہے فلکیات کے مطابق تو افغانستان والوں نے چاند پیدائش سے پہلے دیکھ لیا اور ہمارے پٹھانوں نے چاند ابرالود موسم میں جب کہ اس کو دیکھنے کا امکان ہی نہیں تھا دیکھ لیا
اردو
0
0
0
28
م✍️ هدايت الله حکمت
@hasankhyber فلکیات سے کچھ واسطہ رکھنے کے طور پر آج لاہور پیشاور اسلام آباد اور کوئٹہ میں چاند سورج سے تقریبًا 35 سے 40 منٹ بعد غروب ہوئی، اگر بغیر دوربین کے بھی کوشش کی جاتی، تب بھی چاند دیکھ سکتے تھیں۔ مگر پاکستانی درباری ملاوو کو اب بھی کوئی چاند نظر نہیں آیا۔
اردو
5
2
10
934
Hassan khan
Hassan khan@hasankhyber·
خیبر پختونخوا کے چیف خطیب اور جامع مسجد مہابت خان کے مہتمم مولانہ طیب قریشی کا اہم اعلان؛ پورے برصغیر میں عید کا چاند کہیں نظر نہی آیا ھے۔ لیکن پختونخوا میں چند نام نہاد عناصر بعض دیہاتوں سے چاند دیکھنے کی شہادتوں کا دعویٰ کرتے ہیں۔ جنکی میں پرزور مذمت کرتا ھوں۔ اور پختونخوا کے عوام سے اپیل ھے کہ ان نام نہاد شہادتوں پر یقین نہ کرے اور ریاست پاکستان کی قائم کردہ رویت ہلال کمیٹی جن میں تمام مکاتب فکر کے علماء شامل ہیں ان کی اعلان کے۔مطابق عید الفطر بروز ھفتہ 21 مارچ کو منائی جائے گی۔۔
اردو
250
474
1.6K
82.3K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@AhsanUlHaqRajp3 سید مزمل اور فیصل وڑائچ بھی لبرل ہیں ان سے کون سی خیر کی توقع جیفری کی روحانی اولاد ہیں یہ سب
اردو
1
0
7
1.1K
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)
Ahsan Ul Haq (Economics✒️)@AhsanUlHaqRajp3·
پہلے دن زورین نظامی کے بارے میں لکھا تھا کہ یہ کوئی انٹیلیچکول نہیں یہ ایک یوتھیا ہے اور اسکو فین فالونگ اور ڈالرز چاہیے۔ بہت جلد یہ ننگا ہوگیا۔ اب وہ لوگ سامنے ائیں جو اسکو بڑا داروو راٹھی (وہ بھی چ یے) بنا کر پیش کر رہے تھے۔۔ سید مزمل یا فیصل وڑائچ جیسا بننے کیلئے خود کو غیرجانبدار رکھنا پڑھتا ہے
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN

پاکستان نے گزشتہ 3 سالوں میں ہر منٹ کے حساب سے 40 ہزار ڈالرز کا قرضہ لیا ہے جو کہ حکمرانوں کی گاڑیوں، پلاٹوں، گھروں اور اُ کے بچوں پر لگتا ہے، زورین نظامی

اردو
98
122
499
29.4K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@tanolipak چاند دیکھے بغیر اعلان کر دیں اب دین کے احکام لوگوں کی مرضی کے مطابق ہوں گے
اردو
0
0
4
775
Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanoli@tanolipak·
اسلام آباد میں تقریباً 6 بج کر 9 منٹ سے لے کر 6 بج کر 46 منٹ تک چاند دیکھنے کا وقت ہے اور چاند کی پیدائش بھی ہو چکی ہے، تاہم موسم ابر آلود ہونے کی وجہ سے اسے دیکھنا مشکل ہو سکتا ہے۔ اگر کل بھی رویت ہلال کمیٹی عید الفطر کا اعلان نہیں کرتی تو پھر یہ تاثر ضرور پیدا ئے گا کہ رویت ہلال کمیٹی کسی مصلحت کا شکار ہے۔
اردو
13
48
616
91.6K
عبد السمیع retweetledi
Muhammad Taqi Usmani (Official)
Muhammad Taqi Usmani (Official)@muftitaqiusmani·
عید کے موقع پر چنددن کے لئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی اچھی خبر ہے لیکن دعا یہ ہے کہ اس وقفے کو سنجیدگی اخلاص اور عدل وانصاف کے ساتھ تنازعے کا مستقل اور پائیدار حل نکالنے کے لئے استعمال کیا جائے دونوں طرف اخلاص اور اسلامی اصولوں کا پاس ھو تو یہ مسئلہ ناقابل حل نہیں ہے خداکرے کہ ان بنیادوں پر یہ جنگ بندی مستقل ھوجائے اور سالوں سے بےگناہ مسلمانوں کا جو خون بہا جاتا رہاہے اسکا باھمی اتفاق سے سد باب ھو سکے
اردو
0
570
2.3K
124.4K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@SdqJaan چپ کر کے بیٹھ جا کسی اونتری دے بچیا مجھے ابھی رمضان میں پی ٹی آئی کا ایک سرگرم ورکر ملا جس کے گھر پی ٹی آئی کی ٹاپ کی قیادت کی بھیڑ لگی ہوتی ہے اس نے کہا میں میرا پورا علاقہ کسی احتجاج کسی ریلی میں شریک نہیں ہوں گے یک صرف مفادات کی جنگ ہے
اردو
0
0
0
45
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
پاکستان میں لوگوں کو حکومت نے اس نہج پر پہنچا دیا ہے کہ اگر تحریک انصاف واقعی عید کے بعد سڑکوں پر آئی تو وہ لوگ بھی ساتھ دیں گے ،جن کا کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا
اردو
332
1.4K
5.8K
68.1K
د.حذيفة عبدالله عزام
عضَّتْ أفغانستان على جراحها -مع قدرتها التامة على الرد والإيلام- وأعطت فرصة لجهود الوساطة واستجابت لنداء إصلاح ذات البين فهل تلتزم باكستان أم تنكث كما فعلت في المرة الماضية ؟!!! اللهم أصلح ذات بينهم واجعلهم يدا على من سواهم
أنس الأفغاني@afgani_anas

#إمارة_أفغانستان_الإسلامية تعلن وقف النار مؤقتا لعمليات #رد_الظلم الدفاعية، بمناسبة قرب عيد الفطر، واستجابةً لوساطة #السعودية و #تركيا و #قطر. وتؤكد #الإمارة_الإسلامية تقديرها لهذه الجهود، مع التشديد على أن حماية أمنها وسيادتها واجب لا تتهاون فيه، وأنها ستردّ بحزم على أي تهديد.

العربية
52
194
1.2K
35.7K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@SaeedKhosty افغانیوں ! پاکستان میں خود کش دھماکوں کی جنگ آپ کی اور اسلام کی نہیں انڈیا اور اسرائیل کی جنگ ہے سمجھ جاؤ سنبھل جاؤ
اردو
0
0
0
20
Qari Saeed Khosty
Qari Saeed Khosty@SaeedKhosty·
پاکستانیوں یہ جنگ تمھارے جنگ نہیں یہ بگرام آئیربس اور امریکی اسلحہ کے جنگ ہے امریکی ڈالر کے لے
اردو
269
183
720
29.9K
Indu Tripathi
Indu Tripathi@InduTripat82427·
All Paid Courses (Free for First 4500 People) 𝗣𝗮𝗶𝗱 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲 𝗙𝗥𝗘𝗘 (PART - 1) 1. Artificial Intelligence 2. Machine Learning 3. Prompt Engineering 4. Claude,Chatgpt,Grok 5. Data Analytics 6. AWS Certified 7. Data Science 8. BIG DATA 9. Python 10. Ethical Hacking (72 Hours only ) To get- 1. Follow me to get DM 2. Like + RT 3. Reply " All "
Indu Tripathi tweet media
English
5K
2.8K
7.1K
845.4K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@SaraMirGilgity تم لوگ ایسے طعنے دے رہے ہو جیسے ہر موقع پر تم لوگ مسلمان ملکوں کا ساتھ دیتے رہے امریکہ عراق پر چڑھ دوڑا تم نے امریکہ کا ساتھ دیا امریکہ افغانستان آیا تم نے امریکہ کا ساتھ دیا تم لوگوں نے پورے عالم۔ اسلام میں پراکسی وار کھیلی پھر بھی جو تمہارے ساتھ کھڑے ان کو سلام
اردو
0
0
0
30
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
تمام مسلمان ممالک میں سے ایک بھی ہمارے ساتھ نہیں کھڑا ہوا ⁠۔💔🥹 علی لارجانی۔
Sara Mir tweet media
اردو
209
1.7K
6.5K
56.6K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@AzazSyed یہ بات کہنے والا خود بھی اسی ذہنیت کا مالک ہ ہے اور اسی ذہنیت کے چکر میں مولانا فضل الرحمان صاحب کے بارے جھوٹ بول چکا ہے صرف اپنی فرقہ پرستانہ انا کی تسکین کے لیے
اردو
0
0
0
13
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
فراز بھائی ! مذہبی جنونیت پاکستان کے معاشرے کو لگی ایسی بیماری ہے جسکا علاج ابھی تک نہیں ہوا۔
Syed Faraz Darvesh@FarazDarvesh

@AzazSyed شاہ جی آپ اسپر پروگرام کر چکے ہیں کے ہمارے ملک میں زہنی بیماروں کی بڑی تعداد ہے۔اب ضروری نہیں ہے کے پاگل آدمی ہر وقت پاگل دکھائی دے۔ زیادہ تر پاگلوں کا اندازہ فوری نہیں ہوتا،وقت لگتا ہے۔ ہمارے ملک میں تو پاگل اعلی عہدوں پر بھی پہنچ جاتے ہیں۔

اردو
8
2
38
6.6K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@ARYSabirShakir ابے عقل کے اندھے اس کا عمران خان سے کیا تعلق وہ تو اڈیالہ میں سڑ رہا ہے
اردو
0
0
0
75
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران خان نے دنیا کو شعور دیا ہے
Sabir Shakir tweet media
اردو
280
742
4.6K
196.2K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@WahSahib ایک وہ بھی ہے جس کو یہ فکر نہیں اور چندوں اور عظیات پر پلا ہے اور پل رہا ہے اس نے پوری زندگی اپنے پلے سے نہیں کھایا بچے یہودی پال رہے ہیں بیٹی کو تسلیم نہیں کیا اور یہاں چندے کے پیسے ڈکارتا تھا لیکن پھر بھی پریشان ہے
اردو
0
0
0
579
Nobody
Nobody@WahSahib·
نا روٹی کمانے یا نوکری کی پریشانی، نا کوئی بل دینے کا غم ناں بچوں کی تعلیم کی فکر ۔۔۔۔آرام سے چندے خیرات عطیات سے پر آسائش زندگی کی سہولت میسر ہو تو بندہ ہشاش بشاش ہی رہتا ہے۔۔۔
Maulana Sami Ullah JUI @MSamiUllah_786

عمر 85 سال کے قریب ہیں۔ مگر چہرے کے تاثرات اور خوبصورتی 30 سال سے کم عمر کا لگتا ہیں ۔۔ سبحان اللہ

اردو
67
164
944
35.5K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@Abubakrnazir804 ایران نے جن ممالک میں پراکسی وار کروائی جہاں لاکھوں مسلمان شہید کیے کیا وہ مسلمان ممالک نہیں تھے ؟؟
اردو
1
0
0
19
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
آپ کسی بھی زاویے اور پہلو سے تحقیق کر لیں۔آپ کو پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا ہر ٹاوٹ اور جاتی امرا کا نمک خوار اسی ذہانت اور فکری و ذہنی و علمی سطح کا ملے گا۔اگر آپ کی نظر میں کوئی ٹاوٹ اس سے بہتر ہے تو براہ مہربانی پیش کر کے مجھے شرمندہ ہونے کا موقع دیں۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
90
519
2.2K
28.9K
Azaz Syed
Azaz Syed@AzazSyed·
مولانا فضل الرحمان صاحب کی ساری گفتگو میں ایران پر حالیہ حملے کی مذمت موجود ہے نہ ایرانی عوام کی حمایت ۔ مولانا کہہ رہے ہیں کہ ،”خطے میں جنگ بھڑکی تو سب لپیٹ میں آجائیں گے “ ۔ یعنی انہیں جاری جنگ دکھائی دے ہی نہیں رہی۔ مولانا کی گفتگو پڑھ کر وکی لیکس میں ان کی سابق امریکی سفیر سے گفتگو یاد آگئی جس میں وہ وزیراعظم بننے کی صورت امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

لاہور: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو لاہور: اس وقت پوری امتِ مسلمہ کو سر جوڑ کر بیٹھ کر اپنے مستقبل کا تعین کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: امریکہ اور مغربی دنیا کی پالیسیوں کے نتائج آج پوری امتِ مسلمہ کے سامنے آ چکے ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور بیت المقدس صرف ایران نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا مسئلہ ہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: فلسطین اور القدس کے مسئلے پر امتِ مسلمہ کو متحد اور مضبوط مؤقف اختیار کرنا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: بدقسمتی سے اسلامی دنیا داخلی اختلافات اور لڑائیوں میں الجھ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان اس وقت پیچیدہ علاقائی اور سفارتی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: بھارت کے ساتھ مشرقی سرحد اور افغانستان کی جانب مغربی سرحد کشیدہ صورتحال کا شکار ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: موجودہ حالات میں پاکستان کے علاقائی اور عالمی تعلقات کا ازسرِ نو جائزہ ضروری ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: الزام تراشی یا ایک دوسرے کو غلط قرار دینا مسائل کا حل نہیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں سنجیدگی سے سوچنا ہوگا کہ موجودہ عالمی صورتحال میں پاکستان کہاں کھڑا ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے اہم سفارتی اور دفاعی معاملات پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اِن کیمرہ اجلاس بلایا جائے، مولانا فضل الرحمان لاہور: قومی سلامتی کے معاملات پر عوامی نمائندوں کو کھل کر اظہارِ رائے کا موقع ملنا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: حکومت اور اسٹیبلشمنٹ قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں، مولانا فضل الرحمان لاہور: حساس قومی معاملات کو جلسوں اور گلی کوچوں کی سیاست کا موضوع نہیں بنانا چاہیے، مولانا فضل الرحمان لاہور: پاکستان کے مستقبل کیلئے سیاسی اور سفارتی راستے اختیار کرنا ہوں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: ہمیں خطے میں پرامن اور اچھے ہمسایہ تعلقات کو فروغ دینا ہوگا، مولانا فضل الرحمان لاہور: جنگ سے امن پیدا نہیں ہوتا، جنگ مزید جنگ کو جنم دیتی ہے، مولانا فضل الرحمان لاہور: خطے میں جنگ کی آگ بھڑکی تو اس کی لپیٹ میں سب آ جائیں گے، مولانا فضل الرحمان لاہور: جمعیت علماء اسلام نے پارلیمنٹ کے فلور پر اِن کیمرہ اجلاس کی تجویز دی ہے، مولانا فضل الرحمان جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی پاکستان

اردو
304
212
1K
146.3K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@RShahzaddk کھٹمل سب سے پہلے ایران کے وفادار اور سب سے آخر میں بھی ایران کے وفادار ہیں درمیان میں کسی کی وفاداری ہے ہی نہیں
اردو
0
0
2
136
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اسرائیل نے غزہ پر حملہ کیا ستر ہزار سے زیادہ لوگ مار دیے اس اعزازی سید نے ایک ٹویٹ مزمت کی کرنے سے صاف انکار کر دیااس پر میرا اس وقت اس سے جھگڑا بھی ہوا اس نے میسج لکھا کہ یہ اسرائیل کے خلاف ٹویٹ نہی کرے گا یہ کس منہ اور حیثیت سے مولانا سے سوال کر رہا ہے ؟ ایران میں معاملے میں یہ اچانک کیوں آغا بن گیا ہے ؟
Azaz Syed@AzazSyed

مولانا فضل الرحمان صاحب کی ساری گفتگو میں ایران پر حالیہ حملے کی مذمت موجود ہے نہ ایرانی عوام کی حمایت ۔ مولانا کہہ رہے ہیں کہ ،”خطے میں جنگ بھڑکی تو سب لپیٹ میں آجائیں گے “ ۔ یعنی انہیں جاری جنگ دکھائی دے ہی نہیں رہی۔ مولانا کی گفتگو پڑھ کر وکی لیکس میں ان کی سابق امریکی سفیر سے گفتگو یاد آگئی جس میں وہ وزیراعظم بننے کی صورت امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہشمند تھے۔

اردو
67
326
1K
26.1K
عبد السمیع
عبد السمیع@abdulsamishahen·
@Bakhtt_PTI انتہائی احمق لوگ ہو چوہے ہے دماغ ہیں بھول جاتے ہو اس عمران خان کا کہہ رہے ہو جو ہیلی کاپٹر پر آتا جاتا تھا اور وہی عمران خان جس نے نکالے جانے کے بعد سرکاری ہیلی کاپٹر کو رکشہ کی طرح استعمال کیا کوئی حیا کر لو
اردو
0
0
0
52
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
عمران خان ایک ایسا وزیراعظم تھاجو ائیر پورٹ پر بیٹھ کر اپنے فلائٹ کا انتظار کرتا تھا ۔۔وہ چاہتا تو اپنے لیے جہاز منگوا سکتا تھا۔۔مگر اس نے ملک وقوم کا پیسہ بچانے کو ترجیح دی ۔
اردو
304
2.4K
8.4K
64.8K