
𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃)
9.9K posts

𝐃𝐫. 𝐀𝐛𝐢𝐝 𝐇𝐮𝐬𝐬𝐚𝐢𝐧 (𝐏𝐡.𝐃)
@abihqureshi
Researcher #Immunotherapy PostDoc #AntibodyEng PhD #Immunology #MolGenetics #Infections #Allergy #GlobalHealth #Education #AdmissionCounseling #Scholarships



ایک بار تو یوں لگا جیسے یہ کوئی اے ائی ویڈیو ہے لیکن نہیں یہ فیصل آباد کے بازار ہیں ان کو حکومت پاکستان ماڈل بازار کے طور پر تیار کر رہی ہے۔ شاندار صاف ستھرا اب اگلا اگ ہمارا ہے کہ ہم اس کو ایسے ہی رہنے دیں۔ شاندار کام بہترین انتظام @MaryamNSharif

پاکستان میں بجلی کا کراسسز موبائل چارجز کی وجہ سے ہے ،روزانہ اٹھارہ ،انیس کروڑ یونٹ موبائل کی چارجنگ میں لگا جاتے ہیں ،معروف تجزیہ نگار جاوید چوہدری کا انکشاف


لندن میں مقیم انگریز ماں کےبیٹےنے پاکستان میں اپنےوالدکوفون کرکےبتایاکہ اسےایک لڑکی پسندآئی ہے والد نےخوش ہوکرپوچھا، کون ہےوہ؟ جب بیٹےنےلڑکی کانام اور فیملی وغیرہ کابتایا تو اسکےوالد نےسنجیدہ لہجےمیں کہا "بیٹےکاش تم اس سےدل نہ لگاتے، اپنی ماں کو مت بتانا، وہ لڑکی تمہاری بہن ہے" +



صابری کالونی گلی نمبر 14 اور 15 میں ماربل لگنا شروع۔ ہم ڈی سی صاحب اوکاڑہ اور نا معلوم کونسلر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اور بلدیہ اوکاڑہ کی کاوشوں کو سراہتے ہیں 🫡 جب پیسے کسی حلال ماں کے بیٹے کے ہاتھوں میں آجائیں پھر ایسے کام ہوگا 🙂
















