Abbasi

2.9K posts

Abbasi

Abbasi

@abiii_011

Social Activist| Leader @MaryamNShairf |Boss Nawaz Sharif | PMLN Zindabad | Pakistan Zindabad 🇵🇰

Islamabad Katılım Aralık 2023
762 Takip Edilen1.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Abbasi
Abbasi@abiii_011·
شریکاں نو اگ لگ دی❤️🔥 @MaryamNSharif
Abbasi tweet media
اردو
20
53
334
4.4K
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
قومیں اسی طرح بنتی ہیں جب ان میں 'سنرجی' (ہم آہنگی) ہو۔ الحمدللہ، آپ نے دیکھا کہ وزیراعظم کا وژن اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی 'وار اسٹریٹیجی' اور جس طرح انہوں نے جرات اور حکمت کے ساتھ اس چیز کو آگے بڑھایا عطاءاللہ تارڑ
اردو
0
2
5
12
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
میں یہاں موجود تمام سوشل میڈیا انفلوائنسرز اور صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ بہت لمبی لسٹ ہے اگر میں نام لینا شروع کروں تو شاید شام ہوجائے گی لیکن میرا خیال ہے کہ پاکستانی میڈیا نے بہت بھرپور کردار ادا کیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ
اردو
0
2
2
11
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات میں ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔ 🇵🇰
اردو
2
11
11
65
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
*ایرانی وزیر خارجه عباس عراقچی کی سربراہی میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا* نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے استقبال کیا، علاقائی پیشرفت، امن و استحکام کیلیے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، *ترجمان دفتر خارجہ*
اردو
0
2
2
11
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
Describe Pakistan in ONE WORD 🇵🇰❤️🇵🇰
English
0
5
5
38
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
جادو کی جھپی.. اطلاعات ہیں” امن اکارڈ اسلام آباد “ کے حوالے سے کہ وہ بہت مثبت ہیں.🤲🇮🇷♥️🇵🇰 #پاکستان_کی_اونچی_اڑان
اردو
0
2
1
14
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
۔ میرے خیال میں “فیلڈ مارشل لاجواب ہیں۔” میرے خیال میں “پاکستان کے وزیرِ اعظم عظیم ہیں۔ I think Pakistan is terrific. I think the "Field Marshal is Fantastic." I think the "Prime Minister of Pakistan is great. Donald Trump*
Català
0
1
1
24
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
اطلاعات ہیں کہ انڈیا پاکستان کے شہروں پر دھشتگرد حملوں کی تیاری کررہاھے اگر ایک بھی شہری کو کچھ ہوا تو فوری جواب دیا جائے گا وزیر دفاع کا اعلان
اردو
0
8
9
38
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے اور ادارہ جاتی نظام کو مربوط بنانے کی اصولی منظوری دی گئی، اس فیصلے سے سرمایہ کاری بڑھے گی، منصوبے بروقت مکمل ہوں گے اور معیشت کو مضبوط سہارا ملے گا 🇵🇰
اردو
0
5
7
25
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران نے جنگ بندی کی متعدد بار خلاف ورزی کی ہے۔
Asim tweet media
اردو
0
8
8
64
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
امریکی صدر نے کہا ہے تصدیق کی ہے کے میرے نمائندے پاکستان جا رہے ہیں وہ کل اسلام آباد میں مزاکرات میں شامل ہوں گئے
اردو
0
7
7
37
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے نہایت گرمجوش اور برادرانہ ملاقات ہوئی، جس میں خطے کی صورتحال، امن، مکالمے اور کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا 🇵🇰🇶🇦
اردو
0
8
8
33
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
*Would you ever go to Pakistan to seal the deal yourself?* I would. I would go to Pakistan, yeah. Pakistan has been great. They’ve been so good. Islamabad, I might go, yeah. If the deal is signed in Islamabad, I might go. The Field Marshal has been great. *Fox News
English
0
4
7
34
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل کی تعریف ایران کے ساتھ ڈیل ہو گئی تو اسلام آباد جاؤں گا، پاکستان نے بہت زبردست کردار ادا کیا ہے۔ امریکی صدر صدر ڈونلڈ ٹرمپ
اردو
0
2
3
13
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ملاقات* وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج شام سعودی عرب کے ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات کی۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھے۔
اردو
0
2
2
32
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
ڈینگی کے تدارک کیلئے راولپنڈی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ اور MNA طاہرہ اورنگزیب کی زیر صدارت ضلع راولپنڈی میں ڈینگی کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت اسماء عباسی نے بھی خصوصی شرکت کی
Asim tweet mediaAsim tweet mediaAsim tweet mediaAsim tweet media
اردو
1
6
6
25
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر MNA طاہرہ اورنگزیب صاحبہ کی صدارت میں اجلاس جس میں MPA اسماء ناز عباسی کی بھی شرکت ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نےترقیاتی منصوبوں کے حوالےسے راولپنڈی کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو بریفنگ دی @Marriyum_A @MaryamNSharif @AsmaNaz368
Asim tweet mediaAsim tweet mediaAsim tweet mediaAsim tweet media
اردو
1
6
5
67
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
پاکستان ائیر فورس کے 10 طیاروں نے ایر!ن کی بند عباس ائیر فیلڈ سے ایر!نی وفد کو حفاظتی حصار میں لیا اور اسلام آباد کے لیے آ رہے ہیں 🇵🇰 #IslamabadTalks #امن_کا_سفیر_پاکستان #Pakistan
اردو
2
51
449
14.1K
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
شہباز تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ 🇵🇰
اردو
0
1
2
22
Abbasi retweetledi
Asim
Asim@Asiii_525·
ایسا ہی حال پاکستان میں موجود ایک قوم کا بھی ہے !!!
اردو
1
6
6
28