Abrar Yousaf retweetledi
Abrar Yousaf
301 posts

Abrar Yousaf
@abraryousaf8
SST (CS), Govt. of the Punjab School Education Department.
Katılım Nisan 2020
105 Takip Edilen99 Takipçiler
Abrar Yousaf retweetledi

لاکھوں ملازمین لاہور میں اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کے لئے ظالم پنجاب حکومت کے خلاف لاہور میں اجتجاج کر رہے ہیں
#LahoreProtest


اردو
Abrar Yousaf retweetledi

Abrar Yousaf retweetledi

میڈم چیف منسٹر
@MaryamNSharif
ان غریبوں کے سروں پر بھی شفقت بھرا ہاتھ رکھیں ۔
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)@AnjumanAstzaPak
وزیراعلیٰ پنجاب کے نام ٪30 ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ، پنشن، رول 17 اے کی بحالی اور دیگر جائز و آئینی حقوق کی فوری منظوری و دستیابی سے متعلق پنجاب سرکاری ملازمین کا خصوصی پیغام۔! @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
اردو
Abrar Yousaf retweetledi
Abrar Yousaf retweetledi

@Nadia_USA 2019 میں جمعہ والے دن احتجاج کر کہ retaliation کا نیا رخ دنیا کومتعارف کروایا تھا
اردو
Abrar Yousaf retweetledi

Video from Bathinda, Punjab Wreckage of our aircrafts near airbase..
I don't know why our media is not showing all this..
Stay safe everyone 🙏
Mata Je humary jawano ki rakhsha kry 🫡🇮🇳
#OperationSindoor #IndiaPakistanWar
English
Abrar Yousaf retweetledi

Representing Pakistan on the biggest stage is an honour and dream of every cricketer in this country. I have been privileged enough to represent Pakistan multiple times with pride. Unfortunately I’m now out of ICC Champions Trophy 2025 but surely Allah is the best planner. Grateful for the opportunity. I will be backing our boys in green from home.
This is only just the beginning, the comeback will be stronger than the setback 💪🏼
Pakistan Zindabad 🇵🇰


English

@abraryousaf8 @IEAUrduOfficial Jho khud harami peda howa ho wo ab pathano per bat kar raha hi
हिन्दी

پاکستان کے وزیر دفاع کی سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں گستاخانه بیان پر ردعمل
پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک پاکستانی چینل کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ سلطان محمود غزنوی (رحمہ اللہ علیہ) ہندوستان لوٹ مار کے لیے آتے جاتے تھے اور خواجہ آصف کے بقول وہ سلطان محمود غزنوی کو کوئی ہیرو نہیں مانتے۔
افغانستان کی اسلامی امارت نے خواجہ آصف کے ان غیر ذمہ دارانہ بیانات کو سختی سے مسترد کیا اور انہیں تاریخی حقائق سے خواجہ آصف کی لاعلمی قرار دیا۔
تاریخ گواہ ہے کہ سلطان محمود غزنوی رحمۃ اللہ علیہ ہر بار مظلوم عوام، خاص طور پر مسلمانوں کو نجات دلانے اور آزاد کرنے کے لیے ہندوستان اور دیگر علاقوں کا سفر کرتے تھے اور وہ پوری امت مسلمہ کے لیے باعث فخر ہیں۔
یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ پاکستان کے وزیر دفاع جیسے افراد حقائق سے اتنے نابلد ہیں۔
ایک پاکستانی عہدیدار ایسی حالت میں سلطان محمود غزنوی کے بارے میں توہین آمیز بات کرتے ہیں کہ اسی ملک کے دفاعی میزائلوں پر سلطان محمود غزنوی کا نام رکھا گیا ہے۔
اگرچہ سلطان محمود غزنوی اصل میں ایک افغان مسلمان تھے لیکن انہوں نے علاقے کے تمام مظلوم اور خطرے میں گھرے عوام کے ساتھ اپنے ایمانی ذمہ داری کے تحت تعاون اور ہمدردی کی اور ان کے جان و مال کا دفاع اپنا فرض سمجھا، وہ سب کچھ جو آج خواجہ آصف اور ان جیسے لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے۔
ملا حمدالله فطرت نائب ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
۲۱/۶/۱۴۴۶ ھ.ق
۳/۱۰/۱۴۰۳ ھ.ش ــ ۲۰۲۴/۱۲/۲۳
اردو

@abraryousaf8 @IEAUrduOfficial Jese apka sir uper se khaali hi wese ye andar se be khali hi bosri ke kahe so saal hindustan per hukomat kiya hi to wo saare Afghanistan ke empire te
हिन्दी

@pulu3838 @IEAUrduOfficial غزنوی پختون نہیں سنٹرل ایشیا کا تھا جس نے افغانستان پر قبضہ کیا۔موجودہ پاکستان اور بھارت کے علاقوں پر 17 حملے کئے، مقصد ان علاقوں سے دولت کا حصول تھا جو اس دور کے خانہ بدوش علاقوں کے حکمرانوں کا معمول تھا۔
اردو

@pulu3838 @IEAUrduOfficial سکندر یونانی اور منگولوں کی ناجائز اولاد کبھی خود بھی کما لو دلالوں کی طرح ہی جیو گے ہمیشہ
اردو
Abrar Yousaf retweetledi

There are initial reports of heavy Pakistani air attacks in Bermel district in Paktika. If true, the Taliban will likely respond. Rather than fighting, the two countries need an agreement that specifies that neither will allow its terrority to be used by individuals or groups to threaten the security of the other and adhere to it. The Pakistani envoy is in Kabul. Will Gen Munir allow him to start these negotiations? #Pakistan #Afghanistan
English

@KomailMuavia313 عیسائیوں کے ایک مسلک کا عقیدہ ہے کہ مرتد کی سزا موت ہے یہ اسی مسلک کے ہونگے
اردو

ہمارے فیس بُک کے دوست ظفر بھائی جن کا تعلق اسلام آباد سے تھا اور 4 دن قبل عیسائیت چھوڑ کر مشرف بہ اسلام ہوئے تھے، انہوں نے فیس بُک پر اس حوالے سے پوسٹ بھی کی تھی، آج ان کے گھر والوں (جو کٹر عیسائی ہیں) نے ظفر بھائی کے چہرے پر 32 فائر مار کر شہید کر دیا ہے۔
اناللہ و اناالیہ راجعون 😰
ان کی شہادت پر دل مغموم ہے لیکن دین اسلام کے باعث ابدی زندگی میں کامیاب ہونے پر دل مسرور بھی ہے، اللہ تعالیٰ ظفر بھائی کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
کمیل احمد معاویہ
اردو











