﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
1

GM
اور ہم نے تم سے پہلے جتنے رسول بھیجے سب مرد ہی تھے جنہیں ہم وحی کرتے اور سب شہر کے ساکن تھے تو یہ لوگ زمین پر چلے نہیں
سورہ یوسف آیت 109
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ایمان بخیر زندگی
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
#درود_وسلام
یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا
آمین یا رب العالمین
Morning
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ مُحـٙٙمّـدِِؐﷺ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صُـبـــــــــحَ بَـخـــــــیَـر
اللّٰہ پاک ہمیں سچائی پر قائم رکھے اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے ہونے کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
اے الله!
تمام کاموں میں ہمارا انجام بہتر کرنا ہمیں دنیا کی رسوائی
اور آخرت کے عذاب سے پناہ دینا
ھمارے جانے انجانے میں ھوئی غلطیاں خطائیں صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما ۔
۔آمین یارب العالمین
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.
صبح بخیر
اے الله سخاوت والی رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما. ہم پر خصوصی رحم و کرم فرما دنیا اور آخرت دونوں میں راہنمائی اور کامیابی عطاء فرما.
آمین